زیــــســــت🪐
@existence_e_eمیں خود کو خود میں ہی مکمل رکھتی ہوں، میں ہر شخص کو قابلِ کلام نہیں سمجھتی...!😌 Main Acc (@MairiMairi__)
شام کے اس پہر، کمرے میں لگے زیرو بلب کی نیلی مدھم روشنی سے بھی کم نظر آ رہی ہیں مجھے اپنی باقی ایامِ زندگی کی خوشیاں...!🙂
عجیب بات ہے،اکثر رات کی پریشانیاں صبح کی دُھوپ میں بیٹھ کر بے معنی سی لگنے لگتی ہیں...! 🙃
تنہائی نے مجھے ماں کی طرح پالا ہے، ٹوٹی ہوئی چیزوں کی حفاظت کرنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے اور ٹوٹی ہوئی چیزیں ہمیشہ تکلیف کا باعث بنتی ہے میں نے کئی بار چھت سے کود کر دیکھا میرا دل ہی ٹوٹا، کیونکہ مجھے اُٹھانے والا کوئی نہ تھا...! 🙂💔
ایک دن صبح ہو گی مگر میں نہیں ہوؤں گی، اُس دن بھی صبح ایسے ہی مسکرا رہی ہو گی اور سبز گھاس پہ ننگے پاؤں چلتے ہوئے کوئی شخص یہی سوچ رہا ہو گا جو اِس وقت میں سوچ رہی ہوں...!🙂
کیا آسمان اور زمین کے درمیان بہت ہجوم ہے؟ "نہیں" تو پھر بیچ راستے میں دُعائیں کیسے چوری ہو جاتی ہیں؟ وہ خُدا تک کیوں نہ پہنچتیں؟؟🥺
ماں خدا سے خط و کتابت ضرور رکھتی ہے...!
مجھے جو بھی غم پہنچا میرے جاننے والوں سے ہی پہنچا...!🙂 اللہ ہر اس شخص کو جزائے خیر دے جسے میں نہیں جانتی...!🤲 اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ انجان لوگو...! صبح بخیر...!
خواتین کے بارے میں جو کچھ آپ سنتے ہیں اس سے محتاط رہیں، کیونکہ افواہیں ایک ایسے مرد کی طرف سے آتی ہیں جو اس کا مالک نہیں ہے، یا ایسی عورت جو اس سے مقابلہ کرنے سے قاصر ہے...!🙌
اسموگ کا تو راج ہے ہی ہے لیکن مجھے تو میرا Future بھی Smogi, Somgi ہی لگ رہا کچھ نظر نئی آ رہا🥺
میں نے بلند قہقہوں میں ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا، اُجلے لباسوں میں روحوں کو مضطرب پایا، جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا، لوگوں کو اُداس آنکھوں سے مُسکراتا دیکھا اور دلاسوں میں چُھپی منافقت کو پہچانا تو معلوم پڑا کہ ہم سب حادثوں کا شکار ہیں...! 🙂
کبھی کبھار مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں اس دنیا میں اکیلی ہوں اور بعض اوقات میں یہ جان جاتی ہوں کہ واقعی ایسا ہے...!🙂
میری رائے میں سب سے بہترین بات یہ ہے کہ تم کوئی ایسا شخص تلاش کرو جو تمہارے اصل سے محبت کرتا ہو، اچھی و بُری کیفیتِ مزاج سے، تمہاری بدصورتی یا خوبصورتی سے یا حسین و جمیل ہونے سے، یا پھر تم جیسے بھی ہو...!😌
زندگی محض بابِ عمرِ رائیگانی پر بے بسی کی ہنسی ہے...!
میں نے بلند قہقہوں میں ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا، اُجلے لباسوں میں روحوں کو مضطرب پایا، جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا، لوگوں کو اُداس آنکھوں سے مُسکراتا دیکھا اور دلاسوں میں چُھپی منافقت کو پہچانا تو معلوم پڑا کہ ہم سب حادثوں کا شکار ہیں...! 🙂
Sab Badal Jaate Hai🤌 Yaar Bhi🤝 Pyaar Bhi♥️ Bs Ek Maa Baap Ki Mohabbat Nahi Badalti🥰
دوست کو اپنے حال سے اتنا ہی واقف کرو ،کہ اگر وہ دشمن بھی ہو جائے تو نقصان نہ پہنچا سکے..! 😌
دبائے گئے جذبات کبھی مرتے نہیں بلکہ زندہ دفن ہوجاتے ہیں اور بھیانک انداز میں سامنے آتے ہیں...! 🤫🙂
میں مجھ پر کسی اور کو اختیار نہیں دیتی...!🖤
عورت محبت میں پیسے کو اہمیت نہیں دیتی بلکہ پیسے والے مرد کو دیتی ہے...!🙂
کبھی آؤ نا میرے گاؤں! سکون کیا ہوتا ہے، بتائیں تُم کو🫶
United States Trends
- 1. #DWTS 22,4 B posts
- 2. Cavs 44,3 B posts
- 3. Cavs 44,3 B posts
- 4. Tatum 28,2 B posts
- 5. Garland 65,4 B posts
- 6. #WWENXT 21,6 B posts
- 7. #RHOBH 7.510 posts
- 8. Ilona 5.302 posts
- 9. Chase U 4.071 posts
- 10. Linda McMahon 24,5 B posts
- 11. #LetEmKnow 7.255 posts
- 12. Tony Brothers 2.637 posts
- 13. Mitchell 72,1 B posts
- 14. Danny 39,5 B posts
- 15. Niang 4.306 posts
- 16. Mobley 4.862 posts
- 17. Charles Lee N/A
- 18. Carrie Ann 1.727 posts
- 19. Queta 2.925 posts
- 20. Jaylen Brown 2.953 posts
Something went wrong.
Something went wrong.