@FahimJui Profile picture

Fahim Jui

@FahimJui

Fahimjui Offical

Similar User
شیرحاجی photo

@sherhaji313

Fath Ullah photo

@FathUll39629310

Mufti Zulqarnain photo

@MuftiZulqarnai1

zahirkhan jui photo

@zahirkh76352895

Sahibzada Latif Rehman photo

@LatifRe04870583

Fahim Jui Reposted

پوسٹل سروسز کی بحالی کیلئے کام شروع کردیاہے، پوسٹل سروسز کی 4 ہزار سے ذائد خالی آسامیوں پر بھرتی کرنے کے احکامات دے دئے گئے، سابق حکومت کی جانب سے بند کئیے جانے والے 6 سو سے زائد بند ڈاکخانے بھی عوام کی سہولت کیلئے کھول دئیے گئے ہیں 1/2


Fahim Jui Reposted

چئیرمین این ایچ اے کیپٹن (ر) خرم آغا نےمچھ کےعلاقہ میں مریض لے جانے والی خراب ایمبولینس کو اپنی گاڑی کی مدد سےنکال کرمریض کو بروقت ہسپتال پہنچایا،چیئرمین این ایچ اے کا یہ عمل صالح، لوگوں کیلئے قابل تقلید ہے،ایسے ہی جذبے اور احساس انسانی معراج کے آئینہ دار ہوتے ہیں


Fahim Jui Reposted

#اکرم_خان_درانی_واقعی_قومی_مشر_ھے اج بنوں میں موجود درانی کالج ھویا پھر بنوں میڈیکل کالج ان کے طلباء تعلیمی اداروں میں اج ہر جگہ ٹاپ کررھے ہیں اور ثابت کردیا ھے کہ اکرم خان درانی کی سوچ انے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ثابت ھوگی.

Tweet Image 1

Fahim Jui Reposted

پڑوسی ہونے کے ناطے ان کی فتح سے ان کے ہم آہنگ لوگوں کو حوصلہ ملتا ہے ان کا مورال بلند ہوتا ہے JUI آئینی دائرے،ملکی داخلی سیاست کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی جد وجہد جاری رکھے گی ہم عالمی سیاست بارے اپنی رائے رکھتے ہیں لیکن وہ کس تدبر سے اپنے مقاصد حاصل کرتے ہیں وہ ان کا اپنا مسئلہ ہے۔


Fahim Jui Reposted

د پروان ولایت سیاګرد ولسوالي په بشپړه توګه طالبانو نیولې۔۔۔۔


اب ہوگا دامادم مست قلندر۔۔ لب یو میری قاید


ایک چھوٹا سا کلیپ ضرور سنیں اور اگے شیر کریں ۔جو لوگ علما کے پیچھے بولتے ہے زبردست چھترول شیخ صاحب کی جانب سے۔


Fahim Jui Reposted

گرفتاریاں کیں تو جلوسوں کا رخ جیلوں کی طرف ہوگا قائد ملت اسلامیہ #چلوچلو_کوئٹہ_چلو


Fahim Jui Reposted

بلوچستان پورے آب وتاب کیساتھ عازم سفر ہے #چلوچلو_کوئٹہ_چلو


Fahim Jui Reposted

Finally good news


Fahim Jui Reposted

آپ سب نے تو کمال کردیا اس بندے کا چینل بہت لوگوں نے unsubscribeکردیا۔ آپ بھی ایک ٹویٹ ضرور کریں #UnsubscribeDuckyBhai


ختم نبوت زندہ باد۔۔۔


Fahim Jui Reposted

عطاءاللہ شاہ بخاریؒ سےکسی نے پوچھا باقی صحابہ اور عمرفاروقؓ میں کیافرق ہے؟ حضرت نے کہا باقی صحابہؓ مریدپیغمبر ہیں اور حضرت عمرؓ مراد پیغمبر ﷺ ہیں۔ #عمرؓتوعمرؓہے


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.