@khanfan152 Profile picture

Multan Sharif

@khanfan152

Follow me for Follow back 🤗❤

کیا ہم اتنے بغیرت ہوچکے ہیں کہ یہ لوگ ہم پر حکومت بھی کرینگے ، بھر بھر کے ٹیکس بھی لینگے او انگلیاں بھی دکھائینگے۔ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1

نہ بیٹے محفوظ، نہ بیٹیاں محفوظ، نہ مرد نہ خواتین محفوظ، نہ جوان محفوظ نہ بزرگ محفوظ، نہ گھر محفوظ نہ چادر چار دیواری محفوظ! #JusticeForPGCStudent

Tweet Image 1

ملک میں جتنے بھی ڈی سی ، ایس ایس پی ، آئیں گے اب لیفٹیننٹ جنرل صاحب کی مرضی سے آئیں گے اور جسکا جہاں چاہیں گے تبادلہ کریں گے ، بیروکریسی ایسے کنٹرول ہوتی ہے #احتجاج_جاری_رہے_گا

Tweet Image 1

Multan Sharif Reposted

چھ اضلاع میں چار روزہ احتجاجی پروگرام کا اعلان اور پھر اسلام آباد کی کال


فلسطین کے ساتھ ”اظہارِ یکجہتی“ کرنے والے ڈوھونگی چہرے! #احتجاج_جاری_رہے_گا #FreePalastine

Tweet Image 1

سستی روٹی کا شوق پورا کرنے کے لیے وطن عزیز کی ریڑھ کی ہڈی یعنی زراعت کا بیڑہ غرق کر دیا

Tweet Image 1

اگلے ہفتے منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے گا۔۔۔

Tweet Image 1

علی امین گنڈاپور اسمبلی میں خطاب کرنے سیٹ پر اگئے😮 سیاست کرنے والوں کے خواب ادھورے رہ گئے #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو

Tweet Image 1

پہلی مرتبہ آپ کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں 🔥#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو

Tweet Image 1

پہلی مرتبہ آپ کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں 🔥

Tweet Image 1

انشاءاللٰ٘ہ چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی۔۔۔۔۔ #عوام_نہیں_مان_رہی

Tweet Image 1

شیر افضل مروت پر بہت تشدد کیا گیا ہے میں نے ویڈیو دیکھی ہے بولنے بھی نہیں ہو رہا۔


*دو تصویریں* !! چادر پہنانے سے پہلے لفافہ بلاول کی جیب میں۔ چادر پہنانے کے بعد لفافہ حامد میر کی جیب میں۔ میرا مطلب وہ نہیں، کوئی ضروری ڈاکومنٹ بھی ہو سکتا ہے

Tweet Image 1

*شیر افضل خان مروت کی واپسی سامراج کی بہت بڑا دھچکا ہے اور یہ بات 22 اگست کو اسلام آباد جلسے میں ثابت ہو جائے گی.* *ویلکم بیک مسٹر* @sherafzalmarwat

Tweet Image 1

اقوام متحدہ میں پاکستان اپنا مقدمہ لڑ لڑ کر تھک گیا کہ بھارت نے کشمیر پر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرکے قبضہ کر رکھا ھے جبکہ حکومت پنجاب کے نزدیک مقبوضہ کشمیر اب بھارت کا مان لیا گیا ھے شاید اسی لئے نقشے میں سے غائب کردیا گیا ھے #14August1947

Tweet Image 1

تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے...!!! ری ایکٹ کرنے میں کنجوسی نہیں ہونی چاہیے...!!!

Tweet Image 1

چاچے نے دل جیت لیا

Tweet Image 1

*_`خان کا ایک بار پھر اعلان۔🔥_* *_معافی تم مانگو گے۔۔۔بات ختم_*

Tweet Image 1

کراچی سہراب گوٹھ سے ہمارا یہ قافلہ نکلا ہے، یہ سمندر سے دریا نکلا ہے اور کل صوابی کے پہاڑوں میں پہنچ کر تحریک انصاف کے سمندر میں ضم ہو جائے گا،حلیم عادل شیخ کا پیغام #ناحق_قید_کا_ایک_سال


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.