@MoosaKh39868332 Profile picture

Moosa Khan

@MoosaKh39868332

Similar User
Zahid Iqbal Khan photo

@ZahidIq75046717

Siddiqi07 photo

@Siddiqi0726

Raja Riaz (SMT Vehari) photo

@RiazSMT

Liaqat Zuberi PML-N_6 photo

@PmlZuberi

Abdullah Abdullah photo

@Abdulla72948336

Salman Malik photo

@SalmanMalik444

MISBAH NOREEN photo

@G1PAK4

M Taرiق Qureshi YMT (بھکر) photo

@TariqBk0

Hamza Awan (🐅❤🇵🇰) photo

@HamzaAw31785313

Zulqurnain Bhatti photo

@zulqurnain130

Danish Ali photo

@D1H2S

Hanain Baloch photo

@muhamma26978722

Mian Sabir Tabasum لائلپوری photo

@sabir_tabasum

Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) photo

@KashifB321

@miansaiftabassum SMT.سوشل میڈیا ٹیم فیصل آباد photo

@MianSaifSMT

Moosa Khan Reposted

حکومت نے اچھا فیصلہ کیا ہے ٹویٹر بند کر کے ٹک ٹاک وغیرہ کو مکمل کھلا رکھنا ہے جہاں یوتھیوں نے اپنے افریقی یاروں تک کو حکومت کی تعریفوں پر لگایا ہوا ہے ٹویٹر پر صرف پچاس لاکھ لوگ جبکہ ٹک ٹاک پر سات کروڑ پاکستانی موجود جن کی ذہن سازی یوں ہو رہی ہے


Moosa Khan Reposted

حامد میر امید کررہا تھا کہ ماضی میں ٹرمپ کے بارے میں دئے گئے مریم نواز کے بیانات سن کر خواجہ آصف بغلیں جھانکنے لگیں گے۔ آگے سے خواجہ آصف نے حامد میر اور شہزاد اقبال دونوں کی طبیعت ہری کر دی۔ حامد میر کی شکل پہ بیک وقت حیرانی و پریشانی ملاحظہ کی جائے۔


Moosa Khan Reposted

اس بندے نے کل پنجاب حکومت پر حملہ کیا، سرکاری عہدے پر بیٹھا شخص حکومت کے خلاف باتیں کس ایجنڈے پر کررہا ہے؟ کیا ابھی تک عہدے پر موجود ہے؟


Moosa Khan Reposted

عمران خان نے نواز شریف کی تصویر کا مذاق اڑایا اور طنز کیا جب وہ اپنی بیوی کی وفات کے بعد غم کی حالت میں تھے۔ اس طرح اس نے ایک ہجوم کو مشتعل کیا۔ قدرت کا کمال دیکھیں، آج یہ بدبخت فتنہ جیل میں ہے، اور اب یہ رو رہا ہے کہ مجھے باہر نکالو۔


Moosa Khan Reposted

فیصل کھوکھر وزیر کھیل نے حلف لیا ہے کہ اس بار شیر پر مہر لگانے والوں کو رسوا کرنا ہے اور شیر کے مخالف مہر لگانے والے عمراندوز کو عہدوں سے نوازنا ہے #یوتھیےنوازنا_بندکرو قائد @NawazSharif1619 صاحب وزیراعظم @CMShehbaz صاحب وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ ورکرز کی تذلیل کا نوٹس لیں

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Moosa Khan Reposted

ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کا جھوٹا الزام جبران الیاس نے شروع کیا، پھر اس کے بعد تمام ٹی وی چینلز نے یہ جھوٹی خبر چلائی اور شام کو اس پر پروگرام کئے۔ 🤔🤔


Moosa Khan Reposted

لو جی عمران خان کے اکاؤنٹس سے ٹرمپ کےخلاف کی گئ ٹویٹس ڈلیٹ ہونا شروع ہو گئ 🏃🏽‍♂️🏃🏽‍♂️🏃🏽‍♂️🏃🏽‍♂️

Tweet Image 1

Moosa Khan Reposted

🚨سرکاری وسائل کے ساتھ وفاقی حکومت پر یلغار کرنے والے غنڈا پور نے KP میں تنخواہوں اور اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معطل کردیا. اس سے بڑھ کر ظلم یہ ھے کہ اساتذہ کو 6 مہینے سے تنخواہیں بھی ادا نہیں کیں ۔۔ کے پی والو ہور چوپو 💪


Moosa Khan Reposted

فیض حمید آرمی چیف بنے گا تو نواں پاکستان بنے گا آصف غفور لمبرون چیف بنے گا تو خواب پورا ہوگا منصوری شاہ چیف جسٹس بنے گا تو مشن مکمل ہوگا ٹرمپ امریکی صدر بنے گا تو آزادی حاصل ہوگی یہاں سوال یہ کھڑا ہوتا ہے کہ اگر اِن صاحبان نے ہی کچھ کرنا ہے تو اپ لیڈر امب لینے کیلئے بنے ہیں


Moosa Khan Reposted

یہ پڑی ہے تحریک فساد کی جمہوریت 🚨🚨 خیبر پختونخواہ میں ہزاروں اساتذہ اختجاج کر رہے تھے لیکن تحریک فساد کی حکومت نے سب کو سسپنڈ کر دیا۔ انکا قصور؟ 6 ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہی تھیں۔ انہوں نے تنخواہ مانگی تو حکومت سے نکال دیا۔ یہ ہے 12 سالہ تبدیلی کے نتائج

Tweet Image 1

Moosa Khan Reposted

پی ٹی آئی کے خبیث اور جھوٹے لوگ کل سے کہہ رہے ہیں کہ خواجہ آصف نے ڈر کے مارے ڈونلڈ ٹرمپ والی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ یہ دیکھو، خواجہ آصف کس بہادری سے امریکہ کے بارے میں سچ بول رہا ہے، لیکن افسوس کہ پی ٹی آئی والوں نے باجوہ کی طرح ڈونلڈ ٹرمپ کو باپ بنایا ہوا ہے۔


Moosa Khan Reposted

خبروں کے مطابق برطانیہ نے قاضی فائز حملہ کیس میں ملوث 26 افراد کو deport کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے اپنی investigation شروع کی ہوئی ہے جبکہ میاں نوازشریف کے گھر کے باہر کوئی بھی اکٹھا نہیں ہو رہا برطانیہ میں یوتھیوں میں ایک عجیب ہی خوف پھیلا ہوا ہے حق حق


Moosa Khan Reposted

آج میاں نوازشریف جب ایون فیلڈ لندن والے گھر سے نکل کر جینیوا روانہ ہوئے، تو مُڑ مُڑ کے دیکھتے رہے کہ ’’کتھے مر گئے سارے یوتھڑ؟‘‘۔ لیکن وہاں کوئی بھی نہیں تھا، تھی، تھا تھا تھیا تھئی کرنے کے لئے 😀😀😀


Moosa Khan Reposted

عجیب منافقت ہے 🤦‍♂️ 🔴اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں پر جب حکومت پاکستان نے کاروائی کی تو کہا گیا احتجاج ہمارا حق ہے ۔ 🔴اور جب خیبرپختونخوا کے اساتذہ نے احتجاج کیا تو ان کی بات سننے کے بجائے ان کو معطل کر دیا

Tweet Image 1

Moosa Khan Reposted

ریاستی اداروں سے گذارش ہے کہ عمران ریاض کو اسکی پوری فیملی سمیت اٹھایا جائے یہ پاکستان کے خلاف فساد کرنے کے لیے لوگوں کو اکسا رہا ہے یہ بلکل ناقابل معافی یے میرے خیال سے اسکا دی اینڈ کردینا چاہیے #AsimMunirOurPride

Tweet Image 1

Moosa Khan Reposted

ہر وقت جلسہ جلوس کی آڑ میں فساد گروپ جو احتجاج ہمارا حق ہے کہ نعرے لگاتا ہے ،پنجاب میں اپنے کسان کارکنوں ،نابینا افراد کے کندھے استعمال کرکے ہلہ شیری دیتا ہے،اپنے صوبے میں واقعی پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ کو احتجاج کرنے پر معطل کردیتا ہے،واہ رے منافقت

Tweet Image 1

Moosa Khan Reposted

شکیل آفریدی سے زیادہ دلچسپی امریکہ کی کس میں ہو سکتی ہے جس نے امریکہ کیلئے اسامہ بن لادن کی مخبری کا لمبا، مشکل اور جان پر کھیل جانے والی مخبری اور خدمت گزاری تھی لیکن شکیل آفریدی آج تک جیل میں ہے۔ کیا عمران اس سے بھی بڑا مخبر اور ٹاؤٹ ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


Moosa Khan Reposted

🚨طلال چوہدری صاحب نے ٹھوک دیا🚨 پہلے گاڑیوں کے پیچھے لکھتے تھے کہ ہم کوئی امریکا کے غلام ہیں۔۔ اب کہتے ہیں ٹرمپ آئے گا تو ہماری جان چھڑوائے گا۔ اب اپنی گاڑیوں کے پیچھے ٹرمپ کا فوٹو لگائیں اور نیچے لکھیں ہم ہی امریکا کے غلام ہیں۔۔


Moosa Khan Reposted

یہ کس قدر تکلیف دہ امر ہےکہ مسلم لیگی کارکنان کو یکسر نظرانداز کرکے کٹر عمرانڈو اور یوتھئے، عہدوں سے نوازے جارہےہیں. قائد @NawazSharifMNS اور @MaryamNSharif صاحبہ کےخلاف دریدہ دہنی کرنےوالے PTI لائرز ونگ کے صدر جاوید شریف کو فیصل کھوکھر صاحب نے کوآرڈینیٹر بنادیا.…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Moosa Khan Reposted

رجیم چینج کے نام پر امریکہ مخالف کم و بیش ساٹھ جلسے کیے اور ہم کوئی غلام ہیں،ایبسلوٹلی ناٹ،امریکہ کا جو یار ھے غدار ھے وغیرہ جیسے کئی نعرے بنا کر یوتھیوں کو بیوقوف بنایا اور اب وہی ب چ امریکہ سے پینگیں بڑھانے میں لگا ھوا ھے اور اپنی رھائی کے خواب دیکھ رھا ھے جو کہ ممکن ہی نہیں۔۔۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.