@ZahidRehmani13 Profile picture

Zahid Rehmani

@ZahidRehmani13

Similar User
Anwar #7Stars photo

@anwar_shah40

Naeem Khan photo

@Naeemkh13793605

Hussain Bilal photo

@HussainBilal05

باقیBaqi photo

@Baqi_Baqi_Ha

فدا فاطم photo

@FidaHus74917975

Debbie Roland|🧡 Ordzaar photo

@Shakeel55342059

Bhai Jaan photo

@muhammadgburney

Muhammad Imran photo

@muhammadimranp6

Zahid Rehmani Reposted

تم اور کسی کے ہو تو ہم اور کسی کے اور دونوں ہی قسمت کی شکایت نہیں کرتے یہ کہہ کے ہمیں چھوڑ گئی روشنی اک رات تم اپنے چراغوں کی حفاظت نہیں کرتے مدت ہوئی اک شخص نے دل توڑ دیا تھا اس واسطے اپنوں سے محبت نہیں کرتے @ZahidRehmani13

Tweet Image 1

تیرے کرتے کی سلائی پہ وہ درزی ہو شہید ایک نلکی کی خریداری پہ یوں جنگ لگے۔۔ تیرے نینوں کے کناروں پہ دو دھاری کاجل ہائے قصّاب کی چھریوں کو ناں زنگ لگے #اردو_زبان

Tweet Image 1

تُمہیں بَالوں کو لِہرانے کی کیا ضُرورت تھی مَیں جِتنا ہُو چُکا تھا , اِتنا حِیران کاَفی تھا #اردو_زبان

Tweet Image 1

Zahid Rehmani Reposted

اشاروں اشاروں میں دل لینے والے بتا یہ ہنر تونے سیکھا کہاں سے #اردو_زبان

Tweet Image 1

Zahid Rehmani Reposted

وہ بات ہی کیا جس ميں تیرا تذکرہ نا ہو ؟ وہ شعر ہی کيا جس ميں تيری گُفتگُو نہيں ۔ آرزوؤں کی فہرست ميں ،تُجھے آخری لکھا يعنی کہ تيرے بعد تو اب کوئی آرزو نہيں ۔ 🖤✨🖤✨🖤 #جٹی

Tweet Image 1

تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی...!! #اردو_زبان

Tweet Image 1

اُس نے یوں فتح پائی تھی مُجھ پر دِل کا دھڑکنا بھی اُس کے بَس میں تھا #اردو_زبان

Tweet Image 1

اِک نئی چال سے پلٹوں گا یہ شَطْرَنج کی بِساط، میں بادشاہ پہ پِیادے نہیں قُرْبان کروں گا۔ اُسے سناوں گا اِک نَظم جُدائی کے مَوضُوْع پر، اِشارَہ دوں گا، اِرادے نہیں بَیان کروں گا #اردو_زبان

Tweet Image 1

یہ سوچ کے کر دی ہے نجومی کی ٹھکائی قابو میرے تقدیر نے تو آنا نہیں ہے ڈولی سے صنم جان نے یہ پیغام دیا ہے چلتی ہوں مگر آپ نے گھبرانا نہیں ہے #اردو_زبان

Tweet Image 1

میں نے زندان میں سیکھا تھا، اسیروں سے، اک اِسم جس کو دیوار پہ پھونکیں تو ہوا آتی ہے خوب رونق تھی اِن آنکھوں میں، پھر اک خواب آیا ایسے، جیسے کسی بستی میں وبا آتی ہے #اردو_زبان

Tweet Image 1

ایک غیبی اصول یہ بھی ہے جو چیز تم تقسیم کرو گے اسی چیز کی تمہارے پاس فراوانی ہو جائے گی پھر وہ دولت ہو علم ہو عزت ہو یا محبت ہو !!! #اردو_زبان

Tweet Image 1

کہیں اتفاق سے مل جائیں تو بات ھوتی ہے اب کہاں وہ پہلے سی ہر روز ملاقات ھوتی ہے وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ھوتی ہے #اردو_زبان

Tweet Image 1

ترے جمال کو جب قافیہ بناتے ہیں تو پہلے لفظ کو ہم آئینہ بناتے ہیں شراب، شہد، ملائی، کھجور، مکھن، آم تمام مل کے ترا ذائقہ بناتے ہیں۔۔۔ #اردو_زبان

Tweet Image 1

تم رونقِ محفل تھے ، سُنسان کیوں ہو ؟ نئی چاہتیں مُیسّر ہیں، پریشان کیوں ہو ؟ تمہی نے کہا تھا "وقت سب بدل دیتا ہے" لو میں بھی بَدل گیا ، حیران کیوں ہو ؟ #اردو_زبان

Tweet Image 1

ہر بار توڑتا رہا میرے وجود کو چاہت کا شاہکار بنانے کے واسطے وہ بھی فراقِ یار میں وحشت زدہ رہا دل مجھکو بھی ملا تھا جلانے کے واسطے #اردو_زبان

Tweet Image 1

کچھ نہیں چاہیے_اک مسکان ہی کافی ہے ⁦ تم دل میں بسے رہو_یہ ارمان ہی کافی ہے⁦ ⁦⁩ہم یہ نہیں کہتے_کہ ہمارے پاس آجاؤ⁦ ⁦ بس ہمیں یاد رکھنا_یہ احسان ہی کافی ہے #اردو_زبان

Tweet Image 1

دلربائی میں جو تلوار بھی بن سکتے ھیں کیا کسی ڈھب سے وہ دلدار بھی بن سکتے ھیں موچ آجائے نشے میں اگر کسی پائل کو حادثے ساز کی جھنکار بھی بن سکتے ھیں #اردو_زبان

Tweet Image 1

رنج و الم کے ڈھول بجا کر چاہت کے کشکول اٹھا کر در در پھرنا ٹھیک نہیں ہے سنو محبت بھیک نہیں ہے۔ #اردو_زبان

Tweet Image 1

ازل سے ایک ہجر کا اسیر ہے ، اخیر ہے یہ دل بھی کیا لکیر کا فقیر ہے ، اخیر ہے ہرا رہے گا عمر بھر جو زخم آپ سے ملا جناب کی کمان میں جو تیر ہے ، اخیر ہے #اردو_زبان

Tweet Image 1

میں میسر تھا اسے ساتھ کھڑا تھا اس کے اس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے #اردو_زبان

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.