@FJ_KNIVES_5888 Profile picture

💥F💥J💥KNIVES®️

@FJ_KNIVES_5888

I can make all Handmade knife,axe,swords,knives,skinner,chef set. Payment method⤵ Paypal Western union Bank transfer. Shipping DHL .Check My YouTube Channel⤵️.

Similar User
Fishing in Greece WeFishTogether photo

@WeFishTogether

Bass to Buck photo

@BasstoBuck1

Jason Hess photo

@JasonHess101269

💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

لاہور: بیدیاں روڈانڈرپاس صرف 70 روز میں مکمل بیدیاں روڈانڈرپاس کی مدت تکمیل 6 ماہ تھی منصوبے پر 2 ارب 10 کروڑ روپے لاگت آئی ہے بیدیاں روڈ انڈرپاس کی تکمیل سے یومیہ ایک لاکھ 20 ہزار گاڑیوں کو آمد ورفت میں سہولت ملے گی۔ #نویدعارف_بٹ


💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

آئیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی خوبصورتی اور پر امن ماحول کو قائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ کسی بھی مشکوک فرد یا چیز کو فوراً پکار-15 پر ضرور رپورٹ کریں۔ #ICTP #SCI #OPS

Tweet Image 1

💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

This is what billions of American dollars buys you. Congratulations

"Death to Arabs" "May your village burn" "Shuafat is on fire" "Mohammed is dead" "Shireen is a whore" This is only a small selection of the racist and violent chanting that took place at yesterday's Flag March in Jerusalem. Video by @OrenZiv_



💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

غزہ پر اسرائیل کا میزائل حملہ ترکیہ کا سخت ردعمل ، وزارت خارجہ نے اسرائیلی حملے کو وحشیانہ کارروائی قرار دیا، دونوں اطراف کو تنازعہ کے پُرامن حل کے لئے بات چیت شروع کرنے کا مطالبہ، کل رات اسرائیل نے غزہ پر 100 راکٹ فائر کئے جس سے پانچ سالہ بچی سمیت 15 افراد شہید ہو گئے #Gaza

Tweet Image 1

💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

اسرائیل کا غزہ پر ایک اور حملہ، غروب آفتاب سے قبل اسرائیلی فوج نے غزہ پر درجنوں میزائل داغے، اس سے پہلے گذشتہ رات اسرائیلی میزائل حملے میں پانچ سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید ہو گئے تھے، اسرائیل کے تازہ حملے میں ابھی مزید تفصیلات آ رہی ہیں #GazaUnderAttack #Palestine #Israel


💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

اسرائیل کے غزہ پر تازہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، ایک نوجوان کو لوگ دلاسہ دے رہے ہیں جس کا والد میزائل حملے میں شدید زخمی ہوا اور اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہے #GazaUnderAttack #PalestineUnderAttack #IsraeliTerrorism


💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

غزہ پر اسرائیل کے گذشتہ رات اور آج شام کے تازہ حملے میں 650 عمارتیں مکمل طور پر یا جزوی طور پر تباہ ہو چکی ہیں، اب تک 15 افراد شہید ہو چکے ہیں، درجنوں افراد اسپتال میں شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں #GazaUnderAttack #PalestineUnderAttack #Gaza #IsraeliApartheid


💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

اسرائیل کا غزہ پر حملہ، ایک عمارت کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میزائل حملے میں گھر مکمل تباہ ہو گیا اور ایک شخص ملبے تلے دب گیا، اسرائیل نے آج شام غزہ پر تازہ حملہ کیا ہے جس میں اب درجنوں افراد زخمی ہو گئے اور 340 سے زائد عمارتیں تباہ ہو گئیں #GazaUnderAttack


💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

فلسطین کی اس بچی نے گذشتہ ہفتے توجیح ہائی اسکول سے اچھے نمبروں میں امتحان پاس کیا اور گھر والوں نے شاندار کامیابی پر تقریب منعقد کی، کل اسرائیل کے میزائل حملے میں یہ بچی زخمی ہوئی اور اسے زندہ حالت میں عمارت کے ملبے سے نکالا گیا #GazaUnderAttack #GazaStrip #PalestinianLivesMatter

Tweet Image 1

💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

غزہ میں اسرائیلی فوج کے میزائل حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے جسدِ خاکی #GazaUnderAttack #PalestinianLivesMatter #GazaStrip

Tweet Image 1

💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

ایک طرف غزہ پر اسرائیلی حملوں سے شہادتیں اور تباہی کی داستان دوسری طرف غیر قانونی یہودی آباد کار مذہبی رسومات کے تحت ناچتے اور گاتے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو رہے ہیں جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا واضح رہے اسرائیل کے غزہ پر حملے سے اب تک 6 معصوم بچوں سمیت 24 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں


💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یٰسین ملک کے خلاف غیر قانونی کاروائیاں ایک افسوسناک عمل ہے۔ اس طرح کی حرکات سے کشمیری عوام کو ان کے حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ تمام عالمی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کے خلاف اپنی آواز بلند کرنی چاہئے۔


💥F💥J💥KNIVES®️ Reposted

This is what happens in Al-Aqsa Mosque. Where is the world!!!!!?

Tweet Image 1

Handmade damascus hand engraving beautiful folding knives #fjknives #fraazjutt5888knives


Handmade damascus miniature Hammer 🔨 #FJKNIVES


Handmade J2 steel beautiful knife with leather sheath #fjknives #fraazjutt5888knives

Tweet Image 1

Handmade Damascus beautiful folding knives

Tweet Image 1
Tweet Image 2

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.