#اردو_زبان
@urdu_zubanوہ عِطر دان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اُردُو زبان کی خُوشبو
Similar User
@GhulamQadirMem5
@hareem_zu
@roomi997
@urdu_zuban01
@chanceuse_1
@Rang_Urdu84
@Rome_Hun_Yarr
@UmeMushhoor
@Amir_khan387
@urdu_bazm
@MZaman731
@Urdu_Addab
@AndaleebChdry
@Ma_____lik01
@RiMza_1234
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #نقش ، #داغ ، #نشان آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے نشاط گیلانی آج کی منتخب شاعرہ ہیں لہذا آج نوشی گیلانی صاحبہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی خود کو اتنی بھی اذیت نہیں دی جا سکتی
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے عدیم ہاشمی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج عدیم ہاشمی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #داستان ، #افسانہ ، #کہانی آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے انجم سلیمی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج انجم سلیمی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے تم اکیلے میں ملے ہی نہیں ورنہ تم کو اور ہی طرح کے اک شخص سے ملواتا میں
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #پل ، #گھڑی ، #وقت آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
میں اس شخص سے تھوڑا آگے چلتا ہوں جس کا میں نے پیچھا کرنا ہوتا ہے ضیاء مذکور #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے داغ دہلوی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج داغ دہلوی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #گھر ، #دروازہ ، #دستک آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شکیل بدایونی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شکیل بدایونی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے محبت ہی میں ملتے ہیں شکایت کے مزے پیہم محبت جتنی بڑھتی ہے، شکایت ہوتی جاتی ہے
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #جھوٹ ، #فریب ، #سچ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے عمار اقبال آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج عمار اقبال صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن میری بیاض سے ہے آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے امیر مینائی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج امیر مینائی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے وہی رہ جاتے ہیں زبانوں پر شعر جو انتخاب ہوتے ہیں
مفت میں کب رہتی ھے میرے دل میں وہ لڑکی مجھ کو دس بوســے ہر ماہ کرایہ آتا ھــے رحـمان فـارس 🖋️ #اردو_زبان
پہلے پہل تو اس سے بچھڑنے کا خوف تھا ۔۔ بچھڑے تو لگ رہا، کوئی بلا ٹلی🥀 #اردو_زبان
میں تو صفوں کے درمیاں کب سے پڑا ہوں نیم جاں میرے تمام جاں نثار میرے لیے تو مر گئے جون ایلیاء🥀 #اردو_زبان
کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال جب کہہ دیا ہے جھـوم تو بس جھومتے رہـو سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں یہ تـو مـدارِ یار ہـے بس گھــــــومتے رہو #اردو_زبان
ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر تم بھی چل دو گے لیے ساتھ ہماری خوشیاں اور جیے جائیں گے ہم روگ تمہارے لے کر۔ #اردو_زبان
United States Trends
- 1. #2024MAMA 829 B posts
- 2. Browns 107 B posts
- 3. Donny Dough N/A
- 4. Lakers 56,5 B posts
- 5. yeonjun 121 B posts
- 6. Pam Bondi 277 B posts
- 7. Steelers 116 B posts
- 8. #FridayVibes 3.745 posts
- 9. Candy Corner N/A
- 10. yujin 36,3 B posts
- 11. #FridayMotivation N/A
- 12. #ENHYPEN 913 B posts
- 13. Chris Brown 23,9 B posts
- 14. Bruno Mars 154 B posts
- 15. #NoMikeRogers 3.270 posts
- 16. hanbin 38,7 B posts
- 17. Franz 21,1 B posts
- 18. Mnet 335 B posts
- 19. Jameis 57 B posts
- 20. Bron 15,8 B posts
Who to follow
-
خاموش مزاج انسان
@GhulamQadirMem5 -
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖
@hareem_zu -
𝐉awad 𝓜alik
@roomi997 -
#اردو زبان
@urdu_zuban01 -
سوئرتےSuerte
@chanceuse_1 -
رنگ اردو
@Rang_Urdu84 -
رُومی_ھُوں_یَار❣️
@Rome_Hun_Yarr -
✨SHAZIA _MISHA’AL✨
@UmeMushhoor -
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
@Amir_khan387 -
بزم اردو
@urdu_bazm -
Zaman
@MZaman731 -
Seerat Fatima
@Urdu_Addab -
عندلیب
@AndaleebChdry -
Malik Sallar◾
@Ma_____lik01 -
رمــــــᷟــⷣــᷝـــــــزہ ڈول रीमज़ा 🇵🇰
@RiMza_1234
Something went wrong.
Something went wrong.