@imfarahU Profile picture

Farah Usman

@imfarahU

I'm a girl with ambition and a heart of gold.👑smart/lil classy/strong/silly/modest /bibliophile/pulviphile/aesthete/biophile🌴/teaholic☕️/musicophile🎧/virgo💞

Joined September 2016
Similar User
‏🏴نجف زہرہ 🏴 photo

@NajafZahra6

نمل photo

@Namal_2007

PTI Hazara photo

@PTIHazara

Hira Kanwal🇵🇰𝕏 photo

@Its__HiraKanwal

الکاسب photo

@alkaasib

❤shehzadi ❤M ❤Khan❤ photo

@prettyshahzadi

کاویہ photo

@Kavyaaa110

its me میٹھو 🇵🇰 photo

@itsmyliffe2004

Saif photo

@Im_Saifkhan

𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 photo

@Neena_Alli

عـنائیہ photo

@Anayia_3

علیزے میر photo

@KhanAlezay

Mano baloch photo

@SweetPari_

IᖴᖇᗩYYYY photo

@TheIfraZahid

Friha photo

@FrihaAyub

Pinned

Prayer is the free Wireless Connection to Reach Allah..!!!


ادھوری کہانی کا الزام آج بھی ہے تم پر اگر تم چاہتے تو یہ محبت ادھوری نہ ہوتی ...


زندگی کس طرح بسر ہوگی دل نہیں لگ رہا محبت میں

Tweet Image 1

کچھ لوگ جو ہم سے بچھڑے ہیں، وہ لوگ نہیں تھے_ گنوانے کے، وہ لوگ تو جیسے _ رہبر تھے، جو راہ دِکھا کر _ چلے گئے،، وہ لوگ تو ایسے __ اثاثے تھے، جسے برسوں ڈھونڈ نہ پاتے ہیں، وہ لوگ جو ہم کو چھوڑ گئے، ہم اُن کو __ روز بُلاتے ہیں، وہ لَوٹ کے اب نہ آئیں گے، ہم خود کو بہت سمجھاتے ہیں!

Tweet Image 1

" مخلصی " تعلق کا حُسنِ ہے اور جہاں رشتے " نبھانے " ہوں، وہاں پرکھا نہیں کرتے، یقین کرتے ہیں 🌸

Tweet Image 1

تیری آنکھوں اور لب و رخسار پر چاند ، جگنو ، پھول تارے مسترد رو برو ہو جب تو ، تو تیرے سامنے شاعری کے سارے استعارے مسترد


عشق ناکام ہو گیا پُر اثر کلام ہو گیا اِک نظر کرم کی تھی ✨ دل اُس کا غلام ہو گیا وہ جو بے مول تھا، گراں تھا ، نایاب تھا کسی کی خاطر کیسا ارذاں نیلام ہو گیا جیتے جی تو حسرت گُمنام ہی رہا مرا تو یہ شہر، اُسکے نام ہو گیا


Namaz Neend Se Behtar Hai 😇


احساس کی قِیمتیں نہیں ہُوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتا ہے بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے صرف انہیں!!!! جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں نرم مٹی میں ہی پودا پروان چڑھتا ہے پتھریلی زمینوں کے مقدر میں جھاڑیاں اگتی ہیں✨


Tea O Clock ⏰


G💜💙D Morning ☕ 🌄


سہنے والے کو اگر صبر آ جاۓ تو کہنے والے کی اوقات دو کوڑے کی رہ جاتی ہے.


Har Taluq ki haqeaqat waqt Bata deta hai ...


فریاد کر رہی ہے ترستی ہوئ نگاہ دیکھے ہوۓ کسی کو بہت دن گُزر گۓ


G💗💗D Morning ☕ 🌄


وہ اگر آ نہ سکے ' موت ہی آئی ہوتی ہجر میں کوئی تو غم خوار ہمارا ہوتا


دنیا کے اس ویرانے میں ہم سب مسافر ہیں ؛ اور اس سفر میں حاصل ہونے والی سب سے بہترین چیز ایک مخلص دوست ہے ۔


تری نظر ہی نہیں حرف آشنا ورنہ ہر ایک چہرہ یہاں پر کتاب جیسا ہے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.