@ImtiazApex Profile picture

Imtiaz

@ImtiazApex

Entrepreneur & CTO | Passionate Computer Scientist | Software Engineering is in my blood | Love poetry and reading books |

Joined April 2022
Similar User
مسٹر خان photo

@endian30

Taskeen Alam Khan photo

@taskakhan

Imran Mashhadi photo

@Mashhadi5000

Fatima Nazar photo

@AdvFatimanazar

FIGHTER photo

@fighter_72

Ada Baloch photo

@adagulsher98

Noman Siddiqui photo

@noman_adeel

Dua Malik🇵🇰🇵🇸 💚❤ photo

@DuaMalik_14

Meryem🇵🇰 photo

@I_MrymSays

افتخار احمد photo

@iftikharsahab

Babar Khan Khajjak (عبدالقادر) photo

@BabarKhajjak

Braveheart photo

@BraveHeart27101

Rafique Ahmad Awan🇵🇰 photo

@RafiqueAwan_

Jiya Tariq🦋🇯🇴 photo

@syeda__javeriah

Muhammad Arif photo

@m_arif_1

عیب کا دریافت کرنا ہے ہنر مندی اسدؔ نقص پر اپنے ہوا جو مطلع ، کامل ہوا (غالب)


مر دمی اندر جہاں افسانہ شد آدمی از آدمی بیگانہ شد مفہوم-انسانیت دنیا میں بس ایک افسانہ بن کے رہ گئی ہے۔آدمی آدمی سے ہی بیگانہ ہو گیا ہے۔ (اقبال)


رہی عمر بھر جو انیسِ جاں وہ بس آرزوئے نبی (ص) رہی کبھی اشک بن کے رواں ہوئی کبھی درد بن کے دبی رہی (حفیظ تائب)


خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر (علامہ اقبال)


غالبؔ نہ کر حضور میں تُو بار بار عرض ظاہر ہے تیرا حال سب اُن پر کہے بغیر (مرزا غالب)


بھولے ہوئے جو غم ہیں انہیں یاد کیجئیے تب جا کے اُن سے شکوۂ بے داد کیجئیے (غالبؔ)


پاکستان زندہ باد ❤️ آپ سب کو جشنِ آزادی مبارک ❤️


خِیرہ نہ کر سکا مجھے ، جلوۂ دانشِ فرنگ سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف (علامہ اقبال)


نمازِ عشق کا ہے انحصار اشکوں تک یہ بے نیازِ سجود و قیام ہوتی ہے (بہزاد لکھنوی)


ہر عمل کو ہے پرکھنا اِس کسوٹی پر فقط کل جو بویا تھا اُسی کو آج ہے کاٹا گیا


رحمت اگر قبول کرے، کیا بعید ہے شرمندگی سے عذر نہ کرنا گناہ کا (مرزا غالبؔ)


ہر بوالہوس نے حُسن پرستی شِعار کی اب آبروئے شیوۂ اہلِ نظر گئی (غالؔب)


رموزِ بے خودی میں علامہ اقبال مومن کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ عفو و عدل و بذل و احسانش عظیم ہم بقہر اندر مزاج اُو کریم وہ عفو، عدل، سخاوت اور احسان کی عظیم صفات کا حامل ہے۔قہر کے اندر بھی اس کے مزاج پر لطف و کرم غالب رہتا ہے


فقر ذوق و شوق و تسلیم و رضاست ما امینیم این متاع مصطفٰی است (علامہ اقبال) فقر ذوق و شوق و تسلیم و رضا کا نام ہے۔ یہ حضور اکرم صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی متاع ہے اور ہم اس کے امین ہیں


شا ہبازی لا مکانی جانِ او رحمتہ اللعٰلمیں ، در شانِ او مہترین و بہترینِ انبیا جز محمد نیست در ارض و سماں (مولانا روم) مفہوم- آپ (ص) کو عرشِ معلیٰ پر معراج کرئی گئ آپ (ص)دونوں جہانوں کے لئے رحمت ہیں، انبیا کے سردار امام الانبیا ہیں، آپ کے مثل کائنات میں کوئی نہیں


تن زجان و جاں ز تن مستور نیست لیک کس را دیدِ جاں دستور نیست (مولانا روم) مفہوم۔بدن جان سے اور جان بدن سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔مگر یہ عام رواج نہیں کہ کوئی اپنی جان کو دیکھے۔(یعنی اپنے اندر جھانکے اور خود کو پہچان سکے)


جُز توکّل جُز کہ تسلیمِ تمام در غم و راحت ہمہ مکر ست و دام (مولانا روم) مفہوم۔توکل کے بغیر اور غم و راحت میں کمالِ تسلیم کے بغیر سب مکرو فریب ہے۔


ہر معنئ پیچیدہ در حرف نمی گنجد یک لحظہ بدل در شو شاید کہ تو دریابی (اقبال) مفہوم- سارے مشکل معانی الفاظ میں نہیں سمائے جا سکتے۔ ایک لمحہ اپنے دل کے اندر نظر ڈال، شاید تو (وہ مشکل معانی) پا لے۔


نغمہ از ضبطِ صدا پیدا ستی ضبط چوں رفت از صدا غوغاستی (علامہ اقبال) مفہوم-آواز کو ضبط میں رکھیں تو وہ نغمہ بنتی ہے اور اگر اس میں ضبط نہ ہو تو وہ ایسے ہی کہ جیسے شور و غوغا ہو۔


ایکس پر آج کچھ لوگوں کے اخلاقیات سے گرے ہوئے پیغامات پڑھ کر انتہائی تکلیف ہوئی۔شیخ سعدی نے درست فرمایا تھا بہ نطق آدمی بہتر است از دوّاب دوّاب از تو ، بہ گر نگوئے صواب مفہوم۔بولنے کے اعتبار سے آدمی جانور سے بہتر ہے۔مگر جانور تجھ سے بہتر ہے اگر تو اچھی گفتگو نہ کرے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.