Rakhshandaمیں بھی شاہد مسعود ہوں
@Rakhsha24269626بدمعاشیہ نہیں بچے گی😎
Similar User
@Jay_khan98
@Maria_Shamail
@Fragran_ce
@Jandibkhan1987
@zafarmalik64
@humairamarwa
@kibria10101
@nasir_kassi
@farah_053
@archsajid77UET
@Sohail2nice
@Imranullah96009
@Pir8zadi
@VkY1CNbkqHuA2xI
@RiffatAzher
سالگرہ بہت مبارک ہو سر🌹 آپ کی لمبی زندگی صحت وتندرستی کے لیے بے شمار دعائیں💞 @Shahidmasooddr
جیسا کہ عمران خان نے ایک بار کہا تھا " آپ بہت سست ہو، آپ کو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے"- کیا اس بار بھی بہت دیر نہیں ہو گئی، کیونکہ خان تو پندرہ ماہ سے جیل سے قوم کو پکار رہا ہے- #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #نومبر24_خان_کی_کال
صبح 10 بجے کا گاؤں گیا ابھی گڑ بنوا کر واپس پہنچا ہوں۔ ہن جے تسیں خریدیا ناں تے تواڈی میری راند پے جینی جے۔ کل صبح تصاویر اور ریٹ لسٹ شئیر کروں گا ان شاءاللہ۔ جن احباب نے پہلے سے آرڈر بک کروا رکھے ان کا ان شاءاللہ کل ڈسپیچ کر دوں گا۔
میرا بچہ سخت تکلیف میں ہے، ساری ساری رات روتا ہے، اسکا آپریشن بتایا گیا ہے، شوہر بہت غریب ہے، تمبوؤں کے چھلّے بناتا ہے، بالکل گنجائش نہیں کہ اسکا آپریشن کروا سکیں اللّہ آپکے بچوں کو ہر بیماری سے بچائے جسنے میرے بچے کیلئیے دس ہزار مدد دی
کوئی پرانا کپڑا دے دیتا ہے کوئی محنت کے بدلے سو کوئی پچاس دے دیتا ہے، جب خاوند ہی نہ رہے تو بچے پالنے کا اور کیا طریقہ ہو؟ بیوہ کوثر بی بی کو مدد پہنچائی گئی
کوئی مدد کرنے والا نہیں، شوگر نے آنکھ خراب کر دی ہے، سرکاری ہسپتال والے کہتے ہیں آپریشن تو کر دینگے لیکن لینز خریدنا پڑے گا کشھ پیسے میرے پاس ہیں کچھ آپ مدد کر دو پانچ ہزار مدد پہنچا دی
آپکی مہربانیوں سے ایک اور بڑے ہی ضرورتمند کی دوبارہ پانچ ہزار مدد ہو گئی برائے مہربانی یہ لائکس اور ریپوسٹس والی مہربانی ان بیچارون پر جاری رکھئیے، اور کونسا ادارہ کُھلا ہے انکے لئیے جہاں سے جا کر یہ امداد لے لیں؟
Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital has won the Corporate Excellence Award in the Not-for-Profit Sector at the 39th MAP Awards! This reflects our staff's dedication and donors' generosity, enabling us to treat 75% of patients for free. Support us: 👉 shaukatkhanum.org.pk/donors/
Majority of the generals are settled in Pakistan and not all hold dual citizenship. Not all military generals have foreign assets either. Lies have been mixed with some truth. General Raheel has employees abroad. Living outside the country is not a bad thing, but like Bajwa…
Antimicrobial resistance (AMR) is an urgent health threat, making infections harder to treat. This #WorldAntimicrobialResistanceWeek, we’re raising awareness to use antibiotics responsibly. #SKMCH #AntimicrobialResistance
VPN کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل نے سرکار کی ایماء جو مکمل سیاسی فتوٰی دیا ہے اس سے اسلامی نظریاتی کونسل کی اہمیت اور کریٹیبلٹی مکمل طور پر مشکوک ہوگئ ہے
ہائبرڈ نظام کو ساری دنیا میں شرمناک سمجھا جاتاہے جو غلاموں کیلئےہوتا ہے جنھیں آزادی نہیں ہوتی ہائبرڈ نظام کےتحت سیاسی معاملات چلانےسےملک کی سیاست میں تعصب اور تشدد کا عنصر پیدا ہوا آپ اس شرمناک نظام کو اب عدلیہ تک لاناچاہتےہو ؟ بےشرمی اور ڈھٹائی کی انتہا @alinashigri @AkramRaee
فوج ہماری مدد کر رہی ہے اسی لیے ہائبرڈ نظام چل رہا ہے ۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی عدلیہ کو بھی ہائبرڈ نظام کا حصہ بننے کی دعوت!
جو طاقتوروں کیلئے پیر کی جوتی ہے وہ غریب عوام کیلئے قانون ہے ۔۔۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کے وڈیرے کو جب پولیس گرفتار کرنے گئ تو اس وڈیرے کا ردعمل ملاحظہ کریں ۔۔۔ جس ملک میں قانون نافذ کرنے والوں کے ساتھ امراء یہ سلوک کریں وہ عام انسانوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہونگے ؟
انکی معصوم بچوں کی آنکھوں میں کوئی خوف نظر آیا ؟؟؟ یہی آپ کی شکست کا اعلان ہے۔۔۔ یہ تصویر اگلی تین چار دہائیوں تک ظلم کرنے والوں کا پیچھا کرے گی۔۔۔
اِن تینوں بچوں کی عُمر چیک کریں اور ہتھکڑیاں چیک کریں 💔
افسوس کا مقام ہے دنیا کی اقوام اپنی نئی نسل کو ادب اور تعلیم سے آراستہ کرتیں لیکن اس ملک میں مسلط کردہ نظام کو چلانے والی طاقتیں اپنی نئی نسلوں کو نفرت سے آراستہ کررہیں ہیں
Construction Update: Nov 2024 - Heating, Ventilation and Air Conditioning system ducting work is near completion at @SKMCH Karachi. Let's make a difference in the fight against cancer. Donate: shaukatkhanum.org.pk/skmch-karachi #SKMCH #SKMCHKarachi #ZimmaHamaraHai
On the one hand, the government of Pakistan is also conducting behind-the-scenes negotiations with Imran Khan, on the other hand, a list of more than 1,000 people who will be illegally arrested is being prepared. On the other hand, it has also been decided in the Apex Committee…
شام بخیر!
Giant rockets need giant rocket factories
The sun will set today in Barrow, Alaska (now #Utqiaġvik) and won't rise again until January 22nd. That's 64 days with NO SUN! 🧛♂️
Moscow has updated its nuclear doctrine, lowering the threshold for using atomic weapons, after Ukraine fired its first US-made ATACMS missiles into Russia on Tuesday
United States Trends
- 1. Coachella 136 B posts
- 2. $CAH N/A
- 3. #WhyIChime 2.941 posts
- 4. Laken Riley 237 B posts
- 5. JENNIE 72,1 B posts
- 6. Chris Sale 2.101 posts
- 7. Yo Gabba Gabba 1.078 posts
- 8. $ESE 2.633 posts
- 9. Gaga 79,2 B posts
- 10. $NVDA 38 B posts
- 11. Jaguar 313 B posts
- 12. Jay Leno 17,6 B posts
- 13. Ellen DeGeneres 18 B posts
- 14. Rand 20,1 B posts
- 15. Deported 38,9 B posts
- 16. Hampton Inn 9.542 posts
- 17. Trans 403 B posts
- 18. Vatican 35,4 B posts
- 19. Obamacare 26,5 B posts
- 20. Green Day 15,4 B posts
Who to follow
-
JAY KHAN
@Jay_khan98 -
Maria Shamail
@Maria_Shamail -
خوشبو
@Fragran_ce -
hope
@Jandibkhan1987 -
Zafar Malik
@zafarmalik64 -
Humaira ( مروہ صدیقی )
@humairamarwa -
kibria
@kibria10101 -
Nasir Kassi. ناصر کاسی
@nasir_kassi -
Farah
@farah_053 -
انکل ہومئیوپیتھک
@archsajid77UET -
Sohail Ahmed
@Sohail2nice -
عمران اللہ خان
@Imranullah96009 -
Pir Zadi
@Pir8zadi -
بیگم شیکسپیر
@VkY1CNbkqHuA2xI -
Rifat
@RiffatAzher
Something went wrong.
Something went wrong.