@mimranjoyo Profile picture

محمد عمران جویو

@mimranjoyo

Joined August 2016
Similar User
Izhar Alam Jamali photo

@IzharAlam8

Tauseef Ahmed photo

@Tauseef32148823

Fayaz Ali photo

@fayazhussainy92

استغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم واتوب اليه


رسول اللہﷺ نے فرمایا روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)


مخلص مرد کو ٹھکرانے والی عورت پھر جگہ جگہ کوڑیوں کے بھاؤ بکتی ہے


اللہ پر مضبوط توکل اور کاموں میں آسانی کی دعا {سورۃ التوبۃ ۔ ۱۲۹}

Tweet Image 1

شیطان کے دم، پھونک اور جنون سے پناہ کی دعا أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الشَّيْطَانِ مِنْ نَفْخِهِ وَنَفْثِهِ وَهَمْزِهِ میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں شیطان کے دم، پھونک اور جنون سے۔ {سنن ابی داؤد۔۷۶۴}


دنیا کے رنگوں میں کھو کر ہم کتنے اندھے ہو جاتے ہیں حلال و حرام صحیح غلط محسوس ہی نہیں کرتے پناہ مانگا کریں ان رنگینیوں سے


سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ


لاکھوں کروڑوں درود و سلام ان مُحَمَّــدﷺ پر جن کی بدولت ہمیں رحمن ملا ، قرآن ملا اور دین اسلام ملا ❤️ اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡


سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ (مسند احمد : 5711)


Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary

Tweet Image 1

کبھی کبھی خالق وہاں سے بھی رزق دے دیتا ہے، جہاں سے اس کی مخلوق کو گمان بھی نہیں ہوتا۔


سبق آموز ۔۔۔۔۔۔ یہ زونگ کمپنی کے مالک ہیں لازمًا اربوں پتی ہونگے لیکن پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا اسکی کہی ہوئی باتیں ضرور توجہ سے سنیں اور سبق حاصل کریں 😰 💫


ثرابطے راستے واسطے کچھ بھی نہیں پہلےجیسا دل اداس ہے____اور بے تحاشا اداس ہے


واقعہ کربلا حق و باطل کا ہی معرکہ تھا۔ حضرت حسین علیہ السلام ہمیشہ حق پر تھے۔ حضرت عمار کو ایک باغی گروہ شہید کرے گا ، عمار ان کو جنت کی طرف بلائے گا اور وہ باغی گروہ جہنم کی طرف بلائے گا ۔ اللّٰہ تعالٰی ہمارے حشر امام حسین علیہ السلام کے ساتھ کرے۔ آمین

حق و باطل کا معرکہ غزوہء بدر تھا جہاں توحید اور شِرک کے علماء آمنے سامنے کھڑے تھے واقعہ کربلا محض ایک سیاسی مسئلہ تھا حق اور باطل کی کوئی لڑائی نہیں تھی ۔



“Learn to value yourself.”


𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉𝒖 𝑨𝒌𝒃𝒂𝒓, 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉𝒖 𝑨𝒌𝒃𝒂𝒓, 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉𝒖 𝑨𝒌𝒃𝒂𝒓, 𝑳𝒂 𝑰𝒍𝒂𝒉𝒂 𝑰𝒍𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉𝒖, 𝑾𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉𝒖 𝑨𝒌𝒃𝒂𝒓, 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉𝒖 𝑨𝒌𝒃𝒂𝒓, 𝑾𝒂 𝑳𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉𝒊𝒍 𝑯𝒂𝒎𝒅


اللهم إني أسألك العافية في الدنيا والآخرة [Allāhumma inn-ī ʾasʾalu-k al-ʿāfiyah fī dun’yā wal-ākhirah] O Allāh, I ask You for my wellbeing in this world and the next


ہم نے انسان کو پیدا کیا اور اس کے دل میں جو خیالات اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں اور ہم اس کی رگ جان سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں۔ (سورۃ ق :16)


کچھ لوگ آپ کی زندگی میں تاروں کی طرح ہوتے ہیں ۔ بہت ہی مدہم مگر ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں ۔آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے، نا وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں اور نہ ہی آپ کو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں وہ توبس آپ کی راہ کو روشن کررہے ہوتے ہیں


حسبنا الله ونعم الوكيل [ḥasbunā -llāhu wa-niʿma l-wakīl] Allah is Sufficient for us, and He is the Best Disposer of affairs


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.