@Irshadbhutto786 Profile picture

Irshad Bhutto

@Irshadbhutto786

ہرانسان کی خدمت کرو اور سچائی کا ساتہ دو منافق سے دور رھو

Irshad Bhutto Reposted

حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکال کے مصر کا بادشاہ بنانے والے میرے اللہ،تو عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ انکو وزیراعظم پاکستان بنا۔۔ آمین.#کپتان_کی_رہائی_انقلاب_سے @TM__SOW

Tweet Image 1

Irshad Bhutto Reposted

ہم سکول نہیں جا پا رہے، ہمارا کوئی کاروبار نہیں ہے، ہماری فیکٹری کی مشینری کباڑ بنتی جا رہی ہے، خدا کیلئے میرا پاپا کو چھوڑ دیں، ملٹری کسٹڈی میں موجود میں میاں عباد فاروق کے بیٹے کی آرمی چیف سے اپیل


Irshad Bhutto Reposted

مرشد عمران خان کی بہنیں رہا ہو کر گھر کی طرف روانہ ہو گئیں ہیں-❤🔥


Irshad Bhutto Reposted

قاضی فائز عیسیٰ اگر تم یہ جاننا چاہتے ہو کہ بحیثیت چیف جسٹس تم نے اپنے منصب کے ساتھ انصاف کیا تو ریٹائر ہونے کے بعد پاکستان میں رہنا باہر کے ملک بھاگ مت جانا، لگ پتہ جائے گا کہ تم نے ملک کے ساتھ انصاف کیا یا غداری کی، ڈاکٹر عارف علوی


Irshad Bhutto Reposted

بڑی مشکل سے یہ وڈیو ملی اج🚨 جنرل ضیاء الحق کے بیٹے اعجاز الحق کی شادی میں نواز شریف روٹی تقسیم کرتے ہوئے


Irshad Bhutto Reposted

امریکی میں عمران خان کو لے کر ہلچل مچ گئی تاریخ میں پہلی بار امریکی گانگریس کے 62 ارکان نے امریکی صدر کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان سمیت تمام غیر قانونی طور پر قید قیدیوں کو رہا کروایا جائے، ریٹویٹ کرتے جائیں۔


Irshad Bhutto Reposted

عوامی سروے ! آپ اگلا چیف جسٹس آف پاکستان کسے دیکھنا چاہتے ہیں ؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1

Irshad Bhutto Reposted

عمران خان کے دور میں رات کے 12 بجے سپریم کورٹ کھلی تھی کیا اج بھی سپریم کورٹ کھولی جائے گی اس وقت غیر ائینی ترامیم رات کے اندھیرے میں لائی جا رہی ہے


Irshad Bhutto Reposted

طلباء کا جم غفیر اس وقت سڑکوں روڈوں پر موجود ہے یہ طلباء انقلاب لائیں گے عمران خان کی رہائی کا سبب بھی یہی طلباء بنیں دیکھنا انکو سپورٹ کرتے رہو ویڈیو پھیلائیں


Irshad Bhutto Reposted

وکلاء اور طلباء کا اکٹھا احتجاج ایسے احتجاج تاریخ پلٹ دیتے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کو سختی سے منع کر دیا گیا کسی بھی قسم کا احتجاج میڈیا پر دکھایا تو لائسنس معطل کر دیا جائے گا۔ بدکارا عظمیٰ بخاری


Irshad Bhutto Reposted

پنجاب کالج کے سابق ٹیچر کے خوفناک انکشاف ۔۔۔۔۔


Irshad Bhutto Reposted

🚨🛑مسلم لیگ نون ایگ دہشتگرد جماعت ہے مریم نواز کی حکم پر پنجاب پولیس نے پرامن طلباء کے احتجاج پر گولیاں چلائی وقت اگیا ہے سارے پنجاب کے طلباء اپنے حق کے لیے نکلے اور ان دہشت گرد حکومت کو گھر بھیج


Irshad Bhutto Reposted

زینب قتل کیس دفن کردیا گیا ۔ساہیوال یونیورسٹی میں فوج اور پولیس ملکر لڑکیاں سپلائی کرواتی ہیں وہ بھی وڑ گیا۔ قصور پورن ویڈیوز سکینڈل میں چھوٹے لڑکوں سے ویڈیوز بنوائی جاتی دفن یوگا نہ جانے کتنی بچو اور بچیوں کو انصاف کی بجائے ڈر خوف سے چھپ کرادیا گیا۔ اور یہ سب ن لیگ کی مدد سے ہوا


یے وڈیو 2022 مارچ کا ہئے عمران خان کی حکومت ٹہی IOC کا اجلاس تہا اب کیوں رو رہیے ہو

پہچانیں دوست کون اور دشمن کون 🤔



Irshad Bhutto Reposted

پہچانیں دوست کون اور دشمن کون 🤔


Irshad Bhutto Reposted

#HurricaneMilton moves away from Florida, now a Category 1 storm, but leaves 3 million without power. Severe flooding, tornadoes, and 120 mph winds caused widespread damage, with 2 fatalities in Fort Pierce and rooftops torn off, including at Tropicana Field. #Florida

Floridian residents are now reporting purple skies over Florida. #Florida #PurpleSky #HuracanMilton #HurricanMilton #FloridaStorm #FloridaFlooding



Irshad Bhutto Reposted

الیکٹرانک میڈیا پراپنی منحوس شکلیں دکھانے،مکروہ بکاؤ دانش کا ڈھنڈورا پیٹنےوالے نام نہاد صحافی کہاں مر گئےہیں؟ ان کی سکرینیں اُنکےضمیروں کی طرح مُردہ پڑی ہیں۔ کیوں نہیں دکھاتےملک کے مقبول ترین،محبوب ترین لیڈر عمران خان کےپروانوں کاتاریخی احتجاج؟ لعنت بےشرمو🖐🏿


Irshad Bhutto Reposted

علی امین گنڈاپور :- آگ کی طرح “ وائرل “ کریں اس تصویر کو پورے سوشل میڈیا پر ۔۔۔۔۔ 🔥🔥🔥

Tweet Image 1

Irshad Bhutto Reposted

وکیلوں کا احتجاج پاکستان کا میڈیا اس کو نہیں دکھائے گا ہر طرف پھیلا دے


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.