@Hayanam310408 Profile picture

hayanam

@Hayanam310408

حال دل اب تو ایسا ہوا۔۔۔جیسے جاں گزر جائیں گے ۔۔

" جب ہم کسی کو دھو کہ دیتے ہیں تو ہم اسے ڈیمج ( مسخ) کر دیتے ہیں اگلے ملنے والے شخص کے لیے " #مالا #محفل_سخن

Tweet Image 1

محبت اگر اتنی ضروری ہے تو خود سے کیوں نہیں کرتے؟ #محفل_سخن

Tweet Image 1

سانس تھم گیا۔ ساری دنیا رک گئی۔ سارا مسئلہ اس نظر کا تھا۔ جو اس میں سما گیا۔ وہ دل سے نکل ہی نہ سکا۔ #مالا #محفل_سخن

Tweet Image 1

اس روز کے بعد میں نے جانا ایک ان مٹ سچ ... میں نے جانا کہ محبت ہر چیز نہیں ہوتی۔ یہ ایک جذبہ ہے جس کو بنا کسی درد کے محسوس کرنے کی ہمت ہر ایک کے پاس نہیں ہوتی ۔ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ محبت تمہیں آزاد کر دے گی لیکن نہیں۔محبت ایک پنجرہ ہے۔ایک اذیت سے بھرا پنجرہ #مالا #محفل_سخن



غیر کے ہم نوا ہو گئے کیوں خفا ہو گئے۔۔ ۔کہ تم سے جدا ہو کہ ہم تباہ ہو گئے۔۔۔ #محفل_سخن

Tweet Image 1

ہر شخص کی قسمت کا پرندہ اسکی گردن میں بندھا ہوتا ہے" یعنی؟ جو ہونا ہے ' وہ ہو کر رہے گا #مالا #محفل_سخن

Tweet Image 1

دل امیر تھا لیکن مقدر غریب تھا... ہم اچھے بہت تھے لیکن بُرا نصیب تھا... کوشش کر کے بھی کچھ نہ کر سکے ہم.... گھر بھی جلتا رہا اور سمندر بھی قریب تھا.... #محفل_سخن

Tweet Image 1

بچپن کی ایک غلط فہمی یہ بھی تھی کہ بڑے ہو کر زندگی دلکش ہو جائے گی.... #محفل_سخن

Tweet Image 1

ہم دل کے حسین,تم سمجھے نہیں.... ہو تم بھی حسین, پر دل کے نہیں..... #محفل_سخن

Tweet Image 1

ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ کیسے زندہ دلوں کو روند دیتے ہیں ۔ ۔ #محفل_سخن

Tweet Image 1

دورِ حیات میں ہر چیز میسر ہے لیکن، کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کہ لوگ۔۔۔۔ #محفل_سخن

Tweet Image 1

کبھی کبھی انسان اپنی زندگی میں نہ چاہتے ہوئے بھی ایک ایسے مقام پر آکھڑا ہوتا ہے .....جہاں وہ اپنا درد سوائے اللہ کے کسی کو نہیں سنا ستا #محفل_سخن

Tweet Image 1

مجھے میری ہی یاد آتی ہے میں کیا تھی اور کیا ہو گئی #محفل_سخن

Tweet Image 1

اپ بس کردار ہیں اپنی حدیں سنبھالیے ۔۔۔۔۔ورنہ ایک دن کہانی سے نکال دیے جائیں گے.... #محفل_سخن

Tweet Image 1

کبھی جو پڑھتے تھے ، اداس کہانیاں.... آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں.... #محفل_سخن

Tweet Image 1

اچھا ھوا جو کھل گیا ضعف نظر کا عیب۔۔۔۔۔ مجھ کو گماں تھا واقف احوال دل ھے تو 😢💔🥺 #محفل_سخن

Tweet Image 1

اب دل کو کریں گے ترک تعلق پر راضی۔۔۔۔🍂🍁 #محفل_سخن

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.