LG&CD Department
@lgcddpunjabOfficial account of Local Government & Community Development Department
Similar User
@PdmapunjabO
@McLahore
@ace_punjab
@lahore_wasa
@CS_Punjab
@agri_department
@mcfaisalabad
@PnD_Punjab
@BoardRevenue
@PHIMCPK
@LWMC1139
@ccpolahore
@fwmc1139
@ACSSouthPunjab
@ICIDPunjab
Secretary Local Government, Shakeel Ahmed Mian, met with a delegation from the German Development Agency (GIZ), led by Program Head Sanjeev, at the Civil Secretariat. The meeting was also attended by Special Secretary Local Government, Asia Gul, and AS Development, Maria Tariq.
A delegation from the Asian Development Bank (ADB), led by Senior Director of Water and Urban Development, Mr. Norio Saito, met with Secretary Local Government Shakeel Ahmed Mian and other officials at the Civil Secretariat
Smog isn't just a haze; it's a health hazard. Let's take steps to clear the air! #CleanAir #SmogAwareness #smoglesspunjab
سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی زیر صدارت ایک اجلاس کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع کی ماسٹر پلاننگ کے حوالے سے جاری منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور میونسپل آفیسرز پلاننگ نے بذریعہ زوم لنک شرکت کی
میرا پیغام ! آپ سب کے نام ماحول کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اس ذمہ داری کو بخوبی نبھائیں کوڑا کرکٹ اور فصلوں کی باقیات کو ہرگز آگ نالگائیں اپنے ارد گرد زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں #smoglesspunjab #smogawareness
وزیر اعلٰی پنجاب کے سموگ فری پنجاب کے ویژن کے تحت محکمہ بلدیات انسدادِ سموگ کے لیے پر عزم ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اور لوکل گورنمنٹس کی جانب سے صفائی ستھرائی سے قبل پانی کا چھڑکاؤ یقینی بنایا جا رہا ہے #smogfreepunjab
فیصل آباد میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت دیہات کو ماڈل بنانے کا کام جاری گاؤں بنڈالہ یونین کونسل 150ضلع فیصل آباد کو ماڈل گاؤں کا درجہ دیا گیا ہے جہاں مقامی کمیونٹی کےتعاون سے مفت انٹرنیٹ، گھروں،گلیوں کی نمبرننگ، کوڑا دان اور معلوماتی بورڈز کی تنصیب جیسی سہولیات میسر کی گئی ہیں
پارلیمانی سیکرٹری برائے لوکل گورنمنٹ خرم ورک کی لوکل گورنمنٹ آمد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل شکیل احمد نے محکمے کی کارکردگی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے پر بریفنگ دی ڈی جی لوکل گورنمنٹ احمد، ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن، ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ موجود تھے
وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر انسداد سموگ اور ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں عوامی آگاہی کا سلسلہ جاری فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوشل موبلائیزر سٹی کونسل 13 سمانہ مین بازارمیں شہریوں کوسموگ کی روک تھام اور صفائی کی عادات اپنانے کےحوالےسے معلوماتی پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں
آپ کا تعاون۔۔ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے معاون تجاوزات سموگ کی اہم وجوہات میں سے ایک ہیں، تجاوزات کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوتا ہے اوراس سے پیدا ہونے والا دھواں آلودگی کا باعث بنتا ہے شہریوں سے درخواست ہے کہ غیر قانونی تجاوزات ہرگز قائم نہ کریں
Let's stop stubble burning for a cleaner environment! #Smogfreepunjab #GoGreen #NoStubbleBurning
سموگ سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائیں کوڑا کرکٹ کو ہرگز آگ نہ لگائیں یاد رکھیں! کوٹ کرکٹ کو آگ لگانے سے پیدا ہونے والی زہریلی گیسیں سانس اور دیگر خطرناک بیماریوں کا باعث بنتی ہیں
محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ڈریمس پراجیکٹ کے تحت دو روزہ ورکشاپ کا کامیاب انعق تقریب کی مہمان خصوصی سپیشل سیکرٹری آسیہ گُل نے ورکشاپ کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں اور ڈریمس پراجیکٹ کےاغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئےکہا کہ یہ منصوبہ دونوں شہروں کی ترقی اور بہتری کےلیے سنگِ میل ثابت ہوگا
#smogfreepunjab💨☘️ Plant Trees, Save Lives! Let's work together to clear the air and make Punjab a healthier place for all. 🌳💚 #CleanAir #greenpunjab
سموگ سے پاک پنجاب وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی انسداد سموگ کے سلسلے میں آگاہی مہم جاری دکانداروں اور رہائشیوں کو کوڑے کو صحیح طریقے سے تلف کرنے اور کوڑے کو آگ نہ لگانے کے حوالے سے حکومت پنجاب کا پیغام پہنچایا گیا
Special Secretary Development LG&CDD Asia Gul chaired a meeting on the new model of Solid Waste Management Representatives from JS Bank and PITB provided a briefing on the ongoing survey and digitization related to the Suthra Punjab Program
وزیر اعلٰی پنجاب کے "سموگ فری پنجاب" ویژن کے تحت محکمہ بلدیات انسدادِ سموگ کے لیے پُرعزم اینٹی سموگ کارروائیوں کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں 3کروڑ34لاکھ سے زائد جرمانےاورایف آئی آرز کا اندراج فضائیnآلودگی میں کمی کے لیےآپ بھی حکومتی اداروں کاساتھ دیں کوڑا کرکٹ کوہرگز آگ نا لگائیں
United States Trends
- 1. Bengals 74,3 B posts
- 2. Chargers 62,1 B posts
- 3. McPherson 11,2 B posts
- 4. Herbert 32,6 B posts
- 5. Joe Burrow 18,7 B posts
- 6. #BoltUp 5.115 posts
- 7. Zac Taylor 3.997 posts
- 8. #CINvsLAC 9.967 posts
- 9. #BaddiesMidwest 18,2 B posts
- 10. #SNFonNBC N/A
- 11. JK Dobbins 4.147 posts
- 12. Money Mac N/A
- 13. Harbaugh 15,1 B posts
- 14. #WhoDey 1.746 posts
- 15. Ladd 5.305 posts
- 16. Chiefs 155 B posts
- 17. Tee Higgins 3.635 posts
- 18. WWIII 156 B posts
- 19. Russia 752 B posts
- 20. Josh Allen 67,4 B posts
Who to follow
-
PDMA Punjab Official
@PdmapunjabO -
Metropolitan Corporation Lahore
@McLahore -
Anti-Corruption Establishment Punjab
@ace_punjab -
WASA Lahore
@lahore_wasa -
Chief Secretary Punjab
@CS_Punjab -
Agriculture Department Punjab Pakistan
@agri_department -
Municipal Corporation Faisalabad
@mcfaisalabad -
Planning&Development Punjab
@PnD_Punjab -
Board of Revenue, Punjab
@BoardRevenue -
PHIMC PK
@PHIMCPK -
LWMC1139
@LWMC1139 -
Capital City Police Lahore
@ccpolahore -
Faisalabad Waste Management Company
@fwmc1139 -
Addl:ChiefSecretarySouthPunjab
@ACSSouthPunjab -
Industries Commerce & Skills Dev Department Punjab
@ICIDPunjab
Something went wrong.
Something went wrong.