@dw_urdu Profile picture

DW اردو

@dw_urdu

مختلف موضوعات پر ڈی ڈبلیو کی رپورٹیں، تبصرے اور جائزے۔ آپ بھی ڈی ڈبلیو کاحصہ بنیے، ہمیں اپنے نقطہ ء نظر سے آگاہ کیجیے۔

Similar User
Neo News photo

@NeoNewsUR

HUM News اردو photo

@humnews_urdu

VOA Urdu photo

@voaurdu

Independent Urdu photo

@indyurdu

HUM News photo

@humnewspakistan

Lahore News HD Official photo

@LahoreNewsHD

BBC News اردو photo

@BBCUrdu

Urdu News photo

@UrduNewsJed

USA Urdu photo

@USAUrdu

UrduPoint اردوپوائنٹ photo

@DailyUrduPoint

Khabrain Digital photo

@daily_khabrain

GTV News HD photo

@GTVNewsPk

Daily Jang photo

@jang_akhbar

BOL Network photo

@BOLNETWORK

Urdu News photo

@UrduNewsCom

چئیرمین پیپلز پارٹی نے حکومتی ’وعدہ خلافیوں‘ پر ن لیگ کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے حوالے سے غور کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا قائم کردہ اتحاد آسانی سے ختم کرنا ممکن نہیں۔ dw.com/p/4n3fi

Tweet Image 1

کراچی کی پہچان سمجھی جانے والی عمارتوں میں سے ایک موہٹا پیلس میں ایک رنگارنگ فیش شو کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات جانتے ہیں کوکب جہاں سے۔


سموگ میں خطرناک اضافہ، لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سموگ کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جس کے بعد صوبائی حکومت نے دو بڑے شہروں لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی ہے جبکہ طبی عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

یورپ کا سفر: سیر کس موسم میں کی جائے؟ #dwtravel


باجوڑ میں داعش کے ہاتھوں جماعت اسلامی کے رہنما کا قتل پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں مذہبی سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے رہنما کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ اس حملے کی ذمے داری ممنوعہ دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کے مقامی دھڑے نے قبول کر لی ہے۔…

Tweet Image 1
Tweet Image 2

بھارتی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے حملوں کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ابھی زندہ ہے۔ نئی دہلی حکومت کی جانب سے امن کے دعووں کے باوجود رواں برس اب تک کم از کم 120 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ dw.com/p/4n198

Tweet Image 1

ایران: حجاب مخالف خواتین کے 'علاج کے لیے' خصوصی کلینک اس کلینک کی منصوبہ بندی کی نگراں کا کہنا ہے کہ یہ ایران کا پہلا کاؤنسلنگ کلینک ہے، جو حجاب پہننے سے انکار کرنے والی خواتین کا سائنسی اور نفسیاتی طریقے سے علاج کرے گا۔ لیکن اس اقدام کو جابرانہ بھی قرار دیا جا ریا ہے۔…

Tweet Image 1
Tweet Image 2

خواجہ محمد آصف نے لندن میں ٹرین کے سفر کے دوران ہراساں کیے جانے اور چاقو مارنے کی دھمکیاں ملنے کے بعد لندن کی مقامی پولیس میں باقاعدہ شکایت درج کرائی ہے۔ لندن پولیس نے کہا کہ وہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ dw.com/p/4n0VH

Tweet Image 1

پاکستان: تشدد کے تین واقعات میں فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک پاکستانی فوج کے مطابق بلوچستان کے ہرنائی میں ایک میجر سمیت دو فوجی اور عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ شمالی وزیرستان میں دھماکے سے متعدد افراد ہلاک ہوئے۔ زیارت میں ایک دیگر واقعے میں دو افراد کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا۔…

Tweet Image 1
Tweet Image 2

پاکستان: وی پی این رجسٹریشن، صارفین کا تحفظ یا نگرانی؟ پی ٹی اے کے مطابق رجسٹریشن کا مقصد صارفین کا تحفظ کرنا ہے لیکن ناقدین اسے سنسرشپ اور نگرانی کی حکومتی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان میں کاروباری کمیونٹی بھی اس حکومتی اقدام پر تحفظات کا شکار ہے۔ وکیل اور ڈیجٹل حقوق کی…

Tweet Image 1

دی لینسیٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس نئی تحقیق  کے مطابق اس بیماری نے سن 2022 میں دنیا بھر کے تمام بالغوں میں سے تقریباً 14 فیصد کو متاثر کیا اور یہ شرح سن 1990 میں فقط سات فیصد تھی۔ اس رپورٹ میں پاکستان کا حوالہ بھی دیا گیا ہے، جہاں تقریباً ایک تہائی خواتین اب ذیابیطس کا…

Tweet Image 1

جنوبی افریقہ میں غیر قانونی کان کنی میں ملوث چار ہزار افراد کی زندگیاں داؤ پر جنوبی افریقی حکومت نے سونے کی غیر قانونی کان میں محصور چار ہزار افراد کو کسی بھی قسم کی مدد فراہم کرنے سے انکار کیا ہے۔ حکومتی انکار ملک سے غیر قانونی کان کنی کے خاتمے کے خلاف سخت ترین اقدامات کا حصہ…

Tweet Image 1

تقریباً ایک تہائی پاکستانی خواتین ذیابیطس کا شکار دی لینسیٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس نئی تحقیق  کے مطابق اس بیماری نے سن 2022 میں دنیا بھر کے تمام بالغوں میں سے تقریباً 14 فیصد کو متاثر کیا اور یہ شرح سن 1990 میں فقط سات فیصد تھی۔ اس رپورٹ میں پاکستان کا حوالہ بھی دیا…

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ترکی میں دو ہفتوں میں نو ٹن میتھ ایمفیٹامین ضبط کر لی گئی ترک حکام کے مطابق قبضے میں لی گئی غیر قانونی میتھ ایمفیٹامین میں سے نصف سے زائد ایرانی سرحد سے پکڑی گئی۔ میتھ ایمفیٹامین، جسے میتھ، کرسٹل میتھ، آئس یا کرینک کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے، ایک طاقتور اور بہت زیادہ نشہ آور…

Tweet Image 1

جرمنی نے اپنے ایٹمی پلانٹس کیوں بند کیے؟ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ جرمنی میں جوہری توانائی کے مراکز کو واپس لانے کی بحث سے 'حیران نہیں' ہیں۔ جرمنی واحد ملک ہے جس نے اپنے جوہری پلانٹس کو مکمل طور پر بند کر دیا تھا۔ انٹرنیشنل جرنل آف سسٹین ایبل انرجی…

Tweet Image 1

یورپی یونین کی اسرائیل سے مذاکرات کی معطلی کی تجویز یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ یوزیپ بوریل نے تجویز پیش کی ہے کہ بین الاقوامی امدادی تنظیموں کے ایسے الزامات کے پس منظر میں یونین کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ سیاسی مذاکرات معطل کر دیں کہ اسرائیل…

Tweet Image 1

پاکستان: مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی جلد نافذ کرنے کا اعلان حکومت پاکستان 2025 کے اوائل تک اپنی پہلی مصنوعی ذہانت پالیسی نافذ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس کا مقصد حقیقی وقت میں سائبر خطرات کا پتہ لگانا اور سکیورٹی کو مضبوط بنانا ہے تاکہ ڈیٹا کی خلاف ورزیوں کو مؤثر طریقے سے روکا جا…

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ٹرمپ اور بائیڈن کی ملاقات، اقتدار کی پرامن منتقلی کا وعدہ امریکی صدر جو بائیڈن نے نو منتخب صرر ٹرمپ کو بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہا، جو اقتدار کی پرامن منتقلی کا ایک روایتی حصہ ہے۔ چار سال قبل الیکشن ہارنے کے بعد ٹرمپ نے خود اس رسمی ملاقات سے انکار کر دیا تھا۔ اس موقع…

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ٹرمپ کی جیت افغانستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلاء کے بارے میں ایک بار کہا تھا کہ یہ "ہمارے ملک کی تاریخ کا سب سے شرمناک لمحہ" ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ طالبان کے ساتھ مختلف طریقے سے نمٹتے۔ سوال یہ کہ کیا ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی…

Tweet Image 1
Tweet Image 2

خیبر پختونخوا کی جامعات مالی و انتظامی بحران کا شکار کیوں؟ ایک سال سے بھی زائد عرصے سے خیبر پختونخوا کی 32 سرکاری جامعات میں سے 24 مستقل وائس چانسلر سے محروم ہیں۔ دوسری جانب مالی مشکلات کی وجہ سے انتظامی عملہ اور اساتذہ آئے روز سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں۔…

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.