@khan4rks Profile picture

بلوچ خان

@khan4rks

🙄 اتنے ویلے ہو🥶

Joined August 2023
Pinned

بھائی نے مجھے ٹک ٹاکر بنا کر ہی چھوڑنا ہے 🤣 #قومی_زبان


بلوچ خان Reposted

وہ کتابیں پڑھیں جن پر پابندی ہو ایسی جگہوں پر جائیں جہاں پہ جانا ممنوع ہو ایک خوبصورت ترین انسان سے عشق کریں ایک تیز رفتار سواری میں سفر کریں زندگی بغاوت سے جیئیں اور بس مرنے تک مکمل جئییں۔۔۔ #قومی_زبان


Come you hand me 😜 #INDvsNZ #StrictlyComeDancing #KaiRain #தமிழகவெற்றிக்கழகம் #TVKVijay


بلوچ خان Reposted

جب میں کچھ دوستوں کے پیچھے جا کر سندھی یا پنجابی سپیس جائین کرتا ہوں پھر میری حالت 😜😂 #قومى_زبان


بلوچ خان Reposted

کبھی کبھار اپنے ماتھے پہ بھی بوسہ بنتا ہے،ہم وہ راستے اکیلے سدھار لیتے ہیں جن میں لوگ ہمیں بھٹکا کر چلے جائیں۔


بلوچ خان Reposted

پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ…


بلوچ خان Reposted

ویڈیو شیر کرنے کا مقصد صرف اگاہی ہے ۔ اج کل بہت زیادہ گھر تباہ ہو رہے ہے لڑکیاں خود کش۔ یاں کر رہی ہے غیرت کے نام پر قتل ہو رہی ہے ۔ صرف ایک غلطی کی وجہ سے کہ انجان ویڈیو کال کو جواب دینے پر۔ اس طرح مرد کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے ۔ بہترین طریقہ اگلے کیمرے پر کچھ ایسی چیز لگائے جیس سے…


لوگ کہتے ہیں سالگرہ مبارک ہو میں کہتا ہوں ہر دن مبارک ہو آپ کو ہمیشہ خوش رہیں پیارے بھائی @salmansharسالگرہ مبارک ہو سلمان لالا دعا ہے کہ بیشمار خوشیاں ملیں آپکو دعا ہے کہ -رفعتیں اور بلندی ہو تجھ پہ ناز کرے تیری عمر خدا اور بھی دراز کرے _اللہ اپکی ہر دعا قبول کریں امین ۔


بلوچ خان Reposted

Dark skies, mysterious vibes … #japan #قومى_زبان

Tweet Image 1

Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary

Tweet Image 1

بلوچ خان Reposted

ہر شخص انفرادی طور پر کرپٹ رہتے ھوئے !!! اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر دیکھنا چاہتا ھے !!! #سب_سے_پہلے_پاکستان


بلوچ خان Reposted

نفرت وقت کے حکمرانوں سے ہے اس جھنڈے يا وطن سے نہيں۔ #قومى_زبان #Gaza


بلوچ خان Reposted

کائنات کے سب سے بد صُورت ترین مناظر میں سب سے بدتر کِسی مضبوط اِنسان کا ٹُوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کر لینے کا منظر ہے💔 #قومى_زبان #س_سے_پہلے_پاکستان


پنجاب کے ہسپتالوں کے لیے 3000 چارج نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ.

Tweet Image 1

May I die plz? let Me go.


اِتنا تو اثر ہوگا ہماری یادوں کا کبھی کبھی بِنا بات کے مُسکراؤ گے.... #قومی_زُبان


بلوچ خان Reposted

ہم پاٶں بھی پھیلاٸیں تو محتاط بہت ہیں چادر یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!


بلوچ خان Reposted
Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.