@akrambhutta223 Profile picture

The Soldier (GUNNER)

@akrambhutta223

EX MILITARY MAN (THE GUNNERS) PAKISTAN ARMY ZINDABAD, PAKISTAN PAINDABAD.

Similar User
shagufta.buzdar photo

@BuzdarShagufta

Imran Ali photo

@DrEmranAli

Iffat khan photo

@Iffat__Khan

ASIF ALI photo

@pgckk

Khojee photo

@Daiwal2001

Rizwan Nazir 🐐 photo

@RizwanN27135581

💎فراز💎 photo

@Aetbar

Mahwish Anwer photo

@WishAnwar

Tanvir photo

@DrTanvirAkhtar1

PTI UAE photo

@ptiUAE543

WASEEM ULLAH photo

@Waseem_Ullah62

Sajjad Ahmad Khan🇵🇰 photo

@imsajjadkhan

ch_nouman photo

@ch_nomiii92

Umar Waheed photo

@im_umarwaheed

seemaan asgher photo

@seemaan75

Pinned

خان کی جان کو جتنا اب خطرہ ہے پہلے کبھی بھی نہیں تھا۔ نوٹ اور محفوظ کر لیں۔ 😢😢😢😪😪😭😭


کچھ پٹواری خان کی توشہ خانہ 2 میں رہائی کو NRO کہہ رہے ہیں۔ اوئے بیشرمو سنو NROوہ ہوتا ہے جو مشرف صاحب سے لیا۔ جو باجوہ سے لیا۔ جو عدلیہ سے لیا۔ جب واپس آئے تو عدالت ائیرپورٹ پر چلی گئی۔ مریم ابھی بھی ضمانت پر ہیں۔ شہباز شریف پچھلا وزارت اعلیٰ کا دور اسٹے آرڈر پر گزار گئے۔


Shark is ready to cut the internet cable. Only waiting instructions from the Ministry of interior.

Tweet Image 1

The Soldier (GUNNER) Reposted

بریکنگ نیوز 🚨 رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے عوام کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنے سے معذرت کر لی


The Soldier (GUNNER) Reposted

میرے پاس بہت مضبوط کندھے ہیں انہیں اٹھانے کے لیے۔


The Soldier (GUNNER) Reposted

عمران خان نے کال نہیں دیا ہے بلکہ ریاست کو للکارا ہے، کل ایک بار پھر سے حسینی لشکر تم یزیدوں سے ٹکرانے کے لئے تیار ہیں ایک نوجوان کی جذباتی گفتگو 🔥

From Pak tv24

The Soldier (GUNNER) Reposted

1. Hotel closed 2. Hostels closed 3. Motorways closed 4. Metro closed 5. Bus terminals closed 6. Guest rooms closed 7. Rail likely 2b disrupted 8. Shadi halls closed 9. Shadian 2b suspended 10. Shops, Market & mandi closed 11. School and colleges closed 12. Twin cities locked 13.…


The Soldier (GUNNER) Reposted

حوصلہ افزائی کرنے پر شکریہ

مَا شاء الله 🚨بلوچستان سے صدام خان ترین کا قافلہ اسلام اباد کی طرف روانہ۔🚨

Tweet Image 1


The Soldier (GUNNER) Reposted

نکلو پاکستان کی خاطر 24 نومبر اسلام آباد #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Tweet Image 1

The Soldier (GUNNER) Reposted

اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .! @mansoor13aug @Aasma0301 @BongaPk

Tweet Image 1

حکومت نے رات گیارہ بجے تک کا وقت مانگ لیا۔ محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ ایسی خبروں پر بالکل دھیان نہ دیں۔ چلتے رہیں اور ثابت قدمی کے ساتھ بڑھتے رہیں۔ صرف خان کی آواز پر دھیان رکھیں۔ Only listen to the Master's voice.


The Soldier (GUNNER) Reposted

بیان تو نہیں آنا چاہیے تھا۔ مگر یہ لوگ ملک کو معاشی بحرانوں سے نکال لیں گے ایسا سوچنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ پہلے یہ سوچیں کہ اس حد تک کس نے پہنچایا۔ ٹی ٹی سکینڈل میں جسے جیل میں ہونا چاہیے تھا وہ نکالے گا معاشی بحران سے۔ بس کریں رانا صاحب۔


بڑے دکھ کی بات ہے کہ میرے ٹویٹ آپ لوگوں کونظرنہیں آریے یا آپ لوگوں نے قسم کھائی ہے کہ کسی قسم کاریکشن نہیں دینا۔ کوئی بات نہیں میں ہمیشہ سچ کا ساتھ دوں گا۔ اورخان سچا ہے۔ سیدھی بات۔ @Ch_TabiDubai @1Rjpt @_TaimurKhan @Pti99 @PTIofficial @ThePowerOfPTI @Alish_07e @SSEHBAI1


The Soldier (GUNNER) Reposted

ہنڈلرز کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ پریشان نہ ہوں۔ آپ ڈٹی رہیں اور آپ کا خاندان لوٹتا رہے۔ یہی اچھی خبریں ہیں۔ ورنہ غریب خود کشیوں پر مجبور ہیں۔ فوجی جوان شہادتیں پیش کر رہے ہیں۔ پارا چنار میں 100 کے قریب لوگ مار دئے گئے۔ ملک میں عدم استحکام ہے۔ پتہ نہیں کیا اچھی خبریں ہیں؟ 🥲🥲🥲

Tweet Image 1

The Soldier (GUNNER) Reposted

یہ عالم خوف کا دیکھا نہ جائے۔ سمجھ لیں آپ ہار چکے ہیں۔

Tweet Image 1

The Soldier (GUNNER) Reposted
Tweet Image 1

بشری بی بی کے بیان کولیکرجو ہوہوہاہا کارمچی ہوئی ہے۔ درست نہیں۔ میں ان کے بیان کی حمایت نہیں کر رتا۔ مگرمیراخیال ہے کہ خان کی حکومت گرانے میں کوئی قادیانی ملوث تھا۔ ابھی چند روزپہلے امام حرم کو قیدکرلیاکیونکہ اس نے سعودیہ میں فحاشی اور بیحیائی کے خلاف آوازاٹھائی تھی مگر اشرفی چپ۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.