Khawar Bodla
@KhawarBodlaاور اللّٰہ کی محبت ہی آب حیات ہے ♥️
Similar User
@Adnan_349
ڈھونڈتا پھرتا ہوں لوگوں سے بھرے لاہور میں کچھ پرانے یار مل جائیں نئے لاہور میں میں نے منّت مان لی ہے آج داتا کے حضور دیکھنا تم جلد واپس آؤ گے لاہور میں دانہ پانی ڈھونڈنے سب جا بسے ہیں دور دیس کیا زمانہ تھا کہ سارے دوست تھے لاہور میں
تلاش رزق کا یہ مرحلہ عجب ہے کہ ہم گھروں سے دور بھی گھر کے لیے بسے ہوئے ہیں عارف امام
میں تلاوت کر رہا تھا تو سورہ المعارج کی ایک آیت پر آ کر رک سا گیا آیت تھی: اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ ہَلُوۡعًا حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت کم حوصلہ پیدا کیا گیا ہے انگریزی ”ھلوعا“ کا مطلب Anguish ہے اینگوئش کا مطلب اردو میں ایسا انسان جس میں بے چینی، تشویش، بے صبری ہو 1👇
Allah gives Rizq instantly, Open this tweet and read this dua!
رسول الله ﷺ نے فرمایا: بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس حالت میں ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے، لہٰذا اس میں کثرت سے دعا کرو. مسلم 1083 (ابوداؤد 875؛ نسائی 1138؛ مسند احمد 1750؛ مشکوٰۃ 894)
پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا... اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں...
Iqbal wrote “khoodhi ko kr buland itna” outfitters read it as “ hoodie ko kr buland itna”.😒
کائنات کا پہلا گُناہ نہ شِرک تھا ، نہ کُفر . پہلا گُناہ تھا” میں اُس سے بہتر ہوں".! 🦋
کتنے لوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں مگر آسمان پر گمنام, اور کتنے ایسے بھی ہیں جو زمین پر گمنام ہیں اور آسمان پر مشہور... عزت تقوٰی سے ہے قوت سے نہیں۔
محبت کھا گئی ماؤں کے جوان بیٹوں کو اب یہ لڑکے بند کمروں میں رہتے ہیں یارا
Maine samja tha ki tu hai toh darakhshan hai hayat, tera gham hai toh gham-e-dehr ka jagda kya hai." ~Faiz Ahmad Faiz.
تیرے فِراق کا غم اوڑھے جی رہا ہوں آج بھی تنہا چائے پی رہا ہوں
ہم ايسے خاک نشيں کب لُبھا سکيں گے اسے... وہ اپنا عَکس بھی ميزانِ زر ميں تولتا ہے... محسن نقوی
یہ تیری دید سے___پہلے کی بات ہے ہم جیسے لوگ محبت سے باز رہتے تھے
اپنا آپ نہ راضی ھویا اپنا آپ مناندے لنگھ گئی اُٹھ گئے پلہ جھاڑ کے اپنا ہوراں نوں ورتاندے لنگھ گئی #ابرار_ندیم
سینے میں کسک بن کے بسے رہتے ہیں برسوں لمحے جو پلٹ کر کبھی آنے نہیں ہوتے #مخمور_سعیدی
پہـلے اک اســمِ مُـبیں لَــوحِ زمیں پَـر اُترا بعد میں بحریں بنیں ، بعد میں اوزان بنے میـری تصـویر بنــاتے ہو مگـر دھیــان رہے آنکــھ حیــران بنـے ، زُلــف پـریشــان بنـے
فکرِ معاش۔۔۔۔ عشقِ بتاں۔۔۔۔ یادِ رفتگاں۔۔۔۔ اِس زندگی میں اب کوٸ کیا کیا کِیا کرے مرزا محمد رفیع سودا
United States Trends
- 1. #CUTOSHI 6.098 posts
- 2. #WhyIChime 2.660 posts
- 3. YouTube TV 109 B posts
- 4. Remy 65,7 B posts
- 5. $LINGO 57,6 B posts
- 6. Enron 8.145 posts
- 7. Durk 7.355 posts
- 8. #PMSLive 5.575 posts
- 9. 26 FBI 68,7 B posts
- 10. Ray Epps 6.018 posts
- 11. Papoose 39,8 B posts
- 12. Diddy 124 B posts
- 13. #TheGameAwards 27,4 B posts
- 14. John Kirby 2.070 posts
- 15. Capitol 149 B posts
- 16. Onana 22,5 B posts
- 17. $VSG 4.283 posts
- 18. #MEKterrorists 4.103 posts
- 19. Bret Stephens N/A
- 20. Happy Birthday Taylor 5.792 posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.