Muhammad Raza
@RazaMuhammad33AllaH knows what he is doing Have Patience 😊
Similar User
@tahirpolt
@adeellal
@sardarsaad1991
@MidNighterYT
@sherikhan76
@kashifjaveed619
@chzahidbashir
آرمی چیف کا وزیراعظم کو فون، اسلام آباد دھرنا کا معاملہ پرامن انداز سے حل کیا جائے، دونوں جانب سے تشدد سے گریز کیا جائے کیونکہ موجودہ صورتحال قومی مفاد میں نہیں ہے: آرمی چیف سات سال پہلے نومبر کی انہی دنوں میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان
سیاسی قوتیں، سیاسی اختلافات پالیسیوں تک محدود رکھیں۔ مذہبی جملے بازیوں، ذاتی حملوں اور ایک دوسرے کو ملک دشمن ثابت کرنے سے کسی کو فائدہ نہیں ہو گا۔ ترقی کا واحد راستہ دستوری مضبوطی اور اختلاف کے لیے راہ نکالنا ہے۔ سیاسی شدت پسندی اور تقسیم کا بوجھ عام انسانوں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
Beautiful poetry. Don’t know who he is though.
ففتھ جنریشن وارفئیر کی بدترین شکل مذھب اور غداری کے نام پر پوری قوم کی تقسیم۔ جو جس کے موقف پر ساتھ وہ سچا، دوسرا منکر اور غدار۔ پاکستان میں حالیہ سالوں میں شاید یہ پہلا موقع کہ بش کے الفاظ میں With us or against us ہم اپنے ہی ملک میں بٹ کررہ گئے ہیں۔ذاتی منفعت یا ملکی مفاد؟
ملک ریاض کی خبر پر وزیراعظم عمران خان ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ،بلاول بھٹو اور مریم نواز،مولانا فضل الرحمن سمیت تمام سیاسی رہنما بھی ایسے ایکٹ کریں گے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ اس معاملے پر سب ایک پیج پر ہیں
ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن پر آزادی صحافت کے چیمپئن @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @SAMAATV @DunyaNews @ExpressNewsP کی بولتی بند کیوں؟
And the world is watching quietly...!!
Exceptional documentation of police throwing shock grenades *inside* the al-Aqsa Mosque on the last Friday of Ramadan. (@SuleimanMas1)
مولانا فضل الرحمنࣿ کا عوام کو گھروں میں نماز ادا کرنے کا مشورہ انتہائ صایّب ہے، اس وقت مذھبی قیادت سے اسی سنجیدہ رویے کی توقع کی جانی چاہئے، خود کو محدود کرنا ہی اس وقت کروناکی وباء سے نبٹنا ہے، ایک دفعہ پھیلاؤ رک گیا تو یہ وباء اپنی موت آپ ختم ہو جائیگی #coronavirusinpakistan
Separated in 1947, Reunited in 2020 - at #KartarpurSahib #Pakistan #Punjab
1948 :: Brigadier Mohammad Usman Masoodi of Indian Army Died Fighting Pakistan Army & Pakistani Tribal Raiders In Jammu & Kashmir . After Partition He Refused to Join Pakistan Army He Was Awarded Maha Vir Chakra
PM Imran’s cabinet minister brings an army boot in a tv show, displays it on the table, keeps it next to him throughout to prove that everyone in the parliament including the opposition fell at army’s feet in order to please them. Havent seen a more lowly act on tv recently.
جنرل مشرف فیصلے کےبعد جنرل اصف غفور کی پریشانی بھی گھٹ گئی ہو گی اور آئندہ جرنیلوں کو آئین معطل کرنے کا نیا رستہ بھی مل جائے گا لاڈلے جنرل کو جیل یاترا بھی نہیں کرنی پڑے گی شاہد خاقان عباسی دستیاب قیادت میں سے کسی کی بھی یہ جرات نہیں کہ ایسےالفاظ اداکرسکے twitter.com/javedeqbalpk/s…
1-قائدکے جہاز میں آکسیجن کم کس طرح ہوئی؟ 2- خراب ایمبولنس کس نے بھیجی؟ 3- دوسری ایمبولنس لیٹ کیوں ہوئی؟ 4- قائد کوگورنر جنرل ہاؤس کون لیکرگیا؟ 5۔ بوقت ضرورت دونوں (فوجی) ڈاکٹرز کہاں رہ گئے۔۔؟ فاطمہ جناح کی کتاب سینسر کیوں ہوئی؟ سرمد سلطان قائد ڈے پر اہم سوالات اٹھا رہے ہیں۔
Exceptional documentation of police throwing shock grenades *inside* the al-Aqsa Mosque on the last Friday of Ramadan. (@SuleimanMas1)
طرح طرح کی عدالتوں کے ذریعے من گھڑت الزامات پر عوامی سیاستدانوں کو نااہل کرنے، لمبی قید کی سزائیں دینے، بھاری جرمانے کرنے، جائیدادیں ضبط کرنے، ان کو پھانسی دینے، ان کے خاندانوں کو برباد کرنے وغیرہ پر نہ کسی کو غم ہوتا ھے نہ غصہ آتا ھے اور نہ کوئ مضطرب ہوتا ہے۔
United States Trends
- 1. $DCARS 5.906 posts
- 2. #tomatojay 1.677 posts
- 3. Africa 232 B posts
- 4. South Korea 841 B posts
- 5. North Carolina 121 B posts
- 6. #GivingTuesday 56,7 B posts
- 7. #Dreamcars 1.773 posts
- 8. Snow Mexicans 4.486 posts
- 9. #TalentWon 38,6 B posts
- 10. #alieninvasion 10,2 B posts
- 11. Mayor Adams 34,2 B posts
- 12. Richard Fowler N/A
- 13. Lopetegui 5.198 posts
- 14. Kirk Campbell N/A
- 15. Matterhorn N/A
- 16. Eric Adams 34,4 B posts
- 17. West Ham 18,1 B posts
- 18. Lambo 8.504 posts
- 19. Neuer 15 B posts
- 20. Leicester 20 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.