@mujee101b Profile picture

Mujtaba_M

@mujee101b

کتابیں، موسیقی، موویز اور سفر ہی میری زندگی ہے۔ میرا بلاگ: شہرِ سخن https://t.co/mRpHbABf4m

ایک نظم غزہ اور اہلِ فلسطین و بیروت کے نام #اردو_شاعری #قومی_زبان

Tweet Image 1

As we touch the depths of our own #reflection , we discover a beauty that is at once fragile and resilient, a treasure to behold.

Tweet Image 1

#Reflections reflect nothing but inside of your soul.

Tweet Image 1

جیسے اکبر الہٰ آبادی نے کہا تھا کر ہی کیا سکتا تھا بندہ، کھانس لینے کے سوا اسی طرح ہم بھی من حیث القوم بین اور کینسل کا ڈھول پیٹنے کے سوا کیا کر سکتے ہیں۔ آپ ہی کے الفاظ کچھ اضافے کے ساتھ پیش ہیں۔ دنیا جنہیں ترقی کی منازل سمجھتی ہے، ہمارے ہاں وہ بین ہیں یا قیامت کی نشانیاں ہیں۔

پاسپورٹ بلاک، اور تعلیمی اسناد کینسل کرنے کی دھمکیاں اس طرح دے رہے ہیں جیسے اِس پاسپورٹ پر پوری دنیا کا سفر فری ہے، یہاں دبئی سمیت ساری دنیا نے تو پہلے ہی بین کیا ہوا ہے😠



ہنزہ کے قریب وادئ ہوپر میں دو چٹانیں قدرتی انداز میں اس شکل کی ہیں کہ سیاح حضرات ان کو “ڈیٹنگ راکس (dating rocks)” کا نام بھی دیتے ہیں۔ ان کا اصل سائز اتنا بڑا ہے کہ یہ کسی انسانی کاوش کا نتیجہ ہونا بعیدازقیاس ہے۔

Tweet Image 1

Reflection's lens focuses the fragmented pieces of our story. #reflection

Tweet Image 1

بلھے شاہ کے الفاظ میں ——————— کیتا سوال میاں مجنوں نوں تیری لیلا رنگ دی کالی اے دتا جواب میاں مجنوں نے تیری انکھ نہ ویکھن والی اے قرآن پاک دے ورق چٹے اتے لکھی سیاہی کالی اے چھڈ وے بلھیا دل دے چھڈیا تے کی گوری تے کی کالی اے

Good Night 🌹🌹🌹🌹🌹 Dear X Family Members 🌹

Tweet Image 1


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.