@naeemlatif85 Profile picture

Naeem Latif

@naeemlatif85

| AUTOPHILE |🍁KᗩSᕼᗰIᖇI| 🕋|لَآ اِلٰهَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲِ|

Similar User
Ozair Mughal photo

@Ozairkashmiri1

Ehsan-ul-Haq 🇵🇰 photo

@mian_ihsaan

Amir khan 🍁✌️ photo

@AmirkhanJndK

Shamaila Khan photo

@Khan_Zaaadi

Yasser Naveed photo

@YasserNaveed

محتـــرم ڈار صاحب photo

@ItsMyStyleee

Sardar Momin Nazir khan photo

@MominNazir6

Ayaz Jammu Kashmiri photo

@AyazKashmiri7

momii ❣️ photo

@momii_Mughal6

Ardent photo

@diamondraining

Saeed Ajmal⭐ photo

@KashmirZaada

‏زہراعلی رضا photo

@ZahraAli_2

😍Khuram Nawab⛹️🗡️ photo

@KhuramSifaat

ƒαяαи αϐϐαѕι photo

@Abbasi725

Mohammad Bassam photo

@mbassam76

ختم ہونے کو ہے سفر اب شاید پھر ملیں گے مگر کبھی شاید #قومی_زبان


سنو یہ جو مختصر سےرابطے ہیں اب ختم کرتےہیں کیونکہ تیرےلفظوں میں اب تیری خوشبونہیں ہے تو اب بدل گیاہے تواب تونہیں ہے ہم بھی ٹوٹ گئےہیں تم بھی الودع کہہ دو میں بھی الودع کہہ دوں سنو یہ جوتھوڑی سےمحبت باقی ہے ہم اسکو بچالیتےہے اب ہم، بچھڑ جاتے ہیں #قومی_زبان #الوداع


ہزار سُکھ ہیں مری زِندگی میں بھی لیکن بے وجہ تم سے بِچھڑنے کا رنج ہے مجھ کو #قومی_زبان


کبھی کبھی خاموشی، تنہائی، چائے کا کپ، گہری سوچیں اور گھر کا ایک کونا بہترین دوست بن جاتے ہیں ___ #قومی_زبان


*ختم ہو جائیں گے آہستہ آہستہ* *غم نہ سہی ہم ہی سہی #قومی_زبان


زندہ وہی لوگ رہتے ہیں جن کے لفظوں میں تازگی ہے زندگی مثبت رویوں کی کہانی ہے زہریلے لفظوں سے زندگی کب عمر پاتی ہے #قومی_زبان


رات کے بعد سحر ہوگی مگر کس کے لئے ہم ہی شاید نہ رہیں رات کے ڈھلتے ڈھلتے #قومی_زبان


"کیا لوگ کہیں گے" کا گُماں کِس لیۓ ہر وقت کُچھ دیر زمانے کو بُھلا کیوں نہیں دیتے۔۔۔! #قومی_زبان


" یہ بڑے دُکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دُکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا۔" #قومی_زبان


آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے #قومی_زبان


ٹھہر جا رُک تُجھے پہچانتی ہے آنکھ میری. تُمہارا چہرہ میرے اعصاب پہ طاری تھا کبھی__؛ #قومی_زبان


"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں." #قومی_زبان


اک فقط تجھ سے تغافل نہیں برتا میں نے ورنہ ہر ذات سے مفـرور ہوئے پھرتے ہیں.!! #قومی_زبان


میرے علاوہ نہیں کوئی حریف میرا میں خود کو تختہء مشقِ ستم بناتا ہوں __ کسی کسی پہ ہی ہوتا ہوں منکشف غائر میرا مزاج ہے میں دوست کم بناتا ہوں __!! #قومی_زبان


ظاہر ہے محبت میں اداسی تو رہے گی یہ چیز تجارت میں خسارے کی طرح ہے ۔۔۔ #قومی_زبان


"میں نے تمام بھاری، بوجھل اور اداس دن اکیلے ہی گزارے ہیں سو میں کسی بھی شخص کا شکر گزار نہیں" ۔ #قومی_زبان

Tweet Image 1

لوگ وہ نہیں ہوتے جو وہ کہتے ہیں بلکہ وہ ہوتے ہیں جو وہ کرتے ہیں ۔اس لیے ان کے بارے میں رائے ان کے الفاظ سے نہیں بلکہ ان کے عمل کی وجہ سے قائم کرو.! #قومی_زبان


سر کے اُوپر محبت سے پھرنے والے ہاتھ جتنے کم ہوتے جائیں گے زندگی کی تلخیاں اُتنی زیادہ بڑھتی جائیں گی__!🥀 #قومی_زبان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.