Saeed Ajmal⭐
@KashmirZaadaAstrophile,Introvert,Kashmiri, BS Commerce, phD in Commerce 🎯,Fighting for the rights and freedom of the people of Jammu& Kashmir #خودمختیار_کشمیر_اپنا_خواب ✌️
Similar User
@patcaputo98
@arvaldivia
@Shahkhan50
@DanielCherny
@WatchdogDiva
@wendyknowler
@JeffGSpursZone
@TARIQ9AWAZ
@jaykogami
@BeebAshcroft
@davidrdowns
@soldierspeaks
@SherryDevlin
@TeenaGates
@NabeelBhattiPTI
حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون ہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ اور قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در دیوار کے ساتھ اے مظہر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگیں گر ملاقات ہو گئی شاعرِ دربار کر ساتھ
ٹرمپ مرشد عمران کو ازاد کرے گا پھر مرشد امریکہ سے پاکستان کو ازاد کروائیگا😀 ہم کوئی غلام ہیں 😂
سو بار خفا ہوتے ہیں ہم اپنے خدا سے منکر کبھی رحمت سے یا کافر نہیں ہوتے اول تو میسر ہی نہیں ہوتے ہیں کسی کو خوش بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے دو چار ادھر سے لیے دو چار ادھر سے ایسے تو سخن مانگ کے شاعر نہیں ہوتے #اردو_زبان #صبح_بخیر_زندگی
خیبر پختونخواہ صحت سہولت کارڈ میں 18 ارب مقروض..!! دوسری طرف NFC ایوارڈ کے 6 ارب غائب..!! کچے کے ڈاکو ایسے ہی بدنام ہیں..!! منقول
وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً “ہم ضرور تُمہیں اچھے اور بُرے حالات سے آزمائیں گے ♥️🌻 - القرآن 21:33
پرسوں تک پنجاب کالج والی لڑکی کے لیے انصاف مانگنے والی قوم کل سے ایک ٹک ٹوکر کی لیک ویڈیو مانگ رہی ہے😜😐
یوتھیئوں۔ کو۔ جمعہ ہفتہ اتوار سوموار منگل بدھ اور جمعرات۔ بھی مبارک 26 ویں آئنی ترامیم۔ بھاری اکثریت سے منظور 🙈🤭😂
جب آپ بارش کی دعا کرتے ہیں تو آپ کو کیچڑ سے بھی نمٹنا پڑتا ہے۔ - افریقی کہاوت
پنجاب میں جلسہ کسی بھی جگہ ہو لوگ خیبرپختونخواہ سے ہی آئیں گے کیونکہ ان لوگوں کو اموشنل بلیک میل کرنا بہت آسان ہے۔ اس کے علاوہ وہاں مفلس غریب اور بےروزگار پختون سستے ریٹ میں مل جاتے ہیں ...!! تلخ حقیقت #PTI
سو بار خفا ہوتے ہیں ہم اپنے خدا سے منکر کبھی رحمت سے یا کافر نہیں ہوتے اول تو میسر ہی نہیں ہوتے ہیں کسی کو خوش بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے دو چار ادھر سے لیے دو چار ادھر سے ایسے تو سخن مانگ کے شاعر نہیں ہوتے #اردوـزبان
میرا ہو کر بھی کسی اور کو وہ سوچتا ہے نفع بھی میں نے کمایا تو خسارے جیسا کیوں مری تلخ زبانی کا گلہ کرتے ہو آپ کا اپنا بھی لہجہ تو ہے آرے جیسا✨
United States Trends
- 1. Jon Jones 220 B posts
- 2. Jon Jones 220 B posts
- 3. #UFC309 332 B posts
- 4. Chandler 91,6 B posts
- 5. Good Sunday 52,5 B posts
- 6. Aspinall 26,4 B posts
- 7. #Jays_Neighborhood 2.274 posts
- 8. Oliveira 76,1 B posts
- 9. Kansas 24,2 B posts
- 10. Mike Johnson 48,6 B posts
- 11. Alec Baldwin 9.703 posts
- 12. #ปิ่นภักดิ์ตอนจบ 1,41 Mn posts
- 13. #discorddown 7.398 posts
- 14. #Wordle1247 N/A
- 15. Pereira 13,1 B posts
- 16. THE LOYAL PIN FINAL EP 1,25 Mn posts
- 17. ARod 2.219 posts
- 18. Dana 276 B posts
- 19. Do Bronx 12,2 B posts
- 20. Mayu 18,8 B posts
Who to follow
-
Pat Caputo
@patcaputo98 -
AntonioRuizValdivia
@arvaldivia -
💚💚Shah Khan💚💚💞👍💯🇵🇰🇵🇰
@Shahkhan50 -
Daniel Cherny
@DanielCherny -
Mc Nelly Torres
@WatchdogDiva -
Wendy Knowler
@wendyknowler -
JeffGSpursKENS5
@JeffGSpursZone -
Tariq Nawaz
@TARIQ9AWAZ -
ジェイ・コウガミ Jay Kogami
@jaykogami -
Beeb Ashcroft
@BeebAshcroft -
David Downs
@davidrdowns -
Adil Raja
@soldierspeaks -
Sherry Devlin
@SherryDevlin -
Teena Gates
@TeenaGates -
Nabeel Bhatti ®
@NabeelBhattiPTI
Something went wrong.
Something went wrong.