@basit_abasit Profile picture

Abdul Basit

@basit_abasit

Ravian 🎓 Jutialian | 📖 North face. Rose🏵️ | Poetry ❣️

Similar User
HaMi 🇵🇸 photo

@Oye_shyikho

صاحب زادہ عبیداللہ قریشی۔۔۔ 🔥 photo

@UbaidQureshi90

Zameer Abbas photo

@Zameer_abbas21

Qalb E Momin photo

@qalbemomin5050

Bilal Shah photo

@bilalsharadar

iqbalsalik photo

@iqbalsalik12

Seema Gull photo

@seemaglt

Fahad Meer photo

@FahadM_Official

Sujat khan photo

@ShujautK

Nouman Malik photo

@0322Nouman

Pinned

سوئیں گے تری آنکھ کی خلوت میں کسی رات!

Tweet Image 1

Abdul Basit Reposted

دیامر میں تعلیمی سہولیات کی کمی اور ناقص معیار پر سوالیہ نشان! حیرت کی بات یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ سے لے کر چوکیدار تک، سب کا تعلق دیامر سے ہے۔ کیا یہی لوگ دیامر کی تعلیمی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں؟ #Gilgitbaltistan


Ahh✅✅✅

This post is unavailable.

نفرت، محبت سے بڑا جزبہ ہے۔ پری زاد

نفرت کو محبت شکست نہیں دے سکتی۔



Ah! Inner satisfaction❣️

🔴 ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی شائقین کا غرور کس طرح خاک میں ملایا؟



Abdul Basit Reposted

آئرلینڈ کی ایک لڑکی کا غزہ کے بچوں کو جذباتی پیغام ۔۔۔ اس نے دنیا سے اپیل کی کہ وہ غزہ کے مصائب کو روکے۔۔۔ کہتی ہے کہ اس نے اس سال فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے 50 جلوسوں میں شرکت کی۔۔۔۔


😂😂😂😂seniors ka ye hall ha to youthio ka kia hoga😉

جھوٹا صحافی ایثار رانا دو جھوٹ بولتے رنگے ھاتھوں پکڑا گیا۔



If Youthias congratulating Trump has a video/ image

پھر اللہ کا عذاب کیوں نہ آئے؟



ارشاد!

پیران جبہ و قبا سارا فساد ایک ہے سب کا خدا الگ سہی سب کا مفاد ایک ہے

Tweet Image 1


😂😂🤭

یہ سردیوں میں ٹرمپ اور گرمیوں میں نیازی کے بچے بن جاتے ہیں _



If Trump wouldn't give a fuck to pakistan's internal (dirty) Politics then????? #Trump


Situation is very critical 😂😂😂

ایک دوست واٹس ایپ گروپ میں عاصم منیر کی ایکسٹینشن پر گالیاں دے رہا تھا میں نے یہ ویڈیو بھیج کر تحمل سے سمجھایا کہ دیکھ آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے اب مزید گالیاں دے رہا ہے 🤣🤣🤣



'آخری مہرہ'

اگر عمران خان صاحب کی زندگی پر کتاب لکھی جائے، تو اس کتاب کا نام کیا ہوگا ؟؟؟

Tweet Image 1


بے شک ! پہلی بار کوئی factual bat ki ha کہ موجودہ والوں سے پہلے بھی ایک تھا جسے آخری مہرا ہونے پہ بڑا غرور تھا۔۔۔۔

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا

Tweet Image 1


Abdul Basit Reposted

تحریک انصاف کے دور حکومت میں جب ہارس ٹریڈنگ ہوتی تھی تو کہا جاتا تھا کہ سینیٹرز کا ضمیر جاگ گیا مسلم لیگ ن کے دور میں ہارس ٹریڈنگ پر کہا جاتا ہے کہ ضمیر بک گئے سچ تو یہ ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جب بھی ہو اور جو بھی کرے اسکی مذمت کی جانی چاہئیے


خواجہ حسن نظامی کی کتاب 'بیگمات کے آنسو' سے اقتباس۔

منصور ہمیشہ سولی پر ہی چڑھا



Abdul Basit Reposted

بسا لینا کسی کو دل میں یہ دل ہی کا کلیجہ ہے پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہو جانا مفتی تقی عثمانی


رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا❣️

Life With Life Without Parents 🌸❤️ Them 😿

Tweet Image 1


Abdul Basit Reposted

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

Tweet Image 1

This time for Africa ❣️ #T20WorldCup #SA into the Finals South Africa gaves no of Cricketing legends but they qualified for finals in any type of cricket, first time in the history. Good Luck team #SA


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.