@Paktv24 Profile picture

Pak tv24

@Paktv24

📺 Official Twitter Pak Tv24 YouTube Channel 🔥 2M Subscribers 🚀 📰 Breaking News & Ground Reports 🎥 📱 WhatsApp +966561779983 #paktv24

Similar User
Naeem Haider Panjutha photo

@NaeemPanjuthaa

Amjad Nawaz photo

@AmjadNawazUSA

Intazar Hussain Panjutha photo

@intazarpanjutha

Fayyaz Shah photo

@RebelByThought

Pak Lawyers Forum photo

@PLF_Officials

Waqar Malik photo

@RealWaqarMaliks

Shams Khattak photo

@Sh_am_92

Haider Mehdi photo

@SHaiderRMehdi

Zubair Khan Niazi photo

@zubairniazi

AliZai Vlogs photo

@alizaihere

Salman Durrani photo

@DurraniViews

Barrister Ehtesham Amir-ud-din photo

@Ehtesham_AD

Mehar Sharafat Ali photo

@SharafatPTIReal

Usman Jaura photo

@usman_jaura

Rai Saqib Kharal photo

@iRaiSaqib

Pak tv24 Reposted

مسئلہ VPN لگا کر ننگی فلمیں دیکھنے سے نہیں بلکہ VPN لگا کر ننگا کرنے سے ہے,


حالات بتا رہے ہیں۔ فائنل کال اس بار نظام کو ایک بار ہلا دے گی۔ گہرے انتظامات کیے جارہے ہیں۔ کامیابی صرف اس پر منحصر ہے کہ ہر بلاتفریق ہر لیڈر کو عمران جتنا مقام دے کر اس کے پیچھے چلا جائے۔انتشار، شکوک اور بےیقینی سے بچا جائے


لاعلمی میں وی پی این کے بے دریغ اور مسلسل استعمال سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟


ہر عہدے پر جرنیل کو بیٹھایا جارہا ہے۔ ملک جرنیلوں کو پالنے کیلئے نہیں بنا تھا۔ شیرافضل مروت


ٹرمپ کے متعلق قوم خوش فہمیوں کا شکار ہے۔ غریدہ فاروقی


عمران خان نے کہا میں تو اپنی قوم کی آزادی کیلئے کھڑا ہوں۔ لیکن اگر قوم اپنے حق کیلئے آج کھڑی نا ہوئی تو چونٹیوں کی طرح غلامی میں رینگے گے


اس بیچارے کو معلوم بھی نہیں ہوگا۔ کہ اس کا بیان وی پی این لگا کر ہی اپلوڈ کیا جائیگا

Tweet Image 1

یہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے قاتل ہیں۔ شہید ان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ جو جج جرنیل ان کا ساتھ دے گا وہ رُلے گا۔ زمیندار بزرگ کی 3سال پہلے کی گئی پیشنگوئی ۔ بیشک آپ کے مشیر نااہل اور نالائق ہیں۔ اس بزرگ سے رابطہ کریں۔آپ کو اچھا مشورہ دے گا


پہلے میں شایان علی اور سارہ میر کے احتجاج کے انداز سے اتفاق نہیں کرتا تھا۔ میں غلطی پر تھا۔ان آنکھوں میں خوف صرف انہی کیوجہ سے ہے۔ پورے ملک کو نتھ ڈالنے والے مافیا کو شایان اور سارہ میر نے نتھ ڈالی۔ افسوس اس بات کا ہے کہ کیا لندن میں صرف ایک شایان ہی پاکستانی ہے؟

Tweet Image 1

امریکہ وغیرہ میں جمہوریت کو مذہب جتنا مقدس سمجھا جاتا ہے۔بڑے سے بڑے معاملے کو جمہوریت کے ترازو میں پرکھا جاتا ہے۔ جمہوریت کیا ہے؟جمہوریت ایک ایک فرد کی رائے اور حق کا نام ہے۔غیر جمہوری کو عیب، بدفعلی اور گنا سمجھتے۔ ہمارے ہاں جمہوریت کو بعض حلقے کفرسمجھتے۔


عمران خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران یہ شعر پڑھ کر کیا پیغام دیا؟ شعیب شاہین کی زبانی


پاکستان کی بربادی کے پیچھے کس ادارے کا ہاتھ ہے؟ حامد میر


شیخ وقاص اکرام کی پشاور میں فائنل کال کی تیاریوں کے متعلق اہم پریس کانفرنس


علی امین گنڈا پور کی تقریر


آج ضیاالحق کی قبر کا یہ بھی نہیں معلوم کہ اندر جانور کی ہڈیاں ہیں یا انسان کی۔ جب تک ایک آئین شکن کو پھانسی نہیں ہوتی ملک نہیں بدلے گا۔ شیرافضل مروت


توشہ خانہ کیس بھی وڑھ گیا


عمران خان کی فائنل کال کے متعلق مزید سخت ہدایات۔ گنڈا پور بیشک گرفتار ہوجائے لیکن کوئی وآپس نہیں جائیگا علیمہ خان کی زبانی


استغفراللہ۔ اشارے دیکھیں۔

شہباز گل نے باجی کی جئی تئی پھیر دی 😂😂



اس نے آج تک ریاست، فوج اور کسی جرنیل کیخلاف کچھ نہیں کہا۔ شریف فیملی اور قاضی کی بے عزتی ضرور کی۔ جو لوگ اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ وہ دوسروں کی لڑائی میں اپنے سفید کپڑے کیوں گندے کر رہے؟ آخر کیوں؟ آپ کیلئے شریف فیملی اتنی مقدس کیوں؟

Tweet Image 1

انٹرنیٹ اور وی پی این کی بندش کیخلاف ایمان مزاری عدالت پہنچ گئی۔ @ImaanZHazir


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.