Similar User
@Muhamma17974725
@RafiullhMalik
@JavedBalochKhe1
@WajaKalimBaloc2
@musadiqraffiq
@Jamilbaloch3
جو لوگ اپنے صوبے والوں کا حق چھین کر دوسرے صوبے والوں سے چند پیسے لے کر لوکل بناکر دیتے ہیں ان کو شرم سے ڈوب کر مرجانا چاہیے شیم
Fb id is log out plz help me for any Sulotion @BaluchHamdan @RehmatUllahBa13 @HaleemBaloch03 @loverofBaloch
چمن میں جب بہار آئے ہمیں بھی یاد کر لینا آج آپ کی یاد آرہی ہے جمہوریت جیت گئی ہے @AbidMir81 @HamidMirPAK @SYRG_PPP
پشتون قوم ایک اور عظیم انسان اور مدبر سیاسی رہنما سے محروم ہوگئے ،ہم @ANPMarkaz کے کارکنان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماے۔ https://t.co/oydIuqfYuE
قانون جب سردار نوابوں کے ظلم کو نہ دیکھ سکےاور غریب کے اوپر لاگو ہو تو ایسے قانون کو کون مانتا ہے @QandeelBaloch15 @AbidMir81 @BlochistaniNwab
حریم شاہ نے جب لات مار کر PM ہاوس کا دروازہ کھولا تھا مجھے اسی دن معلوم ہوگیا تھا حکومت کنجراں دی ہے 😁
شیخ رشید اگر میرا غریب ہمسایہ بھی ہوتا تو بھی میں اس کو اپنے گھر چوکیدار نہیں رکھتا وزیرداخلہ بنادیا بڑے لوگوں نے 😂 @halimabaloch1 @Mushahid_Ullahh @AbidMir81
کوی کہہ رہا تھا کہ تاریخ سے ثابت ہے کہ حاکم اور گورنر بھیس بدل کے عوام کی حالت دیکھنے نکلتے تھے، شاید وہی سلسلہ ہو۔۔۔؟ @AbidMir81 @HamidMirPAK @AnwarLodhi
کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں @ZaheerNazeer3 @AbidMir81 @BlochistaniNwab @Mushahid_Ullahh @HamidMirPAK @mutansartarar
کوئیٹہ وزیراعظم مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا اگر تھوڑی بھی غیرت ہے عمران میں تو استفی دے @Ladli_ki_Moti @AbidMir81 @BlochistaniNwab @Mushahid_Ullahh @GhulamKhatren @HamidMirPAK @mutansartarar @AnwarLodhi
میرا اس شخص کو ووٹ بھی کاسٹ نہیں ہوتا لیکن یہ آدمی غدار نہیں ہوسکتا اصل مہب وطن ہے یہ آدمی محسن داوڑ❤
ہر وہ سپاہی جو ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی دیتا ہے ہمارے لیے قابل احترام ہے ہر وہ کمانڈر جو سپاہیوں کی کمانڈ کرتا ہے ہمارے لیے قابل احترام ہے لیکن جو دوسروں کے کام میں دخل ڈالے گا وہ ہمارے لیے قابل احترام نہیں ہوسکتا
تم سے نہ کوئ سوال کرے؟ نہ ظلم کو جرم خیال کرے؟ اس دیس میں جو بھی جب چاہے لاشوں کو یوں پامال کرے؟ لیکن تم اتنا یاد رکھو وہ وقت بھی آخر آنا ہے! ہے جس کے نام پہ ظلم کیا اس ذات کے آگے جانا ہے! اس خون ناحق کو پھر وہ، میزان حشر میں تولے گا! تم وحشی ہو تم قاتل ہو! @Justice_SAS
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
کوئی کرونا نہیں ہے خدا کے لیے اس ملک پر رحم کھائیں سکولوں کو کھول دیں @DrIjazAhmed2 @JangullK @ArmaanNabeel_ @KhetranAdvocate @Mushahid_Ullahh @AbidMir81 @HamidMirPAK
خان صاحب کے بارہ موسمو میں آجکل تعلیم کا بیڑہ غرق کرنے والا موسم چل رہاہے😆 @sana_Mahmoodzai @BlochistaniNwab @Civil_Supermacy @AbidMir81 @HamidMirPAK @Mushahid_Ullahh
United States Trends
- 1. #SNME 143 B posts
- 2. Jeanty 54,7 B posts
- 3. Heisman 122 B posts
- 4. Travis Hunter 95,6 B posts
- 5. #UFCTampa 20,3 B posts
- 6. #SaturdayNightsMainEvent 5.983 posts
- 7. Chelsea 138 B posts
- 8. Michael Johnson 3.173 posts
- 9. Deion 9.314 posts
- 10. Jesse Ventura 5.324 posts
- 11. Airdrop 2 1,7 Mn posts
- 12. #HE12MAN 14,3 B posts
- 13. Winged Eagle 9.489 posts
- 14. Gunther 12,2 B posts
- 15. UConn 6.087 posts
- 16. Rhea 18 B posts
- 17. #AEWCollision 10,1 B posts
- 18. Lil Wayne 6.377 posts
- 19. Kevin Owens 12,9 B posts
- 20. Sengun 3.617 posts
Something went wrong.
Something went wrong.