@ShafaqSham Profile picture

muhammad asif malik

@ShafaqSham

Educationist ذندگی ہماری سوچ اورکل کے خوف سے سے ذیادہ خوبصورت ہے

Joined November 2015
Similar User
Ethical Hacker photo

@MalkochoBali

Zulfiqar Ali photo

@Zulfiqa19955296

خرم شہزاد کھوکھر photo

@Maahikhokhar

Asim photo

@Asim82419581

Awais Yasin photo

@AwaisYa68529208

Usman Saleem photo

@UsmanSa88811275

jatt gerwal photo

@GERWALJATT15

Rana Tahir photo

@RanaTah23274414

Muhammad Asif photo

@Muhamma60193996

کامران الہٰی photo

@mokamranelahi

Aziz Pashteen photo

@veer_aziz

دنیا صرف ﺍُنہیں ﮐﯽ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ خوشں ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ میں ﮨﻮﮞ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﮏ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺗﮯ ہیں۔کوئی آپ کے جسم پر آئی کھجلی کو آپ کے ناخن کی طرح نہیں کُھجلا سکتا، لہٰذا اپنے تمام معاملات کا خود ہی خیال رکھیں۔۔


In the thief's world....cash is king...


پاکستان میں ہرکوئ والدین،اساتذہ ،ادارہ اور ملک کا نام روشن کر رہا ہے پتا نہیں روشنی کدھر جارہی ہے؟


تم ساری زندگی یہ سمجھتے ہوئے گزار دیا کہ تم اپنی سوچ کا دفاع کر رہے ہو، لیکن آخر میں تمہیں یہ معلوم ہو کہ حقیقت میں تم ان خیالات کا دفاع کر رہے تھے جو دوسروں نے تمہارے ذہن میں بوئے تھے برٹرینڈ رسل


سقوط بغداد کے وقت بھی یہ کچھ ہو رہا تھا عوام کے مساۂل کچھ اور ہیں لیکن یہ لوگ کس کام میں لگے ہیں ،،،،،،


دھرمیندر کے فلمی ڈائیلاگ،چارلی چپلن کی پرفارمنس،مسٹر بین کی خاموش اداکاری اور سیاسی اداکاروں کے بیان تفریح کا بہترین زریعہ ہیں


muhammad asif malik Reposted

𝗟𝗮𝗴 𝗝𝗮 𝗚𝗮𝗹𝗲 𝗞𝗶 𝗣𝗵𝗶𝗿 𝘆𝗲 𝗛𝗮𝘀𝗶𝗻 𝗥𝗮𝗮𝘁 𝗛𝗼 𝗡𝗮 𝗛𝗼


muhammad asif malik Reposted

پاکستان میں تعلیم اور صحت پرائیویٹ سیکٹر کے پاس ھونی نہیں چاھیے وہ بڑا خبیث ھے جس نے حصول علم کو تجارت بنایا۔آج بھی تمام پرائیویٹ سکول کالجز قومیانے جانے چاھیے۔اور انکا نظام اتنا بہترین کیا جائے کہ مثال بنے۔ ماسٹر ڈگریز تک فری اور بہترین تعلیم دیں انشاللہ ملک کی تقدیر بدل جائے گ


muhammad asif malik Reposted
Tweet Image 1

Not all possibilities are open to us. The world is finite; our hopes spill over its rim.”


"میں لوگوں کو بتاؤں گا کہ وہ غلط سمجھتے ہیں, کہ جب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں تو محبت نہیں کر سکتے، انہیں معلوم نہیں کہ جب وہ محبت کرنا چھوڑ دیتے ہیں ، تب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں." 💕 ~ گاشیا مارکیز


مزے کی بات یہ ہے کہ ہر جیالا ،پٹواری، یوتھیا اور دولہ شاہی بزعم خود شعور کی ارفع منازل طے کرچکا ہے


سیاسی،مذہبی اور قومی بیوپاریوں نے اپنی دکان بڑھانے کو جو زہر عام آدمی کو بیچا ہے وہ سماج کو دن بدن زہریلا کرتا جاتا ہے


حضرت سچل سرمست، شہباز قلندر اور شاہ عبدالطیف بھٹائ کی دھرتی نے امید کا دیا جلادیا ہے


گر صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ، تو تھوکا بھی سرنگوں ہو کر ہی چاٹا جاتا ہے...!


پاکستان میں جو Product پہلے سے ہی فراواں بلکہ اقبال کے بقول وجہ فساد ہے اسے Import کرنے کی ضرورت کیا ہے؟


المیہ ہے کہ پاکستان میں سڑکوں اور سیاستدانوں کو بننے کے کچھ عرصے بعد ہی "repairing" کی ضرورت پڑ جاتی ہے


جس معاشرے میں زندگی دولت اور طاقت کی بنیاد پر بسر ھوتی ھو، اس معاشرے میں لوگ انسان بننے کی بجائے ھمیشہ طاقتور اور امیر بننے کا سوچتے ھیں.


muhammad asif malik Reposted
Tweet Image 1

بھری محفل میں کچھ لوگ اتنی صفائ سے ناک کے کیڑے نکالتے ہیں کہ کراہت سے زیادہ ان کی مہارت رشک آتا ہے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.