Similar User
@SardarG33
@LatifRe04870583
@zahirkh76352895
@Umairsoomro281
@SherKha39180454
@Anwar_ullah40
@SAzhrt
کوئی پیدا نہ ہو گا ایسا انسان روز ِ محشر تک سبھی اس کے مقلد ہیں عمرؓ ، عثمانؓ ، حیدر ؓ تک #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
قربان جاؤں صدیق کی وفا پر جن کی مشابہت میں آسمان کے فرشتوں نے ٹاٹ کا لباس پہنا تھا اور وہ صدیق اکبرؓ پر کروڑ وں سلام #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
#SaddiqueAkbar_Ko_Salam~ listen to the falsehood, insha Allah! I and all my jamiat companions will look like a pen against those who lift their fingers on the name of karam.
وہ افضل بشر بعد از انبیاء ہے وہ جانِ صداقت وہ جانِ وفا فرشتےاسی کی اداؤں پہ عاشق اسی کی نمازوں دعاؤں پہ عاشق نبیوں سےکمتر اماموں سے اعلٰی محمدﷺ سےہر دم وفا کرنے والا وہ صدیق اکبر ؓجس کا لقب ہے وہ پہلا خلیفہ وہ پہلا عرب ہے #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
اگر امت مسلمہ صحابہ کرام کی سنت پہ چلتے ہوئے ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کیساتھ عشق و محبت ادب و تعظیم کا تعلق مضبوط تر کرلے تو پھر یہ دوبارہ ناقابل تسخیر قوت بن سکتی ہے۔جسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
اس بدبودار منہ میں کیڑے پڑ جائیں جس منہ سے اہل بیت ؓ, خلفائے راشدین ؓ اور صحابہ کرامؓ کے خلاف نامناسب الفاظ نکلتے ہیں بولوامین #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
Hazrat Siddique was once asked what in the world do you like? So he said without any pretense, "I just like to see the face of the Holy Prophet Anwar the most." ابابیل #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
صدیق کی صداقت پہ عمر کی عدالت پہ عثمان کی سخاوت پہ علی کی شجاعت پہ شک کرنے والا کائنات کا بد ترین کافر ہے. @AsgharShahAliz1 #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
آفتاب رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے درخشندہ ستاروں میں سب سے روشن نام یار غار رسالت، پاسدار خلافت، تاجدار امامت، افضل بشر بعد الانبیاء حضرت #saddiqueakbar_ko_salam
شاہ عالم بروز قیامت مالک ذو الجلال کے غصے کو ٹھنڈا کرنے کیلئے جس شخصیت کو آگے کریں گے. اسے سیدنا صدیق اکبر کہتے ہیں. قربان #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
Hazrat Umar ibn Khattab (R.A) stated, "If the faith of Hazrat Abu Bakr (R.A) was weighed against the faith of the people of the earth, the faith of Hazrat Abu Bakr (R.A) would outweigh the others." #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
رسول اللہ نے فرمایا لو کنت متخذا خلیلا لاتخذت ابابکر خلیلا ولکن اخی وصاحبی #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
Hazrat Abu Bakrra R.A was the Holy Prophet’s (S.A.W) neighbour, best friend, a true companion and Khalifatur-Rasul. #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق کا زمانہ خلافت نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ کا عملی پیکر تھے، آپ رضی اللہ عنہ نے اپنی خلافت کے زمانے میں جو بھی اقدامات اٹھائے وہ سب نبی اکرم ﷺ کے فرمودات کے عین مطابق تھے! #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
#SaddiqueAkbar_Ko_Salam If the government is not behind such insolence, then it should clarify its position, Asif Alvi should be arrested immediately.
#SaddiqueAkbar_Ko_Salam مولانا فضل الرحمن صاحب پر الزامات ہر زمانے میں لگے مگر آج تک ثابت کسی کے باپ نے بھی نہیں کیا قائد تیری جرات کو سلام
جس صدیقؓ نے ربﷻ کے محبوب پیامبرﷺ کیلئےکپڑوں کی ٹاکیاں بدل لیں تھیں آج اس صدیقؓ اکبر کا نام مبارک لیکر گالیاں بکی جاتی ھیں،غاضب کہا جاتا ھے جسکےاحسانوں کابدل محبوبﷺبھی نہ اتارسکے اگر صدیقؓ محفوظ نہیں تو کائنات میں اسلام کیسے رہ سکتا ھے #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
اللہ اس زبان سے گویائی کے طاقت ختم کردے جس زبان سے حضرت ابوبکرؓ عمرؓ عثمانؓ علیؓ اماں عائشہ رض کہ بارے میں برے الفاظ نکلیں۔ 🇦🇪❤🇦🇪 #SaddiqueAkbar_Ko_Salam
United States Trends
- 1. Saquon 15,4 B posts
- 2. #FlyEaglesFly 12,8 B posts
- 3. Rams 24,4 B posts
- 4. $CUTO 7.151 posts
- 5. #BaddiesMidwest 6.444 posts
- 6. #PrizePicksMilly 4.834 posts
- 7. #married2med 4.162 posts
- 8. #RHOP 5.002 posts
- 9. AJ Brown 2.942 posts
- 10. Brandon Graham 1.960 posts
- 11. 49ers 39 B posts
- 12. Sirianni 2.632 posts
- 13. Slay 43,2 B posts
- 14. Ty Jerome 1.392 posts
- 15. Kyren 2.980 posts
- 16. Dinwiddie 3.241 posts
- 17. That's a TD 2.965 posts
- 18. Jared Verse 1.289 posts
- 19. Raiders 36,7 B posts
- 20. Packers 41,2 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.