Hashir Ibne Irshad
@Hashir_IrshadEducationist, Writer, Financial Analyst, Capacity Building Specialist .... still searching for the meaning in life.
Similar User
@mohsin__zaid
@Rafi_Shaair
@SyedMuzammilOFL
@SFbukhari1
@oolabmys
@sohail_Wri8s
@wajahatmasood
@Taimur_Laal
@ashirazeemgill
@iamthedrifter
@soulat_pasha
@baaghiaurat
@ShaheediHasan
@wisibaba
@YousufNazar
علامہ اقبال پر وہ لوگ بھی تنقید کر رہے ہیں جو اقبال ٹاؤن میں رہتے ہیں اور وہ بھی جن کی ڈگری تک علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہے۔ تم لوگوں کو تو کوئی حیا کوئی شرم ہونی چاہیے۔
انڈیا نے پہلے افغانستان کو ڈیوائس سے سوئنگ ہونے والی گیند دی پھر جب سب نے افغانستان پر پیسے لگا دیے تو انہوں نے میکسویل کو سپرنگ والا بلا دے دیا۔ ناٹ فئیر
افغانیوں کی واپسی ایک گرے ایریا ہے جس میں ہر دو طرف کے دلائل ہیں لیکن اس سارے قضیے میں 1947 اور 1971 کے بعد اب 2023 میں یہ حقیقت پھر سے ناقابل تردید طور پر سامنے آئی ہے کہ دو قومی نظریہ ایک مکمل فراڈ اور ڈھکوسلہ ہے
لمزسے تعلق نہ رکھنے والے ایک پروفیسر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سے اتنی نفرت بھی نہ کریں کہ کاکڑ صاحب سے محبت کرنی پڑے۔
فلسطینی بچوں کے مستقبل کا قاتل اسرائیل نہیں ، حماس ہے
بریکنگ نیوز مقابلہ حسن میں پاکستانی خواتین کی شرکت کی خبر سب سے پہلے آپ تک پہنچائی مفتی تقی عثمانی نے۔
ریکارڈ بنانے کا نام نہیں نہ ہی جھوٹے فخر کا استعارہ ہے۔ یہ محنت ، عاجزی ، لاعلمی کے اعتراف اور رجحان کی تلاش کا نام ہے۔ جس دن ہمارے والدین، اساتذہ اور رپورٹر یہ سمجھ لیں گے شاید اس دن ہمارے بچوں میں سے واقعی کوئی آئن سٹائن نکل آئے گا۔
اگر پاکستان کی تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز پر یہ لازم قرار دیا جائے کہ جس سیکٹر میں بھی وہ ایک مرکزی جامع مسجد تعمیر کریں وہاں ایک چھوٹا سا انٹر فیتھ کورٹ بھی بنائیں جس میں مندر، گوردوارے، چرچ اوراحمدی عبادت گاہ کے لیے احاطہ اور عمارت مختص ہو۔ تو کیا ہو گا؟
یاد رہے کہ انہی نابغوں نے یہ عظیم انکشافات ایک سیشن میں بتانے کے پچھلے دنوں 21,000 روپے فی کس کے حساب سے ٹکٹیں بیچی تھیں اور سیشن ہاؤس فل تھا۔ سمجھ نہیں آتی کہ انڈیا چاند پر ہم سے پہلے کیسے پہنچ گیا۔
ریسکیو مینجمنٹ کے ماہر نہ آپ ہیں نہ میں ہوں۔ لیکن ایس ایس جی والے بھی نہیں ہیں۔ دنیا بھر میں ریسکیو اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مخصوص ادارے اور مخصوص تربیت ہوتی ہے۔ ہم نے این ڈی ایم اے جیسے ادارے بھی فوجی بیوروکریسی کے حوالے کر کے تباہ کر دیے ہیں
مطلب کچھ بھی۔ یہ صاحب خدا جانے کون ہیں لیکن تاریخ اور تقسیم پاکستان پر ایسے ہوشربا انکشافات کرنے پر ادارہ انہیں نشان حیدر دینے کی سفارش کرتا ہے۔
پاکستان کے جھنڈے میں ایک ستارہ سب سے نچلی ون سٹار ریٹنگ کا مظہر ہے ۔ ہرے رنگ سے مراد وہ سبز باغ ہیں جو تقسیم کے وقت اس خطے کے باسیوں کو دکھائے گئے تھے۔ سفید رنگ اقلیتوں کے کفن کی نمائندگی کے لیے ہے۔ اور ڈنڈا اس ملک کی نظریاتی اساس اور اس کے اصل حکمرانوں کو ظاہر کرتا ہے۔
اگر پاکستان میں کوئی وہ مشہور جملہ دہرائے کہ “ یہ نہ پوچھو کہ ملک نے تمہارے لیے کیا کیا ہے، یہ بتاؤ تم نے ملک کے لیے کیا کیا ہے” تو اسے یہ تصویر دکھا دینا۔ ماں کے آنسوؤں اور بچے کے لباس میں اس سوال کا شافی جواب موجود ہے۔
مذہب ہو یا نہ ہو، اچھے لوگ اچھائی کریں گے اور برے لوگ برائی لیکن اچھے لوگوں کو بھی برا یا متشدد بنا دینا ، یہ صرف مذہب ہی کر سکتا ہے۔ سٹیون وائن برگ
مسلمان کے دل میں رائی برابر بھی ایمان ہو تو چاہے وہ ڈاکو ہو، ریپسٹ ہو، قاتل ہو، آخر میں جنت جائے گا۔ اس کی برابری آپ ایسے لوگوں سے کیسے کر سکتے ہیں جو ازلی جہنمی ہیں۔ ان کے لیے اللہ نے آخرت میں جہنم بنایا اور قائداعظم کی مسلم لیگ نے اس کی توثیق کرتے ہوئے دنیا میں۔
آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان میں سب سے لاعلم، احمق اور جاہل وہ ہیں جو یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ چرچ کو تباہ کر نے والوں ، صلیب کو توڑنے والوں اور بائبل کو جلانے والوں پر توہین کا مقدمہ چلایا جائے۔
دنیا کے سارے ممالک کا ٹھنڈے دل سے بغیر تعصب کے جائزہ لے لیجیے۔ اکا دکا مستثنیات کے علاوہ ، جہالت اور شدت پسندی کا راست تناسب مذہب سے ہو گا۔ جو سماج جتنا مذہبی ہے وہ اتنا ہی جاہل اورمتشدد ہے۔
United States Trends
- 1. Browns 99,8 B posts
- 2. Lakers 52,6 B posts
- 3. Franz 18,1 B posts
- 4. Jameis 51 B posts
- 5. Bron 15,2 B posts
- 6. #ThePinkPrintAnniversary 24,5 B posts
- 7. Tomlin 20,7 B posts
- 8. Reaves 7.543 posts
- 9. Pickens 16,5 B posts
- 10. Pam Bondi 246 B posts
- 11. Chris Brown 15,8 B posts
- 12. Anthony Davis 3.931 posts
- 13. #PinkprintNIKA 10,5 B posts
- 14. Arctic Tundra 16 B posts
- 15. #PITvsCLE 11,7 B posts
- 16. #TNFonPrime 6.083 posts
- 17. #2024MAMAAWARDS 209 B posts
- 18. Russ 37,4 B posts
- 19. Myles Garrett 9.945 posts
- 20. AFC North 8.740 posts
Who to follow
-
mohsin zaid
@mohsin__zaid -
Rafi Razaسلسلہ ڈاٹ کوم ایڈیٹر Silsla.com
@Rafi_Shaair -
Syed Muzammil Shah
@SyedMuzammilOFL -
Sayyidah Fae Bukhari
@SFbukhari1 -
Sohail Ahmad
@oolabmys -
Sohail_Wri8s
@sohail_Wri8s -
Wajahat Masood
@wajahatmasood -
Dr. Taimur Rahman
@Taimur_Laal -
Asher Azeem Gill
@ashirazeemgill -
Ayesha Siddiqa
@iamthedrifter -
Soulat Pasha
@soulat_pasha -
Komal
@baaghiaurat -
HASAN SHAHEEDI
@ShaheediHasan -
wisibaba وسی بابا
@wisibaba -
Yousuf Nazar
@YousufNazar
Something went wrong.
Something went wrong.