Similar User
@jamilkhattak22
@MohammadTa8582
@AbaidHashmi1
@KINGTECHNA007
@RehansharifS
@safiullahkhans2
@GhlamAbd
@IkhlaqMaddi
@Selin02391661
@HafeezAhmedRan1
@khan18_kt
@HijratK33534235
@MughalBaigLeo2
@Yamin18181818
@thewiseguy376
*ہارٹ اٹیک پرانتہائی اَہم ترین ویڈیو ہے - محفوظ رکھیں اور اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شئیر کریں* #Health #heart #heartattack #Pakistan
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 : کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
فائنل کال الرٹ 🛑 مستی خیل صاحب حلقے کے لوگ شکایت کر رہے ہیں کہ آپ احتجاج کے حوالے سے ایکٹیو نہیں، 24 نومبر کو کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ جائیں۔ یاد رکھیں یہ آخری لڑائی ہے اور آپ کا رول اس میں بہت اہم ہوگا
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
حیران نا ہوں، بندوق کا انصاف ایسے ہی ہوتا ہے، جو اُوپر والے کرتے ہیں، وہی نیچے والے کرتے ہیں اگر چاہتے ہو کہ طاقتور اور کمزور کیلئے ایک قانون ہو تو 24 نومبر کو نکلو
اگر سرحد کے دوسری طرف لڑنا ہے تو ان ٹینکوں میں تیل نہیں ہے اگر سرحد کے اندر اندر لڑنا ہے تو تیل کا ٹینک بھی فُل ہے اور گولیاں بھی بہت
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے، میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی، علیمہ خان
بد گمانی سے بچیں مکمل دیکھیں بدگمانی رشتوں کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے
*یہ دیکھ کر بھی اگر آپ کے دل میں بائیکاٹ کا خیال نہیں آ رہا تو اپنی غیرت کا ٹیسٹ کروا لیں۔۔۔
یہ ہیں ننکانہ صاحب سے ٹکٹ ہولڈر برگیڈیر اعجاز شاہ، 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے یہ ابھی تک مکمل طور پر غائب ہیں ان کی طرف سے Zero موبلائزیشن ہے برگیڈیر صاحب متحرک ہوں یہ فائنل کال ہے
جتنی جلدی یہ سیکورٹی ادارے نتاشا کو بچانے پہنچے تھے کاش نو مئی کو جناح ہاؤس میں کور کمانڈر کی بجاۓ نتاشا ہوتی تو ایسی پُھرتی دیکھنے کو ملتی تھی
میرے پاکستانیو کراچی صفورا جوہر کمپلکس کے یونین آفس میں ایک بچے کو بری طرح مارا جارہا ھے اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے
پنجاب پولیس کا بیغیرت ASI خاتون کو دھمکیوں کے ساتھ گالم گلوچ کر رہا ہے اور تھپڑ بھی مار رہا ہے، یہ پنجاب پولیس کی تربیت اور رویہ ہے، بے حد افسوس کا مقام ہے، پاکستان میں اچھی پولیس ایک خواب بن گیا ہے۔
ڈسکہ سے علی اسجد ملہی اور اوکاڑہ سے راو حسن سکندر ابھی تک مکمل غائب ہیں 24 نومبر کے حوالے سے یہ کوئ موبلائزیشن نہیں کررہے
کور کمانڈر کے گھر کی دیوار کو پتھر لگنے پر ماتُم کرنے والو تُم نے ڈالروں کے لئے پشتونوں کی بستی کی بستیاں تباہ و برباد کر دیں
کیا نو مئی کی یہ ویڈیو بھی لِیک کی گئی ہے جس میں پاکستانیوں کو کُچلا جا رہا ہے انڈیا سے لڑنے کے لئے ان کے ٹینکوں میں تیل نہیں لیکن اپنے لوگوں کو بکتر بند گاڑیوں سے کُچلنے کے لئے سب کچھ ہے
قریشی خاندان کے پاس ملتان سے چار ٹکٹس ہیں ابھی تک وہاں کوئی موبیلائزیشن شروع نہیں ہوئی نا ہی اپنے حلقوں میں گئے ہیں شاہ صاحب گدی نشین ہیں صرف مریدین کو ہی آنے کا حکم کر دیں تو ہزاروں آ جائیں۔۔۔ قریشی خاندان اپنے حلقے میں جائے اور عوام کو تیار کرے۔۔۔
جرنیلوں کی 82 فیکٹریاں ہیں جہیز میں لاۓ تھے کیا ؟
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے 💔 😭 😭
United States Trends
- 1. #OnlyKash 34,5 B posts
- 2. Jaguar 48,3 B posts
- 3. Joe Douglas 10,6 B posts
- 4. $MOOCAT 1.571 posts
- 5. Maxey 14,5 B posts
- 6. Embiid 22,5 B posts
- 7. Rodgers 13,1 B posts
- 8. Nancy Mace 63,8 B posts
- 9. Woody 15,2 B posts
- 10. Jets 42,9 B posts
- 11. #HMGxCODsweeps N/A
- 12. #HowToTrainYourDragon 16 B posts
- 13. Cenk 11,2 B posts
- 14. Howard Lutnick 18,1 B posts
- 15. #ysltrial 6.375 posts
- 16. Toothless 15,4 B posts
- 17. Zach Wilson 1.648 posts
- 18. B-52 1.934 posts
- 19. Saleh 19,4 B posts
- 20. Sarah McBride 58 B posts
Who to follow
-
jamil khattak
@jamilkhattak22 -
Haqeeqi Azadi with IK
@MohammadTa8582 -
Abaid Hashmi-PTI
@AbaidHashmi1 -
KING007
@KINGTECHNA007 -
Ch.Rehan
@RehansharifS -
Safiullah Khan
@safiullahkhans2 -
غلام عابد
@GhlamAbd -
IkhlaqMaddiPTI⛳
@IkhlaqMaddi -
Imran Khan
@Selin02391661 -
ahmed
@HafeezAhmedRan1 -
K T Khan
@khan18_kt -
Hijrat Kamran
@HijratK33534235 -
MughalBaigLeo2
@MughalBaigLeo2 -
Mohammad Yamin
@Yamin18181818 -
The Wise Guy
@thewiseguy376
Something went wrong.
Something went wrong.