@BasitShamus Profile picture

Qazi Abdul Basit

@BasitShamus

Similar User
Masood Hasan photo

@MasoodHasan19

Omii :) 🇯🇴 photo

@UmarOmi9

Tahir Siddique photo

@0oTahiro0

Waqas Younas photo

@Waqaas92

❤️نقاش خان❤️ photo

@Naqash_Khan1990

@ZainAliPAT photo

@ZainAliPAT

Amiinah photo

@dimmpall

Muhammad Ilyas Awan💎 photo

@milyasawan299

انس ظفر photo

@AnasZafar04

muddasar hayat photo

@MuddasarHayat

Muhammad Suhaib khan photo

@suhaibusafzai

〰️Zulqa®nain〰️ photo

@Zulqarnain22

Bro4ever photo

@mzsqadri

محمد وقار photo

@WaQaR_258

प्रदीप पंत photo

@pardeeppant111

بات کرنی کوئی درباری نہيں آتی مجھے شعر کہہ لیتاہوں فن کاری نہيں آتی مجھے میں نے اشکوں سےنمودار کیا جنگل کو لوگ کہتے تھےشجرکاری نہیں آتی مجھے جس طرح تُو نےمرےساتھ بغاوت کی ہے اے محبت یہ طرحداری نہيں آتی مجھے میں نہ کہتا تھامجھےمر کے دکھاؤ پہلے زندہ لاشوں پہ عزاداری نہيں آتی مجھے


ششدر تھیں سب ذہانتیں اور گنگ سب جواب اُس بے سوال آنکھ کی وحشت عجیب تھی


ملِنے کی آرزو ، نہ بِچھڑنے کا کچھ ملال ہم کو اُس آدمی سے محبت عجیب تھی


آساں نہیں تھا تُجھ سے جدائی کا فیصلہ پر مُستقل وصال کی وحشت عجیب تھی #اردو_زبان


Qazi Abdul Basit Reposted

جڑوں میں زہر کوئی بو گیا ہے گلابی پھول نیلا ہو گیا ہے کہانی کار مجھ پر لکھ رہا تھا بہت اکتا گیا تھا سو گیا ہے #اردو_زبان


Qazi Abdul Basit Reposted

زہر میں ڈوبے ہوئے لہجوں کے نشیمن میں لوگ ہیں بیٹھے میرے ساتھ نہ جانے کیسے پڑھنے والوں سے یہ کیسے پڑھے جائیں گے لکھنے والے نے لکھے ہیں یہ فسانے کیسے #اردو_زبان


Qazi Abdul Basit Reposted

اس سے بات کیوں کی اس سے کیوں بات کی کیوں کیا اعتبار کسی کا کیوں 😔 ملاقات کی دوست 😳 ؟؟؟ #اردو_زبان


Qazi Abdul Basit Reposted

بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے یاد آئے تم یاد آئے اور تمہارے ساتھ زمانے یاد آئے رضی ترمذی #اردو_زبان


Qazi Abdul Basit Reposted

سقراط کے پینے سے کیا مجھ پہ عیاں ہوتا خود زہر پیا میں نے تب اس کا اثرجانا جب بھی نظر آؤ گے، ہم تم کو پکاریں گے چاہو تو ٹھہر جانا، چاہو تو گزر جانا.. محسن نقوی #اردو_زبان


Qazi Abdul Basit Reposted

کچھ اتنا ٹوٹ کے چاہا تھا میرے دل نے اسے وہ شخص میری مروت میں بے وفا نہ ہوا میں زہر پیتا رہا زندگی کے ہاتھوں سے یہ اور بات ہے میرا بدن ہرا نہ ہوا کسی کے ساتھ گئیں دل کی دھڑکنیں قیصرؔ پھر اس کے بعد محبت کا حادثہ نہ ہوا #اردو_زبان


بنا تو لی ہے محبت کی سلطنت میں نے نہ جانے کس کو خدا حکمرانی دیتا ہے


Qazi Abdul Basit Reposted

#اردو_زبان غُروبِ جاں کی ، قیامت گھڑی میں اُبھرا ھے تمہاری یاد کا سُورج ، جِسے زَوال نہیں

Tweet Image 1

Qazi Abdul Basit Reposted

#اردو_زبان جان و دل آپ سے واللہ نہیں ہم کو عزیز جان و دل آپ کے صدقے میں اتارے ہم نے کچھ تو پایا ہے محبت کی مصیبت میں مزا عیش و آرام کئے ترک جو سارے ہم نے داغ دہلوی

Tweet Image 1

Qazi Abdul Basit Reposted

#اردو_زبان اول تو مرے حصے میں آتے ہی نہیں لوگ اور آئیں بھی تو پورے کے پورے نہیں آتے

Tweet Image 1

Qazi Abdul Basit Reposted

#اردو_زبان اب کوئی صبح نہیں اپنے مقدر میں فراز رات ڈھلتی ہے تو پھر رات نکل آ تی ہے

Tweet Image 1

Qazi Abdul Basit Reposted

#اردو_زبان ﮐﺮﺏ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯﻣﺎﮦ ﻭساﻝ ﮐﺎ ﺩهویا ﺟﺎﺋﮯ ﺁﺝ ﻓُﺮﺻﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺭﻭﯾﺎ ﺍﺗﻨﯽ ﺟﻠﺪﯼ ﺗﻮ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮں گے ﭼﮩﺮﮮ ﮔﺮﺩ ﺁﻟﻮﺩ ﮨﯿﮟ_ﺁﺋﯿﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ


Qazi Abdul Basit Reposted

یہ جو زہر ہے ترے قرب کا مرے روم روم اتار دے مری داستان ہو معتبر مجھے اپنے عشق میں مار دے کبھی اپنے جسم کو مے بنا مجھے قطرہ قطرہ پلائے جا مری آنکھ روز جزا کھلے کوئی اس طرح کا خمار دے خالد ندیم شانی #اردو_زبان


Qazi Abdul Basit Reposted

غم کے ہاتھوں مرے دل پر جو سماں گزرا ہے حادثہ ایسا زمانے میں کہاں گزرا ہے زندگی کا ہے خلاصہ وہی اک لمحۂ شوق جو تری یاد میں اے جان جہاں گزرا ہے #اردو_زبان @ch_855 @naeemirza33 @V84Fa_Leo @Salenophile786 @Amir_khan387 @abdulsalamZulfi @zra_hashmi_ @nazrubina81


بات کچھ سُوجھی نہیں ھے ، تجھ سے کہنے کے لیے یہ تحیّر بھی بہت ھے ، زندہ رھنے کے لیے آؤ بے سوچے ، زمانے بھر کی ھم باتیں کریں عمر تو ساری پڑی ھے ، کچھ نہ کہنے کے لیے ”ن .م. راشد“ #اردو_زبان


Qazi Abdul Basit Reposted

مجھے تو اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے.... میں اپنا ساتھ اِک دن چھوڑ جاؤں گی..... #اردو_زبان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.