@Alyas12145 Profile picture

Alyas 🇵🇰

@Alyas12145

زِندگی کبھی کبھی بابا بُلھے شاہ کے مَزار پر بہت بے قراری سے اُڑنے والی اُس کُونج کی طرح لگتی ہے جو اپنی ڈار سے بِچھڑ گئی ہو ـ!

Similar User
علی سندھو🥀 photo

@Sandhu11223344

🅰️K4️⃣7️⃣▄︻̷̿┻̿═━一❤️ photo

@dilbarjani666

Muhammad photo

@alisandhuna

Navii Balouch photo

@balouch_navii

$$Alone_Boy🐐$$ photo

@Alone_Boy2843

Sheraz Asghar photo

@rizwanasgar

Qazi Salman Farsi photo

@QaziSalmanFars1

تصور photo

@TaswarMalik18

Danish Khan photo

@DanishK26226620

Asif Sial photo

@asifsial105

رمــــشہ 🖤 photo

@princess__Soul

تیرے جانے کے بعد بھی میں نے تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے


شہہ رگ سے منسلک ہیں تصور کے سلسلے ۔۔۔


کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں ,جن میں شام نہیں , عمر گزر جاتی ہے ...!! . . . .


اور پھر تمہیں کیا معلوم جب کوئی بھیگی آ نکھیں سختی سے رگڑ کر لمبی سانس کھینچ کر آ سمان کی طرف دیکھتا ہے تو وہ ضبط کی کس انتہا پر ہوتا ہے ۔۔۔۔!!!!!

Tweet Image 1

آؤ پیدل ہی نکل چلتے ہیں چاند تک ہی تو جانا ہے۔

Tweet Image 1

ہر گھر میں ایک جگہ ایسی ضرور ہوتی ہے! جہاں سیلفی لیتے وقت انسان کا رنگ چٹا چٹا نظر آتا ہے! 😉😉😉


محبت میں طویل ذلالت کے بعد ھم آخرکار اپنی دنیا میں واپس آ جاتے ہیں۔ صبح بخیر


جانے والوں کو صرف دیکھا کرتے ہیں اُنہیں پکارنا سماعت کا شور اور دل کی اذیت ہے


تیری خاطر اک خواب سنبھال رکھا ہے تیرے آنے سے ہی تعبیر وفا ہو گی!🩶


میری آنکھوں پہ اس نے ہاتھ رکھے میں نے پوروں میں دیکھ لی دنیا ۔۔۔


کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں....!🖤


... اچھا ضرور بنیں، مگر ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ۔ !

Tweet Image 1

خوبصورت ہیں وہ روحیں جو اختلاف کی شدت کے باوجود بھی اپنے پاس ایک نرم دل رکھتی ہیں❤️

Tweet Image 1

اسے کہنا تُم میرا وہ دُکھ ہو...... جسے میں نے...... اپنی موت کی..... آخری ہچکی تک..... بہت صبر سے سہنا ہے.....


میں جب کانچ کی چُوڑیاں___ لے کر پہنچا اُسکے ہاتھوں میں____ سونے کے کنگن تھے


روحِ من❤️ آنکھیں تیرے تابع کر دی گئی ہیں ان کا کھل اٹھنا مرجھا جانا تیرے نظر آنے، نہ آنے سے وابستہ ھے

Tweet Image 1

Hidden in the valleys, mysteries of today lays the secrets of tomorrow.

Tweet Image 1

سارا شہر تیری خوشبو بھانپ لے گا. خدارا ! مت بھیگنا بارش میں.!!!!


بارش کے آنے سے تیرے بھیگ جانے سے دھڑکنا دل کا دیکھا تیرے پاس آنے سے سجناں او سجناں یہ وعدہ ہم سے کرنا جل جائے یہ دنیا والے تم پیار اتنا کرنا 🌧️🌧️

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.