@UrduFeedPk Profile picture

Urdu Feed اردو فیڈ

@UrduFeedPk

Urdu Feed is an Urdu blog website that shares Urdu news, poetry, quotes, information, etc.

Similar User
Darwaish Aadmi  photo

@Darwaish_aadmi

Waqas Pasha Advocate photo

@WaqasPashaAdv

𝐀 𝐒 𝐘 photo

@ASY_1437

اِرَم عباسی photo

@Iramabbasi337

Freaku photo

@freakyfreenzy

✍️||$αɳαυʅʅÅԋ✿ƙԋαɳ||✍️ photo

@sanaull36004055

m sadiq sidiqui photo

@SadiqSidiqui

•رقـصِ صَـندلؔ• photo

@sandal_sherazi

بادِ صباء photo

@daiilysaying

mubarrah shahid photo

@mubaratarar

e. photo

@stupeeeddd

راجو راکٹ photo

@RajuRocket07

Hamara Pakistan photo

@hamarapakistan_

Asif Shafique photo

@mmasief

Osman Gujjar photo

@osman_gujjar7

"جب تک نئے آرمی چیف کا کنڈکٹ نا دیکھ لیں کچھ نہیں کہہ سکتے،ہ گزشتہ چھ مہینوں میں اسٹیبلشمنٹ کا جو کنڈکٹ رہا ہے وہ متنازعہ ہے، ان چھ مہینوں میں"۔ فواد چوہدری @fawadchaudhry

Tweet Image 1

"جنرل باجوہ کی تقریر کہیں سے بھی غیر سیاسی نہیں تھی۔بہترہوتا وہ بحیثیت آرمی چیف کی بجائے وردی اتارکر ذاتی حیثیت میں باتیں کرتے، اگر وہ ذاتی خیالات کااظہارکررہے تھے تو پھر کھل کر بات کرلیتے،تمام لوگوں کے بارے میں بات کرلیتے، کیا یہ حقیقت نہیں۔"۔ #AsadUmar #Bajwa #meharbukhari

Tweet Image 1

مؤرخ لکھے گا کہ جب پاکستان ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا تھا تو اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ 3 مرتبہ کا وزیر اعظم اور انقلابی رہنماء یورپ میں فیملی کے ساتھ چھٹیاں منا رہا تھا۔ #ImranRiazKhan #imrankhanPTI #Pakistan #PTI

Tweet Image 1

ارشد شریف کی ویڈیو بھی ہے۔ قتل جو لندن میں باقاعدگی سے دکھایا جاتا تھا۔ قتل کی کارروائی کو اسلام آباد سے کنٹرول کیا گیا جس کے دوران لندن سے مسلسل رابطہ ہوتا تھا اور ادائیگی بھی لندن سے ہوتی تھی۔ #imrankhanPTI #arshidsharif #نوازشریف_ارشدشریف_کا_قاتل #بندیال_صاحب_انصاف_کریں


" یہ جو جیو گروپ ہے یہ اس ملک میں صرف پراپیگنڈہ کرتا ہے" خان صاحب یاد ہے جب آپ کے ساتھ نہ شاہ محمود قریشی تھے نہ اسد عمر تھے نہ فواد تھے ، آپ اسمبلی میں اپنی پارٹی کے اکیلے ایم این اے تھے تو آپ خود مجھے فون کرتے تھے کہ فلاں ایشو پر کیپیٹل ٹاک میں بلا لو، اسوقت جیو بہت اچھا تھا.

Tweet Image 1

اگر آپکو صرف توشہ خانہ کی گھڑی ملی ہے جو اس نے خرید کر بیچی اور وہ پیسہ بھی فلاح پر لگا دیا تو مان لیجیئے آپ اسکے دور میں جی رہے ہیں اور وہ آپ سب سے بہت بہتر ہے۔ #ImranRiazKhan #ImranKhan #pti

Tweet Image 1

عمران خان کی دن بدن بڑھتی عوامی مقبولیت، حکومتِ وقت کے لیے ڈروانا خواب بن گئی۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے باوجود، این اے 45 کُرم کا ضمنی الیکشن بھی واضح اکثریت سے جیت گئے۔ #imrankhan #ImranKhanLongMarch #longmarch @Lalika79 @ImranKhanPTI

Tweet Image 1

افسوسناک خبر: چینل 5 کی رپورٹر صدف نعیم لانگ مارچ کے دوران کنٹینر سے گر کر جاں بحق۔ #longmarch #imrankhan #ImranKhanLongMarch #channelfivepakistan #SadafNaeem

Tweet Image 1

آئینے اور دل کا ایک ہی فسانہ ہے انجام دونوں کا ٹوٹ کر بکھر جانا ہے


عورت چاہتی ہے مرد کا مستقبل اچھا ہو اور مرد چاہتا ہے عورت کا ماضی اچھا ہو۔


حسن جلوہ دکھا گیا اپنا عشق بیٹھا رہا اداس کہیں سیف الدین سیف


Salute 😌 Outside Quaid e Azam R.A Birthplace Karachi instagram.com/p/CgbK0ysM8q9/…


یہ اداسی کا سبب پوچھنے والے اجملؔ کیا کریں گے جو اداسی کا سبب بتلایا؟ اجمل سراج


وابستگی ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہیں۔۔


کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق؟ جان کا روگ ہے بلا ہے عشق میر تقی میر


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.