@WarishaMustans1 Profile picture

love yourself 💙

@WarishaMustans1

If em loosing now and i'm winning late that's all i want🌛💖

Similar User
Hamza. photo

@not_masoom

FaHeEmGsArWaR™️ photo

@LoNeSeRvIvEr

Maaz Haider photo

@Maazhaider04409

U Me 💖 photo

@Realist25929310

Tou kesa laga phr😁✌🏻


love yourself 💙 Reposted

یہ ہیں ہمارے اصل ہیرو... بیچاروں کے پاس نا وسائل ہیں نا بجٹ نا بونس نا ہی کیمرہ مین اور میڈیا ٹیم ریسکیو 1122 والے ہمارے اصل ہیرو ہیں. سیلاب آیا تو جان پر کھیل کر قوم کو بچا رہے کیا انکے لئے کوئی تعریف کوئی بونس کوئی اچھا پیکج میڈیا کوریج نہیں ہوگی؟ اپنے ہیروز کی قدر کرو


وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کی خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اُس دور میں جینا لازم ہے۔ #WeStandWithImranRiaz

Tweet Image 1

👏👏

نوجوان کی باتوں نے دل جیت لیا ۔ Retweet لازمی کریں Complete Video: youtu.be/UlXBLQvL3_U



love yourself 💙 Reposted

ایسا لگتا ہے یہ گانا سدھو موسے والا نے عمران خان کو سوچ کر لکھا تھا


شہر کا شہر ہی ناصح ہو تو کیا کیجیے گا ورنہ ہم رند تو بھڑ جاتے ہیں دو چار کے ساتھ احمد فرازؔ


Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

Tweet Image 1

دوش دیدم کہ ملائک در مے خانہ زدند ۔ گل آدم بہ سرشتند و بہ پیمانہ زدند ۔ ۔ کل شب میں نے دیکھا فرشتوں نے میخانے کا دروازہ کھٹکایا اور آدمی کی مٹی کو گوندھا اور پیمانہ بنایا ۔ کلام ۔ حافظ شیرازی ۔ ۔


ہم رویوں سے واقف لوگ اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے!🌚

Tweet Image 1

love yourself 💙 Reposted

Can a Muslim celebrate a day on which people say: Allah Pak has a Son Nauzubillah, Christmas is not for Muslims, Be aware😔


تمہارا دین مشکل ہے ، میرا آسان رہنے دو خدارا شیخ مجھ کو تم فقط انسان رہنے دو۔۔۔!!!!


حضرت واصف علی واصف سے کسی نے پوچھا ، کیا نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم کریم زندہ ہیں ؟ آپ نے انتہائی سادگی سے جواب دیا ، اگر سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم زندہ نہیں ہیں تو خدا درود کس پر بھیج رہا ہے ؟ Subhan Allah

Tweet Image 1

We are all a little broken. But the last time I checked, Broken crayons still colour the same.

Tweet Image 1

اُن سے محتاط رہیں، جو اچانک آپ پہ مہربان ہونے لگے🥀


بس کہا جائے سہولت سے نہیں جی پایا میری نسلوں کو میرے دکھ نہ بتائے جائیں


اے وحشتوں !! مجھے اُسی وادی میں لے چلو یہ کون لوگ ہیں ؟؟ یہ کہاں آ گیا ہوں میں ؟؟ 🔥 جون ایلیا


Many many Happy returns of the day my sweetest sister 😘; May this day bring blessings to your life ❤️


تیرا کُوچہ نہ سہی دامنِ صحرا ہی سہی میری مٹی کہیں کم بخت ٹھکانے تو لگے پیر نصیرالدین.


Aj tw jahanum s live hawaen a rhi hein.


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.