@KinzaSultann Profile picture

Kinzu🇵🇰

@KinzaSultann

Follow 4 Follow Back 💯

Pinned

According to Science, Every action has a reaction but opposite in direction. The same thing is here. If you follow me, I’ll follow you back. If you comment on me’s, I’ll comment on yours. If you like my post, I’ll like you back.

Tweet Image 1

Assalam o Alaikum Kesy hn AP SUb? Bhool tu nhi gy mujy?

Tweet Image 1

Very important health tip Don't eat pizza, burger, chocolate and ice cream whitout me(🤭


🍁یہ بھی تو ہو سکتا ہے تم جس سے محبت کرتے ہو وہ تمہاری فیلنگ سمجھے ہی نہیں🥺 اور پھر یہ بھی ممکن ہے کوئی تمہاری مسکراہٹ پر مرتا ہو اور تمہیں خبر تک نہ ہو🥲🍁 . 🌹Kinza Typist 🌹


"بعض اوقات کسی میٹرک پاس کا ایک وائرل شدہ ٹھمکا "آپکی پی ایچ ڈی کی ڈگری اور ریسرچ کی بینڈ بجا دیتا ہے😂


دن میں سات آٹھ دفع بے عزتی ہوتی ہے مگر اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا🫣


عزت کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں🫣


زلزلے کے خوف سے لوگ جس طرح گھروں اور دفاتر سے بھاگ کر نکلتے ہیں... اگر اذان کی آواز سن کر لوگ اس طرح باہر نکلیں تو زلزلے نا آئیں۔


نصیحت کیجئے مگر شرمندہ نہ کیجئے مقصد دستک دینا ہوتا ہے دروازہ توڑنا نہیں۔۔۔🙂


🍁گفتگو میں بے احتیاتی رشتوں کو کچل دیتی ہے آپکے الفاظ آپکا عکس ہوتے ہیں بعد میں وضاحتیں دینے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا🍁


🍁عمر کی اونچائیاں چڑھتا ہوا آدمی یہ بھول جاتا ہے اصل میں وہ اتر رہا ہے زینہ زینہ درگز زمین میں🍁


Hn g kis kis ko mila hy free premium Mujhy tu ya sub scam lagta hy😑

Your 𝕏 premium account is technically free if you have more than 2500 verified followers.

Tweet Image 1


کوئی منافقت سکھاؤ مجھے رشتے نبھا سکوں میں بھی😪


🍁سوچ سمجھ کر بولا کرو الفاظ ۔ ۔ نسلوں کا تعارف کروا دیتے ہیں🍁


🍁پوچھا گیا غرور کیا ہے ؟ . . جواب ملا : خاک سے بنائے گئے انسان کا اپنی اوقات بھول جانا🍁


🍁والدین اور پاٹنر کی طرف سے ملی گئی آزادی امانت ھے کوشش کریں کہ خیانت دار نہ ٹھہرے آپ🍁


🍁غلطیاں کیجیۓ مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجیۓ 🍁


محبت صرف دو پیروں پر کھڑی رہتی ھے جس میں ایک پیر عزت کا اور دوسرا پیر توجہ کا ہوتا ھے دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے تو محبت معذور ہو جاتی ہے !! ❤️‍🩹💔


🍁جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ھے انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے 🤐🍁


🌟Wow it looks like I've finally hit 5k and it seems to not be a joke... It's surreal to think that I have that many people following me. I have something planned for 5k but things need to arrive first 🌟

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.