@noor11573 Profile picture

‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ

@noor11573

Don't DM

Pinned

تمہاری ذات کسی کو گناہ کی لذت سے آشنا نہ کروائے آج لوگ دوسروں کو نشه جیسی موزی لت پر لگاتے ہیں نشہ ء پر لگانے والوں کو بُرا سمجھا جاتا ہے مگر جو لوگ جسم کے نشے لت میں ڈال کر گناہ اور زنا کے راستوں کی آشنائی کروا رہے ہیں انکی کیا سزا ہو گی ؟ کیا تم بیٹی والے ہو تم کو ڈر نہیں لگتا


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

يٰۤـاَيُّهَا النَّبِىُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ شَاهِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِيۡرًا ۞ اے نبی ! ہم نے آپ کو گواہی دینے والا اور خوشخبری دینے والا اور خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے۔ ( سورۃ الاحزاب - 45 )


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

اس سے پہلے تو دعاوں پہ یقیں تھا کم کم تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے جب وہ بھر بھر کے لٹاتا رہا اوروں پہ خلوص ہم تہی دست عنایات کا مطلب سمجھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ،

Tweet Image 1

‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

اس ظلم کی قیمت ہم میں سے ہر کوئی ادا کرے گا 💔💔💔

Tweet Image 1

‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

اسرائیل نے امریکی ہتھیاروں کی مدد سے غزہ کا ہر سکول تباہ کر دیا ہے ۔۔ ایک قلم ، ایک کتاب ، ایک بچہ والی ملالہ زندہ ہے یا مغرب کے احسانات تلے دب کر مر گئی ؟


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

ہم کبھی نہیں بھولیں گے. ہم کبھی بھی اسرائیلی بائیکاٹ نہیں چھوڑے گے۔ ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔ Free Palestine

Tweet Image 1

‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

لا تتوقف عن النشر فصمتك خيانة وذل

Tweet Image 1

‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

امریکہ کہتا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اسرائیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر چالیس ہزار کے قریب لوگوں کا مرنا جن میں پندرہ ہزار بچے ہیں ۔ لاکھوں لوگوں کا بھوک سے تڑپنا کوئی خلاف ورزی نہیں ہے تو اللہ کرے امریکہ یورپ غزہ بنیں ۔ آمین ثم آمین


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

What is her fault???

Tweet Image 1

‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

*اسرائیل نے ایک فلسطینی شہید کی لاش بھیجی اس باڈی کے اندر بمب نصب کررکھا تھا جنازے کے بھرے مجمعے میں میں بلاسٹ ہوا جس سے کئی افراد شہید ہوگئے* *دنیا میں اتنا سفاک ظالم تاریخ میں کسی نے نہیں دیکھا ہوگا 😭😭* اللہ اکبر


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

#Gazze'yi konuşacak tek sen kalmışsın gibi konuşmaya devam et!

Tweet Image 1

‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

🇮🇱 Israeli forces set a DOG on a Palestinian CHILD!


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

قرآن نے سورج کو "سراج" اور چاند کو "منیر" کہا جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا لیکن اکیلے نبی کریم روف رحیم ﷺ کو "سراج منیر" کہا وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کے شمس و قمر مل کر بھی آپ ﷺکے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے

Tweet Image 1

‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

تمہارا کلیفہ تو قرآن پڑھ سکتا نہیں اور تم لوگ حفظ قرآن کا دعویٰ کرتے ہو شرم تم کو مگر نہیں آتی #مرزا_غلام_احمد_قادیانی_کے_جھوٹ


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس شخص نے الله کی خاطر کوئی مسجد بنائی، الله اس کے لئے جنت میں اس جیسا (گھر) تعمیر کرے گا. (صحیح مسلم : 1190)


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ سمیع العلیم الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم الانبیاء الصلاۃ والسلام علیک یا شافع روز جزا جو لوگ چھپ کر سازشیں کرتے ہیں اور گناہ کرتے ہیں ان کو گمان ہے کہ انہیں کوئی نہیں دیکھ رہا وہ جان لیں اللّٰہ سب دیکھتا سنتا اور جانتا ہے ۔

Tweet Image 1

‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جو شخص کوئی نماز پڑھنا بھول جائے یا وہ اس وقت سو جائے تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ جب یاد آئے اسے پڑھ لے ۔‘‘ (مشکوٰۃ المصابیح : 603)


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کہ ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات آسمان دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے ، اس وقت جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے اور فرماتا ہے کون ہے جو مجھ سے دعا کرتا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں ، کون ہے جو مجھ سے مانگتا ہے کہ میں اسے دوں ، 1/2


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)


‏‏نــــــور الــــــــہدیٰ Reposted

یعلی بن مرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: “حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں ۔‘‘ (رضی اللہ عنہ) (مشکوۃ ،۶۱۶۹)


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.