Naseem Baloch
@NaseemB95991571وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ
Similar User
@Kashii_Baloch12
@Tawkali_07
@Jamilbaloch3
جو مجھے سمجھ نہ سکا اسے حق ہے مجھے برا کہنے کا! کیونکہ جو مجھے جان لیتا ہے وہ مجھ پے جان دیتا ہے!
جو سچ کہوں تو برا لگے، جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں یہ سماج جہل کی زد میں ہے ، یہاں بات کرنا حرام ہے #We_love_Hazrat_Jee💓💓
یااللہ علماء حق کی مدد فرما وتعزمن تشاء وتزل من تشاء اللہ تعالی حاسدین کے حسد اور شریروں کے شر سے مولانا طارق جمیل صاحب کو محفوظ رکھے۔۔۔،
روزے کی حالت میں بیوی سے جماع حرام ہے البتہ خواہشات پر کنٹرول کرتے ہوئے بوسہ معانقہ جائز ہے(صحیح بخاری 1927)
اِن شاءاللّٰه! وہ وقت دُور نہیں جب وزیراعظم عمران خان آئی ایم ایف قرضے کی آخری قِسط امریکیوں کے منہ پر مارتے ہوئے فخر سے کہے گا کہ: '' اگر کبھی قرضے کی ضرورت پڑے تو ہم سے لے لینا !
غلیظ آدمی کی خوراک آپ کا "دھیان " ہوتا ہے آپ اسے دینا بند کردیں ، وہ خود ہی بھوک سے مرجائے گا آزما کر دیکھ لیجیئے !
امداد دیتے ہوئے سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے کو ایک غریب کا جواب یہی کریں اگر کوئ امدادی سامان کے ساتھ تصویر لیتا نظر آئے یاد رکھیے جو راشن یا امداد دیتے ہوئے تصویر بنائے وہ دراصل غریب کی عزت نفس ذبح کر رہا ہے ایسے کسی بھی نامراد کو عزت کی نگاہ سے نا دیکھئےے اور فرض ادا کیجیے
#ڈیرہ_بگٹی لیویز کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص یارخان قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود بھی یہاں کوئی ہسپتال نہیں ہے یہاں کے مریضوں کو علاج کے لئے باہر لے جانا پڑتا ہے اب بغیر اجازت کے مریضوں کو باہر لے جانے پر پابندی عائد_ذمہ دار کون؟ #justiceforyarkhan
جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ہے وہ آگ کے سوا کچھ نہیں۔۔۔۔ جو چراغ دوسروں کے لئے جلتا ہے، وہی چراغ روشنی بھی ہے شعور بھی___!!!
النَبِّیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَجُلاً یَعِظُ أَخَاہُ فِیْ الحَیَاءِ. فَقَالَ الْحَیَاءُ مِنَ الاِیْمَانِ. '' نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اپنے بھائی کو حیا پرسمجھاتے ہوئے سنا تو فرمایا:حیا تو ایمان میں سے ہے ۔ '' (مسلم، رقم ۳۶) #HayaDay #14February
فیڈل کاسترو کے انتھائی قریبی و انقلابی ساتھی و گوریلا لیڈر کامریڈ ارنیسٹو چے گویرا کیوبا میں سوشلسٹ انقلاب کے کامیابی کے بعد وزارت لینے سے انکار کیا۔اور ایک پرائیویٹ کمپنی میں بطور مزدور کام کر رہے ہیں!۔
چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں عبادتیں بھی محبتیں بھی نفرتیں بھی جمعہ مبارک ❤
اپنی پریوں کی حفاظت اب خود ہی کرینگے۔کیونکہ ادارے تو عہدیداروں کی حفاظت کرتی ہے
بھوک تماشہ لگائے رکھتی ہے زندگی تالیاں بجاتی ہے۔۔۔۔
جو امیر لوگ پیسے کی وجہ سے غریب کی بیٹیوں کو نچواتے تھے، آج انہی کی بیٹیاں TikTok پر ناچ کراپنے باپ دادا کاقرض اتار رھی ھیں تلخ حقیقت
سردی کہتی ہے نہانا نہیں گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں مہنگائ کہتی میں نے جانا نہیں خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں
فلسطینی بچی کا یہ جملہ دل چِیر کے رکھ دیتا ہے! ترجمہ:عَنقریب میں اللہ تعالٰی کو سب کچھ بتاؤں گی
United States Trends
- 1. $CUTO 11,1 B posts
- 2. #FFNow N/A
- 3. Good Sunday 68,5 B posts
- 4. #sundayvibes 5.600 posts
- 5. #AskZB N/A
- 6. Xmas Drop 1.499 posts
- 7. #SundayMorning 2.288 posts
- 8. DeFi 175 B posts
- 9. Donk 11,3 B posts
- 10. Blessed Sunday 21,4 B posts
- 11. #sundayfunday 1.358 posts
- 12. Vindman 12 B posts
- 13. Deion 17,7 B posts
- 14. Colby 33,6 B posts
- 15. Shirley Temple N/A
- 16. Cutoshi Farming 1.024 posts
- 17. Canelo 3.332 posts
- 18. hanbin 42,4 B posts
- 19. Branch 38 B posts
- 20. George Stephanopoulos 167 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.