Hayat Ullah Khatir
@HayatUllahKhat3Life is what happens to you while you’re busy making other plans
Similar User
@SherKha39180454
@zahirkh76352895
@LatifRe04870583
@SAzhrt
دنیا بدل گئی پر ماتم کی چھریاں نا بدلیں۔🤔 کچھ تو ترقی کرو ظالموں کوئی پسٹل کلاشنکوف یاہلکا پھلکا بم استعمال کرو 😁
ایک دور تھا اینکرز اور صحافی ہیلی کاپٹروں اور خصوصی طیاروں میں گھوما کرتےتھے آج کل یوٹیوب پہ سبسکرائب کا بٹن دبانے کا بول رہےہیں۔ @mubasherlucman @SaleemKhanSafi @WaseemBadami
میاں صاب 33 بلٹ پروف گاڑیاں خود دھوتے، پہیوں میں منہ سے ہوا بھرتے ہیلی کاپٹر پر سفر کے دوران اپنے کپڑے سُکھا لیتے 522 ملازموں سے ردی اکٹھی کرواتے، بیچتے، اسی پیسوں سے روٹیاں منگوا کر کھاتے اکثر رات کا کھانا داتا دربار سے منگوا لیتےتھے۔ میاں صاحب ٹوپیاں بھی سی لیتے تھے سلیم ٹافی
آج ایک ایسے بادشاہ کی شہادت کا دن ہے جو 22 لاکھ مربع میل کا حکمران تھا لیکن درخت کے سائے میں سوجایا کرتا تھا حضرت عمر پر لاکھوں سلام ❤
اسرائیل دنیاکےسامنےخودکو شیر منواناچاہتاہے بیچارےکوکیاپتاکہ پاکستان میں شیروں کی کتےوالی ہوتی ہے۔ اِک تے نٙس وی گیا😂
انڈیا والوں سن لو جس ملک کا پتھر بلٹ پروف گاڈی کا شیشہ تھوڑ سکتا ہے اس ملک کا میزائل کیسا ہوگا #منقول
You want to be really great? Then have the courage to fail big and stick around. Make them wonder why you're still smiling
تاریخ میں لکھا جائیگا کہ چند ٹکوں کے عوض مافیا کی دلالی کرنے والے نے محسن وطن شانِ پاکستان ہر دلعزیز پر ہاتھ اُٹھایا تھا #iqrar_ul_hassan we love u alot
ملک کا کرپٹ سیسٹم حق کی آواز کو دبا نہیں سکتی، لو یو اقرار الحسن بھائی
بریکنگ نیوز 👇 👇 کشمیر والا ملی نغمہ ُسنتے ہی 140 انڈین فوج ہلاک 300 سے زائد زخمی اور 400 لاپتہ ہوگئے
آج ملک بھر میں یوم سسرال جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے، سنگل حضرات باربی کیو پر گزارہ کریں
آج ملک بھر میں فریجوں کی صفائی کا عالمی دن نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ 🤣🤣🤣🤣
The greatest gift you can give someone is your time, your attention, your love, your concern.
Don't get yourself worked up with too many things; enjoy the simple things you love to do.
Life is too short to take everything so seriously.
United States Trends
- 1. Gaetz 845 B posts
- 2. Ken Paxton 16,4 B posts
- 3. DeSantis 29,9 B posts
- 4. Volvo 22,2 B posts
- 5. Attorney General 214 B posts
- 6. Mark Levin 2.337 posts
- 7. 119th Congress 9.693 posts
- 8. John Curtis 28,9 B posts
- 9. Murkowski 51,2 B posts
- 10. Murkowski 51,2 B posts
- 11. Mike Davis 3.518 posts
- 12. Trey Gowdy 5.432 posts
- 13. Andrew Bailey 3.866 posts
- 14. Gary Gensler 35,8 B posts
- 15. Rubio's Senate 12,5 B posts
- 16. Netanyahu 861 B posts
- 17. Dragon Believer 2.787 posts
- 18. Dashie 3.769 posts
- 19. Katie 41,8 B posts
- 20. Pray for President Trump 2.031 posts
Something went wrong.
Something went wrong.