@shafakSF Profile picture

Fat¡ma🇵🇰

@shafakSF

وفائے فاطمہ ردائے شفق تسبیح فاطمہ ادائے شفق ✨🦋🦋 🌙 @Fatii01_

Similar User
𝐀𝐫𝐬𝐡𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐳𝐚𝐝𝐚🇵🇰 photo

@ArshadKhanzadaa

Citizen Speaks photo

@CitizenSpeaks42

باغی photo

@AsifKha46138119

Rana Sahab photo

@RaNa_Sahab111

Mohsin Rajpoot photo

@MohsinR510

Mani Rao🐐 photo

@ManiRao1234

Pinned

چاہتیں رہ گئیں ادھوری آکر بانہوں میں ادھوری روح میں سمٹ گئی باتیں رہ گئی ضروری قید میں ہم ہیں وقت کے مرید ہیں پوری ہو نا سکی جی حضوری چاہتیں ضروری رہ نا جائے بھرم ٹوٹ نا جائیں رابطے دنیا داری, چھوڑ 😞 ہے عشق ضروری @Fatii01_ #اردو_زبان

Tweet Image 1

کن فیکون


السلام علیکم 💘 صبح بخیر 🤲💐ایمان بخیر 🌻❤

Tweet Image 1

Fat¡ma🇵🇰 Reposted

تمہیں پا کر بھی رہا ادھورا وہ کبھی بھی ہو سکا نہ پورا وہ #Fatima #Muhabbt 💘💘

Tweet Image 1

وفاء فاطمہ ردائے شفق تسبیح فاطمہ ادائے شفق 😘❤🔐 #اردو_زبان


آج کیا ہے کہ درد بڑھ گیا ہے خسارے سرد رتوں کے رگ میں اترے ہیں 😔 #اردو_زبان


عشق میں بصیرت منہدم 😞 سینے سے لگ گیا غم #اردو_زبان


اس کی آواز کے بغیر سونی لگتی ہے حیات 😢💔 #اردو_زبان


لگے گلے تو قوت گویائی سلب ہوگئی گھل گیا رنگت پہ نکھار دل چیر سا گیا ❤🥀 #اردو_زبان


وقت رخصت دعا دی سنا دی اپنی غزل ہمارے لبوں پہ آہ بن کر جو کبھی دہائی تھی 💕🥀🥀 #اردو_زبان


اس سے بات کیوں کی اس سے کیوں بات کی کیوں کیا اعتبار کسی کا کیوں 😔 ملاقات کی دوست 😳 ؟؟؟ #اردو_زبان


دل کے تار بجے ہزار بار زمانہ کرے میرا انتظار اور میں صرف اس کا.......... انتظار 🧡🍂 #اردو_زبان


لکھ دیا جان جگر کتابوں میں تیرا نام ادھورا ہے اک صفحہ مکمل کر جاؤ کسی شام 😔🤞💔 #اردو_زبان


آواز دے کر چھپ جاتے ہو رک رک جاتی ہے دھڑکنیں یہ سادہ سا دل ٹوٹ جاتا ہے رک رک جاتی ہیں دھڑکنیں ❤🥀 @Fatii01_ LWF #اردو_زبان


اور جس کے آنے سے مہکتا ہے پورا ٹویٹر 😘❤🤞 #اردو_زبان


بہار آئے تو ہر اک پُھول پر اک ساتھ آتی ہے ہوا جن کا مقدّر ہو وہ شاخوں میں نہیں رہتے لیے پھرتے ہیں کُچھ احباب ایسے مُضطر ب سجدے جہاں دربار مِل جائے جبینوں میں نہیں رہتے امجد اسلام امجد #اردو_زبان #اردو_زبان


ایک انتہائی غیر ذمہ دار لڑکی 🤦‍♀ #اردو_زبان


یہ شام کی ویرانی دل کو نہیں بھاتی ہے سنو تم اندھیرا ہونے سے قبل لوٹ آنا #اردو_زبان


Fat¡ma🇵🇰 Reposted

♥️believe on your Allah ♥️

Tweet Image 1

مر کر بھی جی سکتی ہے یہ زندگی اگر مرنے سے پہلے جیا گیا ہو سہا نا گیا ہو #اردو_زبان


یہ نم آنکھیں گواہ ہیں تیری لا پرواہی کی 😔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.