@book_of_luv Profile picture

Book of Love

@book_of_luv

A forum for a random thought , verse or a bitter sweet memory of the day to move the strings of your heart 💕 میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

Similar User
🤫(خاموش مان)🤫 photo

@myself573

Bongain photo

@Bongaiin

kiran😇🪽 photo

@Preciou1272

​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴 photo

@BarristerEliza

Shazz photo

@Shazia_tauqeer_

Darwaish Aadmi  photo

@Darwaish_aadmi

شاعرانہ مزاج photo

@SA121472

Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ photo

@CafePunjab

اصلاح photo

@correction7474

شاعری photo

@Muhamma90540237

mohsin zaid photo

@mohsin__zaid

تشنہ لب photo

@tishnalb

MANO👑 photo

@owsmgrl22

★᭄™پَنجّابی ❦ photo

@punj_aabii

punnu - پُنّوں photo

@punnu__khan

وہاں دیوار اٹھا دی میرے معماروں نے گھر کے نقشے میں مقرر تھا جہاں در ہونا

Tweet Image 1

تیرے بارے میں جب سوچا نہیں تھا میں تنہا تھا مگر اتنا نہیں تھا تیری تصویر سے کرتا تھا باتیں میرے کمرےمیں آئینہ نہیں تھا سمندر نے مجھے پیاسا ہی رکھا میں جب صحرا میں تھا پیاسا نہیں تھا منانے روٹھنے کے کھیل میں ہم بچھڑ جائیں گے یہ سوچا نہیں تھا

Tweet Image 1

کیا ہے ،گر زندگی کا بس نہ چلا زندگی کب کسی کے بس میں ہے جون


دونوں بہت ذہین تھے کرتے نباہ کس طرح دونوں نے ہجر طے کیا چپکے سے پیچھے ہٹ گئے

Tweet Image 1

ایک مصرع ہے زندگی میری آپ چاہیں تو شعر ہو جائے

Tweet Image 1

بر مزارِ ما غریباں نے چراغے نے گلے نے پر پروانہ سوزد، نے صداعے بلبلے (On my grave, there are no candles, no flowers. Neither any moth's feather are burnt, nor any nightingale sings songs over here) A couplet composed by Queen Noor Jahan herslef about her Mazar

Tweet Image 1

کل بچھڑنا ہے تو پھر عہد وفا سوچ کے باندھ ابھی آغاز محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں


ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں اور ستم یہ کہ ہم تمھارے ہیں حضرت جون اولیاء


زندگی ہم نے بسر کی ہے پرندوں کی طرح گھر بھی قسمت میں نہیں راس مسافت بھی نہیں

Tweet Image 1

کسی بھوکے سے مت پوچھو محبت کس کو کہتے ہیں کہ تم انچل بچھاؤ گے وہ دسترخوان سمجھے گا


یہ ضد ہے یادِ حریفانِ بادہ پیما کی کہ شب کو چاند نہ نِکلے، نہ دِن کو ابر آئے صبا نے پھر درِ زنداں پہ آ کے دی دستک سحر قریب ہے ، دِل سے کہو نہ گھبرائے فیض


جس کو چاہیں خرید لیتی ہیں اُس کی آنکھیں بلا کی تاجر ہیں

Tweet Image 1

ان کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں ایک سی دونوں کی حالت ہو ضروری تو نہیں


رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا حساب حساب اک وہی مست باخبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب..


اے درد بتا کچھ تو ہی پتا ،اب تک یہ معما حل نہ ہوا ہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا اپ دل بے تاب ہیں ہم


یہ بھی ہوگا وہ مجھے دل سے بھلا دے گا مگر یوں بھی ہوگا خود اسی میں اک خلا رہ جائے گا افتخار امام صدیقی

Tweet Image 1

عظیم تر ہے عبادت شباب کی لیکن یہی گناہ کا موسم ہے کیا کیا جائے بہت طویل شب غم ہے کیا کیا جائے امید صبح بہت کم ہے کیا کیا جائے


ہر چند کوئی خواب مکمل نہیں ہوا.... میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا... اک عمر کی طویل مسافت کے باجود... میں چل رہا ہوں میرا بدن شل نہیں ہوا.... بچھڑے ہوئے تو ایک زمانہ ہوا مگر.... وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا.... ساقی امروہوی

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.