@UmeiraB Profile picture

@UmeiraB

@UmeiraB

تم کو یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے میری یہ لگن کہ مجھے خدا دیکھتا رہے ____

Similar User
​𝗕𝗮𝗿𝗿𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴 photo

@BarristerEliza

★᭄™پَنجّابی ❦ photo

@punj_aabii

سائیں لوگ photo

@teh_hassan

گُجــراتـن♔ photo

@Gujraatan_

اصلاح photo

@correction7474

🤫(خاموش مان)🤫 photo

@myself573

🖤سحر🖤 photo

@samren786

𝕽Ԟ ٭* photo

@Ray_se_Rizz

یومِ حشر photo

@Adh00ri_kahani

Shazz photo

@Shazia_tauqeer_

Durkhanai Ijaz photo

@Durkhaney2017

𝑯𝒐𝒐𝒓𝒖ℓ𝒂𝒊ɳ🍁🇹🇷 photo

@JuniorHoor

Momi photo

@Momiikhan22

BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 photo

@Abbhiha

Zäviŷäär Häîdër photo

@Zaviyaar_Haider

Pinned

اگر میں کسی دن اس دنیا سے اچانک اوجھل ہو جاؤں اور تمہیں میری خبر نہ ملے تو ہمارے درمیان وصیت (دعائے مغفرت ) ہے

اگر میں کسی دن اس دنیا سے اچانک اوجھل ہو جاؤں اور تمہیں میری خبر نہ ملے تو ہمارے درمیان وصیت (دعائے مغفرت ) ہے

Tweet Image 1


مضبوط عورتیں تلخیوں کی ایجاد کردہ سچائیاں ہیں.


سب سے ٹھوس دلیل اب تک لاٹھی ہی ہوئی ہے، بھینسوں کے لئے بھی اور انسانوں کے لئے بھی۔ ابن انشاء


جو آپ سے محبت کرتے ہیں وہ آپ سے خوشیاں ،وقت ،محبت ،دکھ ،سکھ اور موسم سب کچھ بانٹتے 🥰


احساس کی ملکیت سب کے پاس ہوتی ہے کوئی حاتم طائی کی طرح استعمال کرتا ہے تو کوئی بخیل بن جاتا ہے ، کوئی بہادری کے ساتھ احساس کا برملا اظہار کرتا ہے کوئی بزدلانہ طرز عمل اپناتا ہے ۔


سموگ ان لاکھوں پرندوں کی اجتماعی بد دعا کا نتیجہ ھے جن کے آشیانوں (یعنی درختوں) کو ہاوسنگ سوسائیٹیاں بنانے کیلئے بے دردی سے کاٹ دیا گیا تھا۔


@UmeiraB Reposted

بس تھوڑے سے پرانے لوگ رہ گئے اب۔ اللہ ان کوُسلا مت رکھے۔ ورنہ ٹوئٹر بھی ایسے ہی اجنبی ہو چکا جیسے پرانا اسکول۔ جہاں جاؤ تو وہ جگہ ویسے ہوتے ہوئے بھی ویسی نہیں لگتی کیونکہ لوگ بدل چکے ہوتے۔ 🥹

Now that reach is dead and we know for sure no one reads our mumbo jumbo, i feel i can write here all the time, all my random thoughts about ppl, places, books, shows movies. My mind is always full of thoughts and ideas.



@UmeiraB Reposted

سموگ کی وجہ سے بلاول کا پاکستانیوں کو کراچی منتقل ہونیکا مشورہ۔۔ سوشل میڈیا صارفین کا دلچسپ ری ایکشن۔۔"سواری اپنے موبائل کی خود حفاظت کرے"،"سموگ سے تو بچ جائیں گے لیکن بدبو اور سٹریٹ کریمنلز سے کون بچائے گا؟" siasat.pk/threads/%D9%85…


@UmeiraB Reposted

اللّہ آپکو صحت دے، یہاں سوال آپکی بیماری کا نہیں بلکہ سوال 1981 سے بار بار اقتدار میں آنیوالے آپکے خاندان کا ہے کہ آپ تو کھرب پتی لوگ ہیں جو اپنا علاج امریکہ برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ سے کروا لیتے ہیں لیکن جن پر آپ اور آپکا خاندان حکمرانی کرتا آ رہا ہے، وہ عوام اپنا علاج کہاں سے…

کہا جا رہا ہے پاکستان میں علاج کیوں نہیں کراتیں؟ مجھے پیرا تھائرائڈ ہے، اس کا علاج صرف امریکا اور سوئٹزرلینڈ میں ہے، مجھے کینسر نہیں ہے۔ مریم نواز

Tweet Image 1


@UmeiraB Reposted

اگر کسی غریب پاکستانی کو پیرا تھائرائڈ ہو تو وہ کیا کرے؟ پاکستان میں اس کا علاج نہیں ہونا، ملک پر تیس سال سے حکومت کرنے والی نون لیگ کا اعتراف جرم ہے۔

کہا جا رہا ہے پاکستان میں علاج کیوں نہیں کراتیں؟ مجھے پیرا تھائرائڈ ہے، اس کا علاج صرف امریکا اور سوئٹزرلینڈ میں ہے، مجھے کینسر نہیں ہے۔ مریم نواز

Tweet Image 1


@UmeiraB Reposted

عورت کے بارے میں جو بھی سنو احتیاط سے سنا کرو کیونکہ اس کے بارے میں افواھیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ھیں جو اسے رکھنے کے قابل نہیں تھا یا پھر ایسی حاسد عورت کی طرف سے جو چاہ کر بھی اس کی برابری نا کر پائی ھو

Tweet Image 1

@UmeiraB Reposted

درست سوال

Tweet Image 1

@UmeiraB Reposted

ہمارا بھی حکومت سے یہی سوال ہے۔


انڈے چائے کی پتی چینی ککنگ آئیل اور دالیں اتنی مہنگی کیوں ہیں ۔۔۔۔۔۔ زراعت اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور مہنگائ نے یہ ہڈی توڑ دی ہے


ہمارے دانشور مثال دیتے ہیں کہ فلاں فلاں ملک ترقی کرگئے وہ اس بات کو نہیں سمجھتے کہ دنیا میں دولت محدود ہے کسی نئے ملک کی ترقی کا مطلب یہ ہے کہ کسی ملک کی دولت میں کمی ہو اور نیا ملک امیر ہو جائے


@UmeiraB Reposted

کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ھے نہ وہ سکون نہ وہ رشتے ،نہ وہ دوستیاں،اور نہ ھی خوشی۔۔ گڈ مارننگ 🌹،


سموگ کیوجہ سے پنجاب میں دھواں چھوڑنے والے تمام سکول بند اور تعلیم دینے والی فیکٹریاں کھلی ہیں 😂🤪 😂🤪

"سموگ کی وجہ سے سانس نہیں آرہا، گلے میں خراش ہے، انسان بول نہیں سکتا، 13 کروڑ کے صوبے کو اللہ واسطے چھوڑ کر ان پڑھ ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ ملک چھوڑ کر چلی گئی ہیں، ساتھ وزیر ماحولیات پرس اٹھانے کےلئے چلی گئی ہیں، کوئی ایک درخت اِنہوں نے نہیں لگایا، "زرتاج گل #NawazSharif #MaryamNawaz

Tweet Image 1


سارے اوقات کے تماشے ہیں کوئی اچھا بُرا نہیں ہوتا (عابی مکھنوی)


آپ نے یہ دنیا نہیں بنائی کہ دوسروں پر اپنی مرضی مسلط کریں اور وہ آپ کی شرائط کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ پہلے خود کو درست کیجیے کیونکہ آپ کی ذمےداری صرف آپ کی ذات ہے دوسروں کو بدلنا یا انہیں درست کرنا آپ کی ذمےداری نہیں۔۔ ایک انسان کا دوسرے انسانوں سے مختلف ہونا فطری عمل ہے

Tweet Image 1

@UmeiraB Reposted

اگرآپکےپاس اتنابڑاجِگراہےکہ آپ"نئی تے نا سئی"کہہ کرآگےبڑھ سکتےہیں تودُنیامیں کوئی چیزآپکوہرانہیں سکتی۔۔۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.