mohsin zaid
@mohsin__zaidartist, Arabic calligraphar ٫ writer ,humanist, socialist, rights activist, moderate, graphics designer, Digital Marketing
Similar User
@KamranA42766683
@oolabmys
@NidaAhm16105291
@Rafi_Shaair
@baaghiaurat
@soulat_pasha
@ShaheediHasan
@SyedMuzammilOFL
@NajamKh45237006
@PLF_Officials
@ShafiqAhmadAdv3
@wajahatmasood
@i6xUeSrTkwNfupK
@Silly_Sillo
@azad1_khayal
آج سینئر استاد صاحب کے پاس بیٹھنا ہوا وہ بڑھتی ہوئی ہم جنس پرستی کو اس معاشرے کی سب سے بڑی لعنت سمجھتے ہیں، اور ساتھ میں انکا واضع موقف ہے کہ لڑکوں اور لڑکیوں کے سکول، کالج یونیورسٹیاں الگ الگ ہونی چاہئیں جہاں انہیں پڑھانے والے بھی انکے ہم جنس ہی ہوں۔
دنیا کا پہلا پاگل خانہ جو پاگل خود کھولیں گے تندرست دماغوں کیلئے، رچرڈ ڈاکنز نے اسی لئے کہا تھا کہ دنیا کا ہر وہ جھوٹ جس پر بہت سے جھوٹے متفق ہو جائیں وہ سچ ہو جاتا ہے
ایران نے خواتین کے حجاب نہ پہننے کو ذہنی مسئلہ قرار دیتے ہوئے منحرف خواتین کے لیے کلینک کھولنے کا اعلان کر دیا۔ یہ دنیا کا پہلا پاگل خانہ ہو گا جہاں دماغی مریض صحیح الدماغ انسانوں کا علاج کریں گے.
ہم سچ پر شور مچاتے ہیں اور جھوٹ پر خاموش ہوتے ہیں، لیک ہونے والی ویڈیوز ہمارا سچ ہیں اور پردہ ہمارا جھوٹ ہے۔
اگر ان صاحب کی کوئی بیٹی ہے تو حکومت فوراً اُسے اپنی کسٹڈی میں لے کر اس دماغی مریض کو جلدی سے جلدی پاگل خانے داخل کروائیں، یہ انتہائی خطرناک انسان ہے کیونکے ایسے انسان کو معاشرے میں کُھلا چھوڑنا انتہائی نااہلی ہوگی
جیسے جیسے کاموں میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے جسمانی مشقت اور محنت آسان ہو رہی ہے عورت اور مرد کا جنس کے اعتبار سے قائم ہوا فرق بھی دم توڑ رہا ہے، جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل عورت کیلئے سب سے بڑی نعمت ثابت ہو رہی ہے، اس معاشرے میں پدر شاہی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے۔
ایک مولانا صاحب فرما رہے تھے کہ بیوی کا دودھ پینے سے نکاح نہیں ٹوٹتا بلکہ اسکا تو ڈبل فائدہ ہوتا ہے کہ آپکو بکری رکھنے کی بھی ضرورت نہیں۔
معاشرے کی بدتر صورت حال میں گھروں اور درسگاہوں کا ہاتھ ہے، بچوں کو نفرت، ہڈحرامی، جھوٹ بولنا، قانون توڑنا، کرپشن اور اخلاقیات کا جنازہ نکالنا بنیادی پرورش کے وقت گھروں اور درسگاہوں میں سیکھا دیا جاتا ہے، ذہنی نابالغ لوگ بچے پیدا کررہے ہیں اور ویسے ہی لوگ تعلیم دے رہے ہیں
دھرتی ناچے ، امبر ناچے ، ناچے جہاں سارا، کُھل کر جیو، دنیا گھوموں، کتابیں پڑھو، محبت کرو، ناچو، گاؤ بہت سارا پیسہ کماؤ یہی زندگی ہے
یہ معاشرہ تاریخ کے کنفیوژ ترین دور سے گزر رہا ہے، اچھے بھلے بندے یا بندی کو لبرل، سیکولر یا ریشنلسٹ سمجھ کر بات شروع کرتے ہیں تھوڑی دیر کے بعد وہ مُلا نکل آتا ہے، کہاں جائیں🤕
جب AI ربوٹ دینی تعلیم دینا شروع کریں گے تو اُسکا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ لوگ اپنے بچوں کو بلا خوف و خطر انکے پاس دینی تعلیم کیلئے بھیج سکتے ہیں، کیونکے ربوٹ بچوں کو سبق پڑھاتے انکا ریپ نہیں کرتے۔
سعودی عرب اگلے دس سالوں میں ایندھن فری ہو کر EV پر منتقل ہورہا ہے، جبکہ آرامکو کمپنی کا پاکستان میں آنا اس بات کی خوشخبری ہے کہ اب سعودیہ اگلے پچاس سالوں تک مزید پاکستان کو پٹرول ( ایندھن) پر رکھ کر زلیل کرے گا
نرینہ کے ہاتھوں زلیل ہوکر پھر بھی اولاد نرینہ کی تسبیح کرنے والے معاشرے کی عقل کا اندازہ لگائیں، اس معاشرے کی عورت مرد کے ہاتھوں ساری زندگی ظلم کا شکار ہوتی ہے لیکن اِس سے بھی افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ پھر بھی دماغ کو جھکڑے ہوئے جالوں سے آزاد نہیں کرواتی
United States Trends
- 1. #PaulTyson 97,3 B posts
- 2. #SmackDown 18,5 B posts
- 3. Goyat 9.666 posts
- 4. Rosie Perez 1.275 posts
- 5. Cedric 5.439 posts
- 6. Bayley 4.790 posts
- 7. B-Fab 3.423 posts
- 8. Cam Thomas 1.995 posts
- 9. #NetflixBoxing N/A
- 10. CJ Cox N/A
- 11. Max Christie 1.064 posts
- 12. Purdue 4.716 posts
- 13. #FightNight 3.622 posts
- 14. Hukporti N/A
- 15. Karoline 36,8 B posts
- 16. Kevin Love 1.865 posts
- 17. Michin 3.167 posts
- 18. End 1Q N/A
- 19. Philon N/A
- 20. Paige 10,3 B posts
Who to follow
-
Kamran Ahsan
@KamranA42766683 -
Sohail Ahmad
@oolabmys -
Nida Ahmed
@NidaAhm16105291 -
Rafi Razaسلسلہ ڈاٹ کوم ایڈیٹر Silsla.com
@Rafi_Shaair -
Komal
@baaghiaurat -
Soulat Pasha
@soulat_pasha -
HASAN SHAHEEDI
@ShaheediHasan -
Syed Muzammil Shah
@SyedMuzammilOFL -
The Feminist
@NajamKh45237006 -
Pak Lawyers Forum
@PLF_Officials -
Shafiq Ahmad Adv
@ShafiqAhmadAdv3 -
Wajahat Masood
@wajahatmasood -
عین کاظمی
@i6xUeSrTkwNfupK -
Silly
@Silly_Sillo -
آزاد خیال
@azad1_khayal
Something went wrong.
Something went wrong.