@Anayia_3 Profile picture

عـنائیہ

@Anayia_3

#امر_بالمعروف_و_نہی_عن_المنکر کی داعی #Muslim

Similar User
گُلفِشاں photo

@afshan_e

Hira Kanwal🇵🇰𝕏 photo

@Its__HiraKanwal

𝐉𝐚𝐥𝐞𝐛𝐢 photo

@Mithi_jalebi

𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥ photo

@its__meeru

𝓐𝓲𝓶𝓪𝓷 𝓐𝓵𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ❤︎ photo

@its_aymi

Aʅιყα Kԋαɳ😍 photo

@Aliya_Khan100

Farida🪴 photo

@faridab048

Sαɳα💫 photo

@Laaaddooo

Mehak photo

@mehak_awan2019

𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 photo

@Neena_Alli

𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦 photo

@Maryam_kehti_ha

‏ســــــــــائرہ خـــان.✨✨ photo

@sairakh06804394

ɪᴹ᭄zₐᵣₜₐₛₕₐ ₛᵤₗₑₘₐₙ➤ photo

@SulemanZartasha

قاسـم رامے photo

@Qasim_Ramay

❀cuͥtiͣeͫpie photo

@Arzoo___khan

Pinned

آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اَنـَا خَـاتَـمُ الـنَّبِیِّـی٘نَ لَا نَـبِیَّ بَـع٘ـدِی٘ میں آخری نبی ہُوں میرے بعد کوئی نبی نہیں 💞💞💞 میرا ایمان اور عقیدہ ہے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں


عـنائیہ Reposted

آپ کے ساتھ ہمدردی کرنے والا ہر شخص مخلص نہیــــــں ہو سکتا ایک منافق کی یہ پہچـان ہوتی ہے کہ وہ ہمیـشہ ہمدردی کا سہـارا لے کر بعد میں نقصـان پہنچـانے کی کوشش کرتا ہے۔


عـنائیہ Reposted

بیشک میرا رب بڑا مہربان ، بہت محبت کرنے والا ہے ۔ (سورہ ھود)

Tweet Image 1

عـنائیہ Reposted

دل میں رہنے کے مستحق وہی لوگ ہیں جو بُرے دنوں میں آپ کے ساتھ رہے ہوں۔۔ ساتھ نہیں تو۔۔ کم سے کم خاموش ہی رہے ہوں۔ ہمیں تکلیف میں دیکھ کر جو لوگ ہنستے رہے، طنز کے تیر برساتے رہے ہوں، جو لوگ ہمارے کرب و اذیتوں کی مقدار ماپتے رہے ہوں۔۔ یقینا وہ بھی بھلائے نہیں جاسکتے۔

Tweet Image 1

عـنائیہ Reposted

یہ شادیوں پے دودھ پلائی کی رسم ہوتی ہے اسکی کی جگہ شاندار سی 'coffee' یا 'چائے' پلائی کی رسم ہونی چاہیے 😂 کیا خیال ہے پھر آپ لوگوں کا بتایں ذرا؟؟؟


عـنائیہ Reposted

You're not alone‼️ Everyone faces challenges, and it's okay to struggle Reaching out to loved ones, seeking support, or talking to a professional can help!!


عـنائیہ Reposted

میں نے حساب لگا لیا ہے جب میں بلیو ٹک لونگا تب ہی مجھے منہ لگاؤ گے آپ لوگ 🥹


محبت! ایسا آئینہ جس میں اپنا عکس ہمیشہ دلکش نظر آتا ہے Miss you..


صحت و عافیت ، رزق کا میسر ہونا بیماری، مصائب کا دور ہونا، نفس و شیطان سے حفاظت، دشمنوں کے شر اور حسد سے محفوظ ہونا اللّٰہ تعالیٰ کی اپنے بندے پر #رحمت ہے! ☘️..


عـنائیہ Reposted

کوئی بھی رشتہ بنانے سے پہلے پوری آنکھیں کھلی رکھیئے اور بن جانے کے بعد آدھی آنکھیں بند کر لجیئے ۔

Tweet Image 1

عـنائیہ Reposted

وہ تیرے حسن کی قیمت سے نہیں ھیں واقف پنکھڑی کو جو تیرے لب کا بدل کہتے ھیں قتیل شفائی


عـنائیہ Reposted

بابا جی کہتے ہیں بیٹـا ہر گزرتے دن کے ساتھ خود کو خود سے بہتر بناؤ یہی بہترین موازنہ ہے جو انسان کو کامیاب بنا دیتا ہے


عـنائیہ Reposted

بیشک 💯

Tweet Image 1

عـنائیہ Reposted

گو ڈالروں کی چمک نے نہایت منفرد اور خوبصورت لکھنے والوں کو بھی اخلاق سے گری تصاویر کے ساتھ کچھ لکھ کر توجہ بٹورتے ہوئےدیکھا گیالیکن حقیقت یہ ہے کہ انہی اکاؤنٹس کی بلو ٹک لینے سے پہلے کی ٹویٹس کو پڑھیے انتہائی منفرد اور خود سے تخلیق کیا گیا ایسا لکھا ہے کہ 14 طبق روشن ہو جائیں گے


عـنائیہ Reposted

انسان اپنا سب سے بڑا نقصان تب کرتا ہے جب وہ دوسرے انسان کو نقصان پہنچاتا ہے کیونکہ حقوق العباد کی کوئی معافی نہیں


عـنائیہ Reposted

اُن خواتین کی سمجھ بُوجھ پہ حیرانی ہوتی ہیں جو چاہتی ہیں کہ اُن کے والا بِنا بولے اُن کے دل کی بات سمجھ لے بھئی یُوں تو چار چھ اِنچ لمبی زبان کا اصل مقصد تو فوت ہو جائے گا


عـنائیہ Reposted

جو شخص روزانہ درود پاک پڑھتـا ہے اللہ اس کے معـاملات میں آسانی پیدا کرتا ہے اور دل کی بےچینی کو سکون میں بدل دیتا ہے✨ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ والہ وسلم💚


عـنائیہ Reposted

اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے-طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا- (سورة القلم 11) 💕💕صبح بخیر💕💕


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.