Similar User
@KabirAsher
@TmsKashmiri
@deathracee
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی سنئیر نائب صدر کامریڈ افراء شبیر چوہدری راولاکوٹ میں ہونے والی پولیس گردی کے خلاف 21 نومبر کو آل پارٹیز رابطہ کمیٹی کوٹلی کے زیر اہتمام ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے ویڈیو پیغام ۔۔ #RejectAJKantiPeaceOrdinance
ریاست جموں کشمیر کے علاقہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے تعلق رکھنے والی عمرہ صبا Daughter of Jammu #Kashmir کو امریکہ کے نامور اسٹڈی پروگرام *سوسی* دی سٹڈی اف یو ایس انسٹیٹیوٹز کے لیے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ #GilgitBaltistan #Gwadar
حق ہی لینا ہے تو حالات سے ڈرنہ کیسا جنگ لازم ہوتو لشکر نہیں دیکھے جاتے قائد_محترم_سردار_عمرذ_نذیر_کشمیری_آپ_کی_جدوجہد_کو_سلام #سلامتی♥️♥️✌️✌️✌️
یہ دیکھیں مقبوضہ کشمیر کے حالات، یہ ویڈیو پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقہ میرپور، سیکٹر سی ٹو، کی ہے۔ میرپور میں راہ چلتی خاتون محفوظ نہیں۔ میرپور میں غیر ریاستی پاکستانی افغانی لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ #RightsMovementAJK @Rajammuzaffar @HamidMirPAK
ایک محبِ وطن با ضمیر مزدور ہزاروں ڈگری یافتہ ضمیر فروش ڈگری یافتہ غداروں سے ہزار بار بہتر ہے۔۔
#RightsMovementAJK جابر اور ظالم حکمران سب سے زیادہ عوام کی شعوری بیداری سے خوف زدہ ہوتے ہیں
ریاست جموں #Kashmir کے لوگوں نے 76 سال میں نہیں دیکھا نہیں سوچا ہمارے لوگ صرف تقریریں سن کر خوش ہو جاتے ہیں عملی طور پر اج تک ریاست کے حوالے سے کوئی کام نہیں کیا گیا جو بات @MahrangBaloch_ کر رہی ہیں یہ حقیقت ہے اور سچی بات ہے جن کو بری لگ رہی ہے 76 سال کا عملی کام دکھا دیں۔
عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر پلنے والے ڈپٹی کمشنر کو یہ حق کس نے دیا ہے کہ وہ اپنے بنیادی حقوق کے لیے احتجاج کرنے والوں کو شرپسند عناصر قرار دے؟؟ صدر انجمن تاجران تھوراڑ، ساجد اعظم صاحب نے کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر کو کھری کھری سنا دی۔ #RightsMovementAJK #BoycottElectricityBills
پرویز مشرف کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اصل اختلاف کیا تھا؟ جب ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے غوری میزائل کی رینج کو 1500 کلومیٹر سے بڑھانے کی کوشش کی تو مشرف کو شک ہوا کہ ڈاکٹر صاحب کا ٹارگٹ اسرائیل ہے بس یہیں سے ایک قومی ہیرو کو زیرو بنانے کی سازش شروع کر دی گئی
Beautiful Manang valley ❤️ 🌲 🌿 Yak and Gangapurna peak (7 455m/24 459ft in Annapurna region , Manang Nepal.
Splendid View ✨ N e e l u m V a l l e y K a s h m i r
کشمیری اپنے خونی رشتے داروں سے نہیں مل سکتے ہیں لیکن سیما بغیر ویزا انڈیا میں اپنے یار سے ملنے جا سکتی ہے۔ واہگہ بارڈر پر مجرے ہو سکتے ہیں کشمیر کے بارڈر پر مٹھائیاں تقسیم ہو سکتی ہیں لیکن کشمیری ایک دوست سے نہیں مل سکتے۔ شرم کرو ظالم قابضو ۔😡😡😭😭😭
مفت بجلی ۔۔ سستا آٹا نام نہاد آزاد کشمیر کے باشندوں کا ایک ہی نعرہ ✌🏻 مُلک ہمارا ۔۔ قبضہ تمہارا نہ منظور ۔۔ نہ منظور #RightsMovement #POJK #JammuAndKashmir
آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے۔ #Mirpur #RightsMovementAJK
شہر کے لوگ بغاوت پہ اتر آئے ہیں شکر ہے کچھ تو درختوں پہ ثمر آئے ہیں مقسط ندیم #Kotli #RightsMovementAJK
سب محبتیں عارضی اور وقتی ہیں سوائے اللّٰہ کی محبت کے بعد وطن کی محبت کے۔ #freejammukashmir
#Amazing #Rubab #Music The rubab is known as "the lion of instruments" #Rubab one of the national musical instruments of #KashmirValley ❣️ #Jammu Video by :- @Nazirkashmiri #DalLake #Srinagar #JammuAndKashmir
2009 میں یاسین ملک کو دیا گیا خوبصورت جھانسہ ! پاکستانی ایجنسیوں نے 2023 میں یاسین ملک کے گلے کا پھندا بنا دیا ۔ #Srinagar #JammuAndKashmir #KashmirValley
United States Trends
- 1. Muppets 5.409 posts
- 2. Mike Rogers 159 B posts
- 3. #FridayVibes 8.694 posts
- 4. Roller Coaster 4.320 posts
- 5. #FursuitFriday 13,2 B posts
- 6. #BOYCOTT143ENT 19 B posts
- 7. Good Friday 70,9 B posts
- 8. #WeStandWithMadein 17,3 B posts
- 9. #FridayMorning 3.323 posts
- 10. Jason Kelce 2.327 posts
- 11. Bondi 377 B posts
- 12. Jim Henson 1.976 posts
- 13. Aerosmith N/A
- 14. Animation Courtyard N/A
- 15. Kash 123 B posts
- 16. McCabe 30,2 B posts
- 17. Happy Friyay 3.177 posts
- 18. Cramer 6.710 posts
- 19. Colt McCoy N/A
- 20. Randle 8.071 posts
Something went wrong.
Something went wrong.