@SHARMAA_G Profile picture

ساسو ماں🧙‍♀️

@SHARMAA_G

‏‏‏‏‏‏‏سسرال میں خوش آمدید🔥🧙‍♀️...... ‏چائے جیسا کردار ہے میرا ،، کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ،، تو کسی کو نام سے ہی نفرت۔۔۔۔💯😊💔

Similar User
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤ photo

@prettyshahzadi

مس نازش photo

@Naaziish

Asif Ullah Wazir 🫶 photo

@Asifullahwazir4

Hamdan Ahmad photo

@MdaA_3

کوجا ❣️ photo

@oye__koje

🇵🇰Abdul Rauf🇵🇰💙 photo

@ARRAUF66

momii ❣️ photo

@momii_Mughal6

ًً photo

@artfuIchaos

Tariq Nazeer photo

@tariqnazeer371

‏زہراعلی رضا photo

@ZahraAli_2

✨‏سُنـــینا photo

@fragranceofluv

‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 photo

@mahnoorcuti

✰𝕀𝕄ℝ𝔸ℕ ℤ𝔸𝕄𝔸ℕ ✰ photo

@pthan_786

•✵رندھاوا صاحب✵• photo

@AS_RUNDHAWA

شانزے🖤 photo

@Shanzay_shaim

Pinned

یہ تخت خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتے🥀


ضد ایسی کے صرف تُو چاہیے 😔 نفرت ایسی کے تیرے ہمنام سے بھی پرہیز کرتی ہو 🥀


اور جہاں پر تمہاری روح کو سکون میسر آئے وہیں ٹھہر جاؤ، کیونکہ وہی تمھارا گھر ہے۔🌻 #محفل_سخن


ہم سب دکھوں سے گھرے ہوئے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ کسی کو چھپانے کا ہنر نہیں آتا اور کوئی مسکراہٹ کے سہارے سب چھپا لیتا ہے ۔ ۔ #محفل_سخن


اِک تو بدن کی خستگی پہ خانداں کا بوجھ اُس پـر تجھے اٹھائـے پِھـروں اے پرائے ہجر #محفل_سخن


""زندگی کی حقیقتوں کو قبول کر لینے والے پھر کبھی کسی کی ہمدردیوں کے محتاج نہیں رہتے""۔۔!!!✨ #محفل_سخن


اگر تم خیالوں کی قید میں ہو تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے🥀🖤 #محفل_سخن


Salary ka khtm hna🥲

According to you, what hurts the most???



کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں.💔🥀 #محفل_سخن

Tweet Image 1

X mei voice krne ka option aya hy mne abhi dikha😂


ٹھکرایا ہم نے بھی ہے بہتوں کو تیری خاطر...!!! تجھ سے فاصلہ شاید ان کی بد دعاؤں کا اثر ہے🖤 #محفل_سخن


بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صِرف اِس لیے کہ تعلقات قائم رہیں درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذِلّت اور بے قدری کی انتہا ہے💯


جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے وہیں وہیں لیے پھــرتی ہے زندگی مجھ کو


سنو لوٹ آؤ ۔۔ میں نے سنا ہے پرچھائیوں سے باتیں کرنے والے اکثر پاگل ہوجاتے ہیں ۔۔


اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر چلیں اور کسی کے کندھے پر اپنے ہاتھ کا نشان مت چھوڑیں۔🖤🪐


شروع دن سے جو راستے مجھے پسند نہ تھے۔ وہاں سے روز گزارا ہے زندگی نے مجھے #محفل_سخن


ساسو ماں🧙‍♀️ Reposted

خود ہی تکلیف ہیں ہم اپنے لئے نہ ہم ہوتے نہ دل ہوتا نہ دل آزاریاں ہوتی


😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

ویسے جس بندے نے بھی خرگوش کہ مقابلے میں کچھوے کو جتایا دنیا جہاں کے کاہلوں کو پیغام دیا فکر نا کرو جیت صرف کاہلوں کی ہے



بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا...


شب طویل بھی کاٹی خود کلامی میں!!!!! کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں۔ #محفل_سخن


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.