@Mustafa81612719 Profile picture

SAMI MUSTAFA KHAN

@Mustafa81612719

GEO SHAN SAY

Similar User
Mahbob PTI photo

@MehboobZebi

Commando7786 Commando PTIᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ photo

@commando77866

Habib Ur Rehman Abdu photo

@habib1964999

Sh Malik photo

@ShMalik611

Abid Tanoli photo

@Abidgold1

Rizwan Bakhsh 🇵🇰 photo

@rizwan_baksh

カイケン photo

@kaiken_co

GOD DOG photo

@GodDog795983

Revolution 😎(PTI) photo

@shoaibmalikmbd

Qamar Sohail photo

@QamarSohail09

Oceana Murray photo

@shai_fassom36

在路上(新号) photo

@lushangzai985

Kashifa Baloch photo

@KashifaBaloch

zareeshPTI photo

@ZarnishPTI123

SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

وی پی این بند کرنے سے کچھ نہیں ہو گا۔یہ صرف آپ کا پاگل پن ہے۔ پہلے بھی بہت سے لوگ آئے اور گئے، خدارا 25 کروڑ عوام پر رحم کریں ملک کو چلنے دیں۔ حبیب اکرم کا۔مقتدرہ کو مشورہ

From Wahab Khan

SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

میاں جی کے ساتھ اینکر کا پیو (ابا) بھی رگڑ دیا 😂


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

این اے 47 اسلام آباد میں فائنل کال کے لئے ڈور ٹو ڈور کیمپین جاری: 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #FinalCall #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

Once upon a time there were two Kings….


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

والدہ سیالکوٹ ریحانہ امتیاز ڈار کی پشاور سی ایم ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے پارٹی اجلاس کے دوران ملاقات 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

عمران خان نے کہا اب بات ہوگی تو براہ راست مجھ سے ہوگی، علی محمد خان۔۔۔!!!


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

وہ لمحہ جب یزیدی قوتوں نے عدالت پیشی کے موقع پر عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن اللہ نے خان کے حفاظت کی👇


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

پاکستانیوں تم سموگ سے مرتے رہو جبکہ تمہارے فیصلہ سازوں کی ہاؤسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اسلام آباد میں نیا ڈی ایچ اے کری روڈ پر شروع ہوگیا


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

لاہور میں رات گئے آزادی رضاکار ٹیم کی 24 نومبر کے لیئے ڈور ٹو ڈور کمپین جاری


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

زین حسین قریشی اور مہر بانو قریشی کی پشاور سی ایم ہاؤس میں پارٹی کے اجلاس میں شرکت پنجاب کے لیڈران سے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

دبئی اور دیگر عرب ممالک نے ویزا پالیسیاں سخت کی ہیں یا پابندیاں لگائی ہیں جس کی بہت بڑی وجہ وہاں بھکاریوں میں اضافہ ہے جس میں اکثریت پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش سمیت 18 ممالک متاثر ہوئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کی کہانی سنانے والے یہ تمام ٹاؤٹس سکرپٹ پڑھ رہے ہیں

From SAMAA TV

SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

سالگرہ مبارک اویس یُونس۔۔✨ تم نے خان سے وفا نبھائی،ہمیں تم پر فخر ہے۔

Tweet Image 1

SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

باقی لوگ بھی اس نوجوان کی طرح یہ بیڑہ اٹھاہیں اپنے مستقبل کا۔


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

ٹوٹی پوٹھی اردو بول کر اس پٹھان بچے نے دیکھا دیا شعور کیا ہوتا لیڈر کیا ہوتا نظریہ کیا ہوتا ملک سے پیار کیا ہوتا پھیلاؤ سب بنا رکے 🔥


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

24 نومبر کو اس رات کا قرض بھی اتارنا ہے، جب کروڑوں لوگوں کا لیڈر ایک ڈائری لیکر وزیراعظم ہاوس سے نکلے تھے 💔


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

ہم پُرامید ہے پانچ لاکھ سے زائد لوگ نکلیں گے۔۔ جب تک فسطائیت کا ماحول ختم نہیں ہوتا ہم بیٹھیں رہیں گے۔

Tweet Image 1

SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

پاکستانیو اب بغیر کسی لیڈر شپ کے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے باہر نکلنا ہے ۔ انشاءاللّہ

Tweet Image 1

SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

مجھے پورا یقین ہے اِس بار میری پوری قوم نِکلے گی ۔ عمران خان

Tweet Image 1

SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

عوام کو یہ شعور عمران خان نے دیا ہے۔


SAMI MUSTAFA KHAN Reposted

علامہ اقبال کے نوادرات بھی نہ چھوڑے لٹیروں نے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.