@sumalani_sarwar Profile picture

G Sarwar Sumalani

@sumalani_sarwar

Similar User
asjad khalique photo

@khalique_asjad

Basharat Jarral photo

@jarral_basharat

غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہ تھا...❤️🙃

Tweet Image 1

G Sarwar Sumalani Reposted

#جمعہ کا خطبہ سننا ۔۔۔

Tweet Image 1

G Sarwar Sumalani Reposted

ارشاد باری تعالیٰ ہے : اے ایمان والو ! #جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔ ( سورة الجمعة : آیت نمبر 9 )


شہید داد جان کے ناحق قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر لواحقین کی طرف سے 23 مئی کو چاکر اعظم چوک تا ڈی سی ہاؤس تک روڈ بلاک کر کے دھرنا دیا جائے گا، لہذا تمام اہلیان پنجگور سے دردمندانہ اپیل ہیکہ شہید داد جان عنایت کے لواحقین کو انصاف دلانے کیلئے 23 مئی کی دھرنے میں بھرپورشرکت کریں


G Sarwar Sumalani Reposted

اگر آج پاکستان میں الیکشن کی تاریخ کا علان کیا جائے تو آپ کس جماعت کو ووٹ دینگے ؟؟ اپنی رائے دیں اور ریٹویٹ کریں۔


G Sarwar Sumalani Reposted

#عوامی_مجرم_عمران جواب تو دینا پڑے گا عمران صاحب ۔ معاشی تباہی مہنگائی اور بے روزگاری کے عوام کے مجرم آپ ہیں۔ عمران صاحب تماشہ کر کے اور جھوٹ پہ جھوٹ بول کے آپ چار سال جو عوام پہ ظلم کیا اُس کے جواب سے بھاگ نہیں سکتے۔

Tweet Image 1

G Sarwar Sumalani Reposted

عوام اصلی مجرم کو پہچانتے ہیں ! #عوامی_مجرم_عمران

Tweet Image 1

G Sarwar Sumalani Reposted

بیٹیاں تو جہنم سے بچاتی ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ انھیں اچھا کھلائے پلائے اور اچھا پہنائے تو وہ اس کے لیے جہنم کی آگ سے ڈھال بن جائیں گی۔‘‘ ( سنن ابن ماجہ: 3669، بروایت: سیدنا عقبہ بن عامرؓ )

Tweet Image 1

G Sarwar Sumalani Reposted

استغفراللہ استغفراللہ عمران کیلئے مرنے کا مطلب ہے کہ ہم نبی پاک پر مر گئے ۔ استغفراللہ


G Sarwar Sumalani Reposted

شہباز گل کی کل والی ویڈیو دیکھیں اور آج والی ویڈیو دیکھیں کیا یہ لوگ اپنے ورکرز بیوقوف سمجھتے ہیں اور یہ لوگ کب تک نوجوانوں کو بے وقوف بنائینگے ، اللہ کے بندو ابھی بھی موقع ہے اپنی آنکھیں کھولو اور ان چکر باز لوگوں سے بچ جاؤ

یہ تو ایسے ہی ہے کہ جب شہباز گل لاہور میں پیدا ہوا تو اس کی والدہ اسلام آباد میں تھی



G Sarwar Sumalani Reposted

سیاست کریں لوگوں کو ورغلائیں اور جھوٹ بولیں لیکن میں سچ بولوں گا ،علیم خان


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.