@Rizwanoffical64 Profile picture

M.Rizwan Awan

@Rizwanoffical64

Social media activist | Soldier of Imran khan ❤ | Respectible | Influencer | Politics | Pisces|

Pinned

انشاء اللہ عمران خان کل رہا ہو جاے گا۔ سب دوست دعا کرو اور شئیر کرو۔ ❤️

Tweet Image 1

مزے کی بات۔ خواجہ آصف جو ریحانہ ڈار سے فارم 45 سے ہار چکا تھا وہ چیف جسٹس لگائے گا😀😀


تحفہ میں حکومت مل گئی ہے سب کچھ بیچ دیں آپ کون سا جیت کے آئے ہیں ۔ برائے مہربانی بھاگنے پہلے اس کو ٹھیکے پے چین والوں کو دیں دے ۔ شاید وہ چلا سکیں ۔

Tweet Image 1

کرکٹ ٹیم کی کاکول میں ٹرینگ کی وہ ولڈ کپ کے پہلے ہی راونڈ سے باہر ہو گئے محسن نقوی کو چیئرمین کرکٹ بورڈ بنایا تو پاکستان پہلی بار بنگلہ دیش سے ہار گیا۔ اور ٹیسٹ میں آٹھویں پوزیشن میں آ گیا ہاری ہو پارٹی کو حکومت بنا کر دی لیکن حکومت کی مقبولیت میں اضافہ نہ کر سکےآخر یہ کون ہیں


سب پاکستانیوں کو مبارک ہو کہ ہماری کرکٹ ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں 9 ٹیموں میں سے آٹھویں نمبر پر آ گئی۔ Wel done Mosin naqvi آپ نے تو پاکستان کو سچھ مچ میں واڑ دیا۔ واڑنا اس کو کہتے ہیں ۔😀


پنکھا بند کر کے سو رہا ہوں کچھ سردی فیل ہو رہی ہے۔ شب بخیر❤️


اگر ہم سے کوئ غلطی ہو جائے تواصلاح بھی ہونی چاہئیے (فائز عیسیٰ) پتراصلاح ڈنڈے کے زور پہ ہو رہی ہے،شرافت کی زبان تو تم سمجھتے نہیں


M.Rizwan Awan Reposted

الحمدللہ میرے 06 گروپ کے 60 ممبرز کے اچھے Payout کچھ اس طرح آئے ہیں.. 150$ 240$ 319.2$ 123$ 115$ 443$ 201$ 96.8$ 95$ اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو.. 1۔ مجھے فالو…

Tweet Image 1

کبھی آو نا ہری پور اور چکہائی پارک میں اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوں ۔

Tweet Image 1

"شب بخیر دوستو! اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آپ کے دل کی تمام دعائیں قبول کرے، اور آپ کو خوشیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ میٹھے خواب دیکھیں اور نئی صبح کے لیے تیار ہوں۔ اللہ آپ کے لیے ہر لمحہ آسان کرے۔ 🌙💫"


کیا میرے سب سے بڑے بیٹے شازم رضوان کی یوم Birthday ہے ۔ وہ اپنی Birthday پاکتسان کی یوم آذادی کے ساتھ مناتا ہے ۔ کل اس کے گلے کی سرجری ہوئی ہے ۔ اللہ پاک اس کو صحت دے۔ آمین


چیف الیکشن کمشنر کو ریٹائرمنٹ پر اس نمبر پلیٹ کے ساتھ گاڑی کا تحفہ دیا جائے۔آپ کا کیا خیال ہے

Tweet Image 1

مسلم لیگ ن کا ارشد ندیم کا گولڈ میڈل سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ 92 میٹر پھینک کر 92 کے ورلڈ کپ اور عمران خان کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے (منقول)


ہری پور کے دو نوجوان کراچی میں ٹارگٹ کیلنگ میں قتل دو شدید زخمی۔ ہمارے ملک میں کب امن ہوگا۔ کب پاکستان کے شہریوں کی قیمتی زندگیوں کا تحفظ ہو گا۔ اللہ پاک ان کے خاندان کوصبر جمیل دے۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2

یہ چیک والی تصویر پوسٹ کر کے آپ نے انتہائی پست حرکت کی ہے اور اپنی چھوٹی ذہنیت کا ثبوت پیش کیا ہے۔ پاکستان کے ہیروز کے ساتھ ایسا سلوک ہی کیا جاتا ہے! شرم آنی چاہیئے آپکو! Same to you

Bravo Arshad 👏🏻 History made! Pakistan’s 🇵🇰 first Olympic men’s javelin champion, Arshad Nadeem @ArshadOlympian1 brings home a historic #gold  medal at #Paris2024 ! You've made the whole nation proud young man.

Tweet Image 1
Tweet Image 2


پاکستان جیسے ملک اور اس میں وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ارشد ندیم نے پاکستان کے گولڈ میڈل جیتا اس پر اس کو بہت بہت مبارک ارشد ندیم تم واقع پاکستان کی شان ہو تم پر پوری قوم فخر کر رہی ہے۔ تم ہی ہو جس نے پیرس میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا۔❤️💖


ایک فوجی کو نیشنل ٹیکنالوجی کا چار سال کے لئے چیئرمین لگا دیا ۔ کیا پورے ملک میں ایسے باصلاحیت مرد اور خواتین نہیں تھے جن کویہ عہدہ دیا جا سکے۔ کیا سب قابل لوگ فوج میں ہی ہیں ۔

Tweet Image 1

"Good morning! May Allah bless us all with peace, prosperity, and productivity today.🌻❤️🌱

Tweet Image 1

کیا جلسہ تھا یار۔۔

Visuals from Swabi’s massive Jalsa!



بنگلہ دیش کی وزیراعظم ملک چھوڑ کر بھارت چلی گئی۔بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے 50 منٹ کا ٹائم دیا تھا۔ اس سے ثابت ہوا کہ جب عوام ایک ہو جائے تو اس کے اگے بڑے بڑے بت اور نام نہاد لیڈر کہنے بھی زیر ہو جاتے ہیں اور ملک چھوڑ کر گدھے کی طرح بھاگ جاتے ہیں ۔ ہماری عوام کو کب عقل آئے گی۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.