JanRafillah's profile picture. 💫Good moments come with good friendswith⁦❤️⁩
Malik Zakran⁦i🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

Malik Rafiullah Jan Khetran

@JanRafillah

💫Good moments come with good friendswith⁦❤️⁩ Malik Zakran⁦i🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

Joined March 2019
Similar User
RafiullhMalik's profile picture. Give Respect 🌹 Take Respect ❣️

@RafiullhMalik

Mimranrao7894's profile picture. ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏حدیث رسولﷺ ۔پہلی قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ انکے امیر قانون سے مستثیٰ تھے اورقانون غریبوں پر لاگو ہوتا تھا  
‎‎‎‎ ‎‎#InsaafVolunterforce

@Mimranrao7894

Blacklistv's profile picture. مینے کبھی کسی سے بدتمیزی نہیں کی اگر تم سے کی تو تم Deserve کرتے ہو 😝

@Blacklistv

RaRana109's profile picture. #Doctor 
#Athlete
#pakistan♥️♥️

@RaRana109

sayo_etunes's profile picture. Don’t judge my choices if you don’t understand my reasons

@sayo_etunes

khan_moon_'s profile picture. Ms Software engineer

@khan_moon_

_Darwaish_'s profile picture. ‏‏‏فقیر | خاکسار | درویش | تصوف | روحانیت | مسافر | ادنٰی | کم تر | راہ گیر | اناڑی | گنہگار | دنیا سے بیزار | سچ | دوست | انس | محبت | عشق |  🇵🇰

@_Darwaish_

arshad_oo's profile picture. ‏‏نیت محنت! بھروسہ اللہّ پر! یقین دعاؤں پر! کامیابی 💯 انشاءاللہ

@arshad_oo

Pinned

بارکھان کے نوجوان کو رکنی یونیورسٹی چاہیے پلیز اس پر سیاست نہ کیجئے @ZahurBuledi @jam_kamal @Senator_Baloch


Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

#Group footage after meeting with the youth of barkhan studying at different university of Islamabad today..........

KreemMir's tweet image. #Group footage after meeting with the youth of barkhan studying at different university of Islamabad today..........

ہمیں بھی پڑنا ہے صاحب کبھی ہم بھی تمہاری روشنی بنیں گے @jam_kamal @ImranKhanPTI @ZahurBuledi @Senator_Baloch We want University campus in Rakni District Barkhan

JanRafillah's tweet image. ہمیں بھی پڑنا ہے 
صاحب
کبھی ہم بھی تمہاری روشنی بنیں گے
@jam_kamal 
@ImranKhanPTI 
@ZahurBuledi 
@Senator_Baloch 
We want University campus  in  
Rakni  District Barkhan

Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

کہاں ہیں وہ عوامی نمائندے جو دعوے کرتے ہیں کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں انقلاب برپاکردیںگے؟ کیا انکو ایک Psycho Vice chancellor نظر نہیں آتا جو بلوچستان کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ کہاں سے اتنی رقم ادا کریں غریب لوگ۔ کیا حکومت نےنئ پالیسی شروع کردی کہ غریب لوگ پڑھ بھی نہ پاے؟

kaleemjan101's tweet image. کہاں ہیں وہ عوامی نمائندے جو دعوے کرتے ہیں کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں انقلاب برپاکردیںگے؟ کیا انکو ایک Psycho Vice chancellor نظر نہیں آتا جو بلوچستان کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ کہاں سے اتنی رقم ادا کریں غریب لوگ۔ کیا حکومت نےنئ پالیسی شروع کردی کہ غریب لوگ پڑھ بھی نہ پاے؟

Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

#بارکھان اس سال ٹڈی دل (مکڑ) سے کسانوں کا بے حد نقصان ہوا لیکن حکومت کی طرف سے کسی ذمیندار کی کسی قسم کی مدد نہیں کی گئی . @ImranKhanPTI @jam_kamal @Zahoo @LiaquatShahwani @pakistan242499 @AqKhetran


Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

#بارکھان کے سابق MPA سردار عبدالرحمن کے سر پے شفقت بھرا ہاتھ ہی رکھا گیا نہ بارکھان کو مزید تحصیلوں کا درجہ دیا نہ یونیورسٹی کمپس کا درجہ دیا گاڑیاں اور وزارتیں ضرور دی گئ ہیں عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہ ملا .ایک قیمتی گاڑی کچلاک میں منشیوں نےایکسیڈنٹ کر دی . @ZahurBuledi


Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

#بارکھان کے مظلوم . بے بس . مجبور عوام کو سابق MPA سردار عبدالرحمن قتل کرواتا رہا ایک دوسرے سے لڑواتا رہا . ایک یونیورسٹی اور ایک اچھا تعلیمی ادارہ بھی نہیں دے سکا آج اپنے عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھا. @ImranKhanPTI @peaceforchange @jam_kamal @ZahurBuledi @pakistan242499


Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

جب حکومت سنبھالی نہیں جاتی عوام کے لیے آپ سڑکیں،ہسپتال،بجلی،پانی اور تعلیم کی سہولیات مہیا نہیں کر سکتے تو عوام کو آپ لوگوں کی دعاؤں کی بھی ضرورت نہیں ہیں ۔یہ کوئی نیا واقع نہیں ہیں آج ہم نے اپنے بھی کھوئے ہیں کل ہم نے اسے واقع میں دوست کھوئے تھے اب اورکتناایرانی تیل کیوجہ سے😭

وزیر اعلی بلوچستان @jam_kamal نے کان مہترزئی ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی کیلئے دعائے مغفرت و لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔



حکمرانوں آخر کب بدلیں گے بلوچستان کے یہ حالات؟ یا آپ کو دلچسپی ہی نہیں بلوچستان کو بدلنے کی! @ImranKhanPTI @jam_kamal @ZahurBuledi بلوچستان کی صورتحال پر ایک نظر ڈالنے کی اشد ضرورت ہے

JanRafillah's tweet image. حکمرانوں
آخر کب بدلیں گے بلوچستان کے یہ حالات؟
یا آپ کو دلچسپی ہی نہیں بلوچستان کو بدلنے کی!
@ImranKhanPTI 
@jam_kamal 
@ZahurBuledi 
بلوچستان کی صورتحال پر ایک نظر ڈالنے کی اشد ضرورت ہے
JanRafillah's tweet image. حکمرانوں
آخر کب بدلیں گے بلوچستان کے یہ حالات؟
یا آپ کو دلچسپی ہی نہیں بلوچستان کو بدلنے کی!
@ImranKhanPTI 
@jam_kamal 
@ZahurBuledi 
بلوچستان کی صورتحال پر ایک نظر ڈالنے کی اشد ضرورت ہے
JanRafillah's tweet image. حکمرانوں
آخر کب بدلیں گے بلوچستان کے یہ حالات؟
یا آپ کو دلچسپی ہی نہیں بلوچستان کو بدلنے کی!
@ImranKhanPTI 
@jam_kamal 
@ZahurBuledi 
بلوچستان کی صورتحال پر ایک نظر ڈالنے کی اشد ضرورت ہے

سونا چاندی گیس تیل کور مائیٹ کوئلے و دیگر قیمتی قدرتی معدنیات سے مالامال صوبہ بلوچستان کی ایک ماں کی تصویر اس طرح سینکڑو مائیں ہیں جوتن کے کپڑوں پاوں کے جوتے اور دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہی ہیں اس میں قصور کس کا - 😴 @ImranKhanPTI @jam_kamal @OfficialDGISPR

JanRafillah's tweet image. سونا چاندی گیس تیل کور مائیٹ کوئلے و دیگر قیمتی قدرتی معدنیات سے مالامال صوبہ بلوچستان کی ایک ماں کی تصویر اس طرح سینکڑو مائیں ہیں جوتن کے کپڑوں پاوں کے جوتے اور دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہی ہیں اس میں قصور کس کا - 😴
@ImranKhanPTI 
@jam_kamal 
@OfficialDGISPR

Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

#بارکھان . عوام کا مطالبہ ہے کہ ڈبٹی کمیشنر بارکھان کو بارکھان سے ہٹاو . اور تمام ضلعی آفیسروں کو آزادی سے کام کرنے کی اجازت دو . تاکہ ہر شخص اپنا جائز کام کرا سکے . بارکھان کے آفیسر کسی غریب سے ہاتھ بھی منیسٹر سے پھوچ کے ملاتے ہیں . @ImranKhanPTI @peaceforchange @jam_kamal


Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

کوئٹہ میں بارکھان نوجوانون کی میٹنگ یونیورسٹی کمپس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ۔صرف زبانی اعلان سے کام نہی چلے گا۔ @ImranKhanPTI @jam_kamal @pakistan242499 @ZahurBuledi

AnwarJa69490060's tweet image. کوئٹہ میں بارکھان نوجوانون کی میٹنگ یونیورسٹی کمپس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ۔صرف زبانی اعلان سے کام نہی چلے گا۔
@ImranKhanPTI 
@jam_kamal 
@pakistan242499 
@ZahurBuledi

Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

بارکھان کے نوجوانوں کا کوئٹہ شہر میں رکنی یونیورسٹی کیمپس کے حوالے سے اکھٹ ۔ جدوجہد کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ انشاءاللہ یونیورسٹی کے عملی حصول تک جدوجہد جاری رہے گی @jam_kamal @ZahurBuledi #WeWantUOGCampusinRakni

AhsanAKhetran's tweet image. بارکھان کے نوجوانوں کا کوئٹہ شہر میں رکنی یونیورسٹی کیمپس کے حوالے سے اکھٹ ۔ جدوجہد کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ انشاءاللہ یونیورسٹی کے عملی حصول تک جدوجہد جاری رہے گی 
@jam_kamal 
@ZahurBuledi 
#WeWantUOGCampusinRakni
AhsanAKhetran's tweet image. بارکھان کے نوجوانوں کا کوئٹہ شہر میں رکنی یونیورسٹی کیمپس کے حوالے سے اکھٹ ۔ جدوجہد کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ انشاءاللہ یونیورسٹی کے عملی حصول تک جدوجہد جاری رہے گی 
@jam_kamal 
@ZahurBuledi 
#WeWantUOGCampusinRakni
AhsanAKhetran's tweet image. بارکھان کے نوجوانوں کا کوئٹہ شہر میں رکنی یونیورسٹی کیمپس کے حوالے سے اکھٹ ۔ جدوجہد کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ انشاءاللہ یونیورسٹی کے عملی حصول تک جدوجہد جاری رہے گی 
@jam_kamal 
@ZahurBuledi 
#WeWantUOGCampusinRakni
AhsanAKhetran's tweet image. بارکھان کے نوجوانوں کا کوئٹہ شہر میں رکنی یونیورسٹی کیمپس کے حوالے سے اکھٹ ۔ جدوجہد کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ انشاءاللہ یونیورسٹی کے عملی حصول تک جدوجہد جاری رہے گی 
@jam_kamal 
@ZahurBuledi 
#WeWantUOGCampusinRakni

Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

#بارکھان میں اشتیاری. قاتل. چور. دشت گرد .منیسٹر کے کرایہ کے گن مین منیسٹر کو ملی ہوئی سرکاری گاڑیوں پے سرعام بازار میں آتے ہیں ضلعی انتظامیہ بے بس تماشئہ دیکھ رہی ہے . منیسٹر کو ملی سرکاری گاڑیاں منیسٹر کی بجائے بارکھان میں کرایہ کے قاتل استعمال کر رہے ہیں . @ImranKhanPTI @jam_


کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ہم کشمیر کے جائز حقوق کے لیے ہر حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔ کھیتران اتحاد⁦🇵🇰⁩ بلوچستان ضلع بارکھان ⁦🇵🇰⁩

JanRafillah's tweet image. کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
ہم کشمیر کے جائز حقوق کے لیے ہر حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔

کھیتران اتحاد⁦🇵🇰⁩
بلوچستان ضلع بارکھان ⁦🇵🇰⁩

تم نے باہر سے دیکھ رکها ہے میں بہت مختلف ہوں اندر سے#🤫

JanRafillah's tweet image. تم نے باہر سے دیکھ رکها ہے
میں بہت مختلف ہوں اندر سے#🤫

Malik Rafiullah Jan Khetran Reposted

Ya Allah continue your blessings upon Pakistan, it’s armed forces and the people. With your blessings we are defeating all. Despite challenges we are the only success story in Muslim world. Keep us strong, keep us united. Amen. #ShabeQadr


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.