Similar User
@Sajidkhan1PK
@MrNaeemsohail
@KaleemHDD
@alhamdits
چلتی پھرتی ہوٸ آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہاں! ماں دیکھی ہے
یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں
چار قدم چور سے سولہ قدم چغل خور سے اور بہتر قدم حرام خور سے دور رہو
یہ کہنا چھوڑ دیں" اللہ خیر کرے گا " وہ تو کرتا ہی خیر ہے کیونکہ وہ ہے ہی خیر کُلَّ یَوْمًِ ھُوَ فِئ شَأن ہر روز اس کی ایک ہی شان ہے (الرحمٰن 29) صرف اور صرف خیر نسل انسانی کو خطرہ ایک دوسرے سے ہے ہم" اللہ خیر کرے گا " کہتے ہوئے بہت اطمینان سے ایک دوسرے کو کاٹتے چلے جا رہے ہیں
میں تو اِس بارگاہ صبر کا خادم ہوں جہاں بخشے جاتے ہیں کلیجوں کو چبانے والے !
چِڑیاں, کونجاں وَرگے لوکی پے گئے وَس عقاباں دے یار فریدا ! کِتھے ٹُر گئے موسم سُرخ گلاباں دے
میں اپنے گاؤں لوٹا تو وھی منظر پرانا تھا کئی لوگوں سے ملنا تھا ، کئی قبروں پہ جانا تھا
او وی خوب دیہاڑے سن بھک لگدی سی منگ لیندے ساں مل جاندا سی کھا لیندے ساں نئیں ملدا سی تے رو پیندے ساں روندے روندے سو ں رہندے ساں ایہہ وی خوب دیہاڑے نیں بھگ لگدی اے منگ نئیں سکدے ملدا اے تے کھا نئیں سکدے نئیں ملدا تے رو نئیں سکدے ناں روئیے تے سوں نئیں سکدے منو بھائی
دنیا کے حیرت انگیز اور جادوئی ٹرین روٹس🧵 اگر آپ کو ٹرین کے سفر سے ڈر لگتا ہے، تو یہ تھریڈ نہ کھولیں!
کسی کے قُرب کی خُواہش میں روز بڑھتے گئے رُکوع ، سجُود ، دُعا ، ذِکر ، آہِ نیم شبی
اگر آپ کسی شخص کے ذہن کو دریافت کرنا چاہتے ہیں تو دیکھیں کہ وہ ان لوگوں سے کیسے بات کرتا ہے جو اس سے متفق نہیں ہیں- جارج برنارڈ شا...
ٹونے کیتے ، منتر پڑهیا ، ہتھ پائے یاقوت فروزے ، بخت نہ بدلے ، یار نہ مِلیا ، ہر نسخہ آزمایا مَیں
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی ، لیکن تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا
رُوح مومن، مَـن مُنافق، تَـن کرے واویلا مُسلماناں دی بستی وچ، کافراں دا میلہ عطیــرؔ
درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے ہر رگِ جاں سے الجھنا چاہا ہر بُنِ مو سے ٹپکنا چاہا اور کہیں دُور ترے صحن میں گویا پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دُھل کر حسنِ مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا میرے ویرانہِ تن میں گویا سارے دُکھتے ہوئے ریشوں کی طنابیں کھل کر سلسلہ وار پتا دینے لگیں
لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے ؟؟ بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے سوچوں کو بدلنے سے نِکلتا ہے کوئی دِن سُورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے عابی مکھنوی
ہاکاں ماردا پہاڑاں اُتے چڑھ کے کہ رب جیویں اُچا سُن دا - at Miranjani Top (2992m)
پیارے دفن ہونے کے بعد بھی”فوت“ نہیں ہوتے۔
United States Trends
- 1. Bengals 35,8 B posts
- 2. Herbert 21,1 B posts
- 3. Chargers 30,1 B posts
- 4. Chiefs 143 B posts
- 5. Josh Allen 60,2 B posts
- 6. #BaddiesMidwest 10,6 B posts
- 7. Zac Taylor 2.129 posts
- 8. WWIII 2.547 posts
- 9. 49ers 42,9 B posts
- 10. Russia 684 B posts
- 11. #RHOP 4.979 posts
- 12. Super Bowl 5.715 posts
- 13. Joe Burrow 5.143 posts
- 14. Mahomes 39,5 B posts
- 15. Jim Harbaugh 2.364 posts
- 16. #CINvsLAC 3.926 posts
- 17. #BoltUp 2.594 posts
- 18. Niners 8.547 posts
- 19. Geno 35,5 B posts
- 20. Bo Nix 18,1 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.