Similar User
@wasimbaloch10
@Wicky4youWak
@AzharAhsaan
@khanzikikhan
@kelashkhan
@ZahidPa85873976
عمران خان کو کچھ ہوا تو خدا کی قسم یہ ملک نہیں رہے گا. #عمران_خان_کی_فکر_ہے
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے
پختون قومی عدالت میں لوگوں کے انے کا سلسلہ جاری ہے لوگ قافلوں کی شکل میں ا رہے ہیں بہترین طریقے سے ان کا استقبال بھی کیا جا رہا ہے
We are with you.💞👍
نکلنے کی تیاری کریں لیڈ کون کرے گا اسے مجھ پر چھوڑ دیں، اگر آپکو ڈر ہے کہ میں آپکو میدان میں چھوڑ کر بھاگ جاؤں گی تو میں آپسے ایک کلو میٹر آگے چلُوں گی۔ بس تیاری پکڑیں۔ حوصلہ کریں منزل کے قریب تھکن ضرور ہوتی ہے مگر واپس نہیں مڑتے۔
غدار غدار گنڈاپور۔اس نے ہمارے ساتھ غداری کی ہے۔ عمران خان کے ساتھ بھی غداری کی ہے۔تھو ہے آپ کی غداری پر
تازہ ترین صروت حال ڈی۔چوک میں۔۔خان کے کھلاڑی ڈٹ گھے۔جیو جوانو #ReleaseBushrabibi #ReleaseImranKhanNow #D_Chowk #IslamabadProtest
انصافین الرٹ @HibaFawadPk یہ فواد چوہدری کی اہلیہ جھوٹی رنگِ باز آنٹی جھوٹ اور فیک خبریں پھیلا رہی ہے #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
ان شاء اللہ احتجاج جاری رہے گا
اب پھر جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ اب پی ٹی آئی کی ایک اور میٹنگ ہو رہی ہے جس میں احتجاج کینسل کیا جائے گا۔ یہ جھوٹ ہے۔ احتجاج جاری رہے گا۔ یہ حتمی فیصلہ ہے۔
ایسی ایسے ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں کہ دیکھ یقین ہی نہیں ہو رہا کہ اڈیالہ میں بیٹھا ایک شخص اس قوم کا ایسا جنون بھی چن سکتا ہے جس نے ظالموں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں للکارنا سکھا دیا۔ جیو جوانو #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی! #PTIofficials #Islamabad #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے #Dchowk #imrankhan
اسلام آباد ڈی چوک کے قریب 93 گھر اور دکان والوں نے وائی فائی کا پاسورڈ Ik804 رکھا ہے جو بھی وہاں پر موجود ہے کنیکٹ کرو✌🏽 #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے #Ptioffcial
ہم ڈی چوک پر دھرنا دینگے لیکن اگر فسطائیت ختم نہ ہوئی تو پھر قافلوں کا رخ اڈیالہ جیل کی طرف کریں گے۔۔۔ شوکت بسرا کا اعلان۔۔۔🔥
الحمدُ للہ۔۔۔ انقلاب زندہ باد۔۔۔وقت کے فرعونوں نکلو باہر اور دیکھو ملک کے اصل وارث آ گئے ہیں۔۔۔ #D_Chowk #Islamabad #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
ہم لوگ پہنچ چکے ہیں اسلام آباد۔۔۔۔ اب باری ہے پنڈی اور اسلام آباد کی ۔۔یہ وقت گھروں میں بیٹھنے کا نہیں ۔۔آزادی رائے آزادی چناؤ آپ کا حق ہے ۔۔۔اکیلے نہ نکلیں ٹولیوں اور قافلوں کی شکل میں نکلیں #نصر_من_الله_وفتح_قريب
اوہ خندق تو وڑ گئی 😛😁😁
نوجوان کا ایمبولینس سے پیغام پنجاب پولیس سیدھی فائرنگ کررہی ہے، شیلنگ کررہی ہے، لاٹھیاں برسا رہی ہے پنجاب پولیس کی فسطائیت سے ہمارے کئ ساتھی زخمی ہو گئے ہیں #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے @LegacyLeavers_
اب گولی کے بدلے گولی چلے گی ہم پر ایک گولی چلی تو واپس دس گولیاں چلائیں گے علی امین گنڈا پور کا خطرناک بیان
United States Trends
- 1. #OnlyKash 60,4 B posts
- 2. Starship 202 B posts
- 3. Jaguar 64,8 B posts
- 4. Celtics 18,4 B posts
- 5. Nancy Mace 90 B posts
- 6. Sweeney 12,2 B posts
- 7. SpaceX 218 B posts
- 8. Medicare and Medicaid 26,2 B posts
- 9. Jose Siri 2.947 posts
- 10. Jim Montgomery 4.226 posts
- 11. Dr. Phil 8.747 posts
- 12. Stephen Vogt 1.786 posts
- 13. Linda McMahon 4.119 posts
- 14. $MCADE 1.379 posts
- 15. Dr. Mehmet Oz 8.462 posts
- 16. #LightningStrikes N/A
- 17. Monty 11,5 B posts
- 18. Cenk 15,5 B posts
- 19. #SpiteMoney N/A
- 20. Lichtman 1.657 posts
Something went wrong.
Something went wrong.